Yeh kahani hai Aik ghalat_fehmi ki ....
Aik esi larki ki jisko pyar aur mohabbat ki boht zroorat hoti hai par wo khud se show nahi krwati, yeh larki sb se pyar Krti hai aur Aik din sb se pyari dost ko bachany k lye agy hojati aur ghalat_fehmiyon ka shikar hojati.......🖤
یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے جو خوابوں میں جینا چاہتی ہے۔جو ایک ایسے لڑکے کی تمنا کرتی ہے جو پرفیکٹ ہو۔ اس کی ایک الگ دنیا تھی ۔اس کہانی کا مقصد یہ بات بتانا ہے کہ ہم یہ کیوں سوچتے ہیں کہ یہ ناممکن ہے ہر چیز مل سکتی ہے اگر تمنا سچی ہو۔
یہ کہانی ہے فرض سے فرض کی ---درد سے سکون کی ---محبت سے عشق کی ---گمراہی سے راہ راست کی ----یہ کہانی ہے ایک ایسے کردار کی جو اپنا وجود نہیں رکھتا مگر اپنی چھاپ چھوڑ جاتا ہے ---جی ہاں یہ کہانی ہے ایک ہادی کی ---الھادی ---
اسلام وعلیکم۔۔۔میرا ناول بیٹیوں کے بارے میں ہے کہ بیٹیاں رحمت ہوتی ہیں۔۔ اس ناول میں اک لڑکی اپنی زندگی میں لوگوں سے مقابل ہوتی ہے۔۔ اسے معلوم نہیں ہوتا کہ وہ اپنوں ہی لوگوں کے مقا بل کھڑی ہے اس میں قربانی ہے محبت کی۔۔۔
شکریہ
الف درویش
اسلام علیکم
یہ میرا پہلا ناول ہے احساس محبت...
یہ کہانی ایک محبت کی کہانی ہے جس میں محبت کا احساس ہے..
وہ محبت جو ایک اٹل حقیقت ہے..
وہ محبت جس کا ایک بلند مقام ہے..
یہ کہانی ہے مقدر کی آپ کی تقدیر کی اس میں پتا چلے گا جو آپ کے نصیب میں ہے وہ ضرور آپ کو ملے گا کوئی کچھ نہیں کر سکتا اگر فیصلہ آپ کے خدا کی طرف سے لکھا گیا ہو...
اور بھی بہت کچھ ہے اس کہانی میں آپ پڑھیں اور اپنی رائے بتائیں...