اُسکی آنکھوں مِیں مِیرا عکس تھا۔
پیشِ لفظ :-- شروع اللہ کے نام سے جو بہت مہربان اور نہایت رحم والا ہے ۔ تمام تر لازوال اور بے مثال تعریفوں کے لائق ہے ۔ وہ پاک ذات جو تمام جہانوں کا خالق و مالک ہے ۔ ڈیر قارئین :- السلام علیکم !! یہ میرا پہلا ناول ہے ۔ امید کرتی ہوں ۔ آپ سب کو پسند اے گا ۔ یہ کہانی ہے ۔ رشتوں کی محبت کی ، خلوص کی ، دو مختلف زبانوں ک...