*COMPLETE NOVEL*شامِ اندھیر کو جو چراغاں کرے
محبّت کا ایک رنگ ہوتا ہے۔ اور ہر محبت کرنے والا اسی رنگ میں رنگا جاتا ہے۔ وہ رنگ نور کا ہوتا ہےٗ روشنی کا۔ محبت انسان کی شامِ اندھیر کو چراغاں کر دیتی ہے۔ محبت وہی ہے جو انسان کی شبِ تاریک میں اجالا کر دیتی ہے۔ محبت عجیب رنگ ہے! آۓ حبیب اور نورالعرش کے اس لازوال محبت کے سفر میں دیکھتے ہیںٗ کہ کون کس کے رنگ میں رنگا جا...