sofiasufi
- Reads 12,680
- Votes 709
- Parts 28
کہانی ہے چار ٹوٹے دلوں اور انکے جزبات کی.
معاشرتی حقائق کی.
سفر ہے
بے گھر داود
غم سے نڈھال زینب
انا کی تصویر حورین
باظاہر زندگی سے بھرپور دانیال کا
آئیے سنیے ان کی داستان جس میں شامل ہے محبت, مضبوطی, مزاح, بغاوت, تکلیف اور غم کا عنصر