FahadMughal0's Reading List
8 stories
MOHABBAT by Haya Fatima  by hayaf244
hayaf244
  • WpView
    Reads 141,990
  • WpVote
    Votes 4,909
  • WpPart
    Parts 28
یہ کہانی ہے انتقام اور محبت کی۔ مناہل سکندر، ایک ایسا کردار جو انتقام کی بھینٹ چڑھ کر اپنی محبت اور سب رشتوں کو کھو دیتی ہے۔ شایان خان، وہ کردار جو اپنے انتقام کی تکمیل کی خاطر اپنے راستے میں آنے والی ہر رکاوٹ کو پیروں تلے کچل دیتا ہے۔ یہ کہانی کمزور محبت اور ماضی سے جڑے رشتوں کی راز کھولے گی۔ کیا محبت ، انتقام سے جیت پاۓ گی؟ یہ جاننے کے لیۓ پڑھئیے شایان اور مناہل کی زندگی کا سفر... "میرا ہاتھ چھوڑو" وہ اس کی گرفت سے اپنی کلائی چھڑوانے اور اپنے اور اس کے درمیان فاصلہ قائم کرنے کی بھرپور کوشش کر رہی تھی. "چھوڑنے کے لیے نہیں پکڑا." مقابل کی نگاہیں اس کے چہرے کا طواف کر رہیں تھیں. اس کے الفاظ سن کر اسے طیش آیا تھا. "تم جیسا گھٹیا انسان میں نے اپنی زندگی میں نہیں دیکھا." اس نے ایک ایک لفظ چبا کر کہا تھا. "بتانے کا شکریہ، اور امید ہے کہ دیکھو گی بھی نہیں." وہ جتنی مزاحمت کر رہی تھی اس کی گرفت اتنی ہی مضبوط ہوتی جا رہی تھی. اس کی انگلیاں اسے اپنی بازو میں دھنستی ہوئی محسوس ہوئیں محسوس ہورہی تھیں. تکلیف کی شدت سے آنکھوں میں نمکین پانی جمع ہورہا تھا. "ک..کیا چاہتے ہو تم؟" آنسو پلکوں کی باڑ پھلانگنے کو بےتاب تھے. "تم....تمہیں چاہتا ہوں." وہ اس کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بولا تھا. اسے اس کی آنکھوں سے جھلکتے جنون سے خوف محسوس ہ
Anokhi Mohabbat (Completed) by _yasharah_
_yasharah_
  • WpView
    Reads 40,657
  • WpVote
    Votes 2,169
  • WpPart
    Parts 13
This story based on Love story
"محبتوں کے حسین رنگ" by Writing_obsession09
Writing_obsession09
  • WpView
    Reads 12,725
  • WpVote
    Votes 558
  • WpPart
    Parts 13
Its a story about a family who stay togather and are stronger forever. Its a story on strong bonds of blood relationships. Its a story to spread smiles on everyones faces. its a story which proves that a family togather is always a worth living. its a story which strengthens our belief in blood relationships.
استخارہ  by Shazmaamir19
Shazmaamir19
  • WpView
    Reads 18,672
  • WpVote
    Votes 657
  • WpPart
    Parts 7
پیشِ لفظ :-- شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے ۔ تمام تر لازوال اور بے مثال تعریفوں کے لائق ہے ۔ وہ پاک ذات جو تمام جہانوں کا خالق و مالک ہے ۔ ______________
عجیب کنبہ از رابعہ تبسم  by hayaa_22
hayaa_22
  • WpView
    Reads 74,585
  • WpVote
    Votes 2,446
  • WpPart
    Parts 12
پیش لفظ . . . شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے . . . معزز قارئین۔۔۔۔۔ یہ میرا پہلا ناول ہے جس کا کچھ حصہ آپ کے سامنے ہے یہ داستان ہے کچھ پیارے . . . کچھ عجیب اور کچھ انوکھے لوگوں کی . . . جو آپس میں لڑتے جھگڑتے رہتے ہیں اور یوں کہیں تو زیادہ بہتر ہے کہ ایک پورا جنجال پورہ ہے۔۔ جن کی زندگیوں میں رات کو بھی اندھیرا نہیں چھاتا . . . . یہ داستان ہے خوشی کے سفر سے شروع ہونےوالی۔۔۔ کچھ مشکلوں کا سامنا کرنے ولی اور ہنسی خوشی انتہا کو پہچنے والی زندگیوں کی . . . یہ ناول لکھنے میں میرے دوستوں اور میرے والدین نے میری کافی حوصلہ افزائی کی ہے اور اب تک میرا ساتھ دے رہیں ہیں . . . . آپ کے چہرے پہ مسکراہٹ لانے کے لیے ہماری اک کوشش . . . از . . . . رابعہ تبسم . . . .
محبتوں کا دریا ✅ by Afshany_umer
Afshany_umer
  • WpView
    Reads 93,888
  • WpVote
    Votes 4,523
  • WpPart
    Parts 30
Read to know 🤭🤭🤭🤭
"محبتوں کا سفر تم سے ہی" by NoorEMishal
NoorEMishal
  • WpView
    Reads 38,378
  • WpVote
    Votes 1,980
  • WpPart
    Parts 20
ایک ایسی لڑکی کی کہانی جو سچی محبت کی تلاش میں بھٹکتی ہوئی آخر کار محبت پا ہی لیتی ہے۔۔ وہ کہتے ہیں نہ "محبت اپنا آپ منوا ہی لیتی ہے کوئی کتنا ہی منکر کیوں نہ ہو"۔۔ ایسی ہی کچھ کہانی اس لڑکی کی بھی ہے۔۔
Mera Humsafar..  !! COMPLETED!!✅ by LaibaNoor6
LaibaNoor6
  • WpView
    Reads 62,581
  • WpVote
    Votes 2,650
  • WpPart
    Parts 18
یہ کہانی ایک اسی لڑکی کی ہے جو بہت تکلیفیں سہتی ہیں ۔ پر ہار نہیں مانتی صبر کرتی ہے ۔ اور اسے اسکے صبر کا پھل ملجاتا ہے اسے اسکا ہمسفر مل جاتا ہے