ayezaRafiq
- Reads 5,701
- Votes 346
- Parts 19
یہ کھانی ھے زندگی کے مختلف رنگوں سے بھری ھوئ۔
کھانی ھے لاحاصل سے حاصل کی۔
کھانی ھے محبت سے نفرت کی۔
کھانی ھے ناکامی سے کامیابی کی۔
کھانی ھے غربت اور لاچاری کی۔
آئیے رن گوں کے اس سفر میں میرے ساتھ سفر کریں اور مجھے سپورٹ کریں ۔