اسلام و علیکم!!!
ایک حقیقت پر مبنی فرضی کہانی ❤
that's my first story
Hope u like and appreciate.
Don't forget to vote and place your Precious comments....❤❤
_Nageen_
دو دوستوں کی کہانی.... کہنے کو تو و ہ گہری دوستیں ہیں مگر ایک دوسرے سے متضاد شخصیات کی مالک..❤️❤️
محبت....رشتوں....اور بھروسے کی کہانی...❤️❤️
ماہی اور حیا کی زندگی کا سفر حماد اور مرتضٰی کے سنگ.. ❤️❤️