Raah E Wafa 💕
یہ کہانی ہےایک سادہ دل لڑکی کی، جو حقیقت کی دنیا میں جینے کی عادی ہونے کے باوجود دامِ محبت میں پھنس جاتی ہے اور تقدیر اسے ایک ایسے دوراہے پر لا کھڑا کرتی ہے جہاں اس کا اپنی محبت سے اعتبار ختم ہو جاتا ہے اور وہ حالات کی آندھیوں میں بالکل تنہا رہ جاتی ہے۔ یہ داستان ہے ایک نوجوان کی جو اپنی محبت سے وفا نہیں کر پاتا ہے او...