Seerat's reading list❤
175 stories
شیبہ کا پریستان  by asma_sajid
asma_sajid
  • WpView
    Reads 11
  • WpVote
    Votes 3
  • WpPart
    Parts 1
شیبہ اور شانزیا کی دوستی کی کہانی ۔۔۔۔
عشقِ متشکرم by AlishaAnsarii
AlishaAnsarii
  • WpView
    Reads 36,451
  • WpVote
    Votes 1,948
  • WpPart
    Parts 34
کہانی اغوا ہوجانے والی لڑکی کی، کہانی عشق میں جلتے میران جاہ کی، کہانی نفرت کی آگے میں جھلسنے والی کی، کہانی سیاست میں جکڑے لوگوں کی، سچا ہو کر بھی غلط ٹھہرائے جانے والے کی... داستانِ عشق.... عشقِ متشکرم!
نہ چھوڑ سکے تیری آرزو by aynabaig
aynabaig
  • WpView
    Reads 21,638
  • WpVote
    Votes 863
  • WpPart
    Parts 12
ماں باپ سے ہوئی کچھ غلطیاں اولاد کی زندگی سیاہ کردیتی ہیں۔ اولاد کو خود سے دور کرنے سے قبل ان کے مستقبل کے بارے میں ضرور سوچنا چاہیے۔ ہم اپنی محبتوں کے خاطر کبھی اپنے خون کے ساتھ زیادتی کرجاتے ہیں۔ کسی کو گود لینے سے قبل کچھ باتوں کا خاص خیال رکھنا بہت ضروری ہوتا ہے۔ یہ کہانی محبتوں سے ویرانی اور ویرانی سے محبتوں کے سفر پر لکھی گئی داستان ہے۔
الم زاد by Mustufa8698
Mustufa8698
  • WpView
    Reads 2,049
  • WpVote
    Votes 246
  • WpPart
    Parts 31
آدھی آگ اور آدھا پانی عشق کی جلتی بجھتی ایک کہانی.
man mast magan by asma_sajid
asma_sajid
  • WpView
    Reads 475
  • WpVote
    Votes 23
  • WpPart
    Parts 10
ye ek family comedy cosine base novel hai .... Dadai amma ke nai zamane ki nasl ki apni apni dastan
Ye Dil tum bin by asma_sajid
asma_sajid
  • WpView
    Reads 23
  • WpVote
    Votes 2
  • WpPart
    Parts 1
کہانی پلواشہ اور صائم محبت کی
"اسیرِ طلسم" by Tehseenrana456
Tehseenrana456
  • WpView
    Reads 517
  • WpVote
    Votes 11
  • WpPart
    Parts 4
کہانی زندگی کی آزماٸشوں سے گِرتے پڑتے کرداروں کے گرد گھومتی ہے۔دنیا کی چکا چوند روشنیاں اور گناہوں میں دھنستے چلے جانے کی ایک دلسوز داستاں، جہاں وقت پلٹتا ہے اور محبتیں بھی پروان چڑھتی ہیں لیکن محبتیں تو قرض ہوتی ہیں کر لینا آسان ہے لیکن نبھانا حد سے زیادہ مشکل دکھاٸی دیتا ہے۔۔زاٸرہ اور زارون کو قسمت کس طرح ملاتی ہے۔۔۔کیا زاٸرہ زارون کی معاف کر پاۓ گی، اور کیا ارحا ثاقب اس عشق کے طوفان سے باہر نکل پاٸیگی۔۔کیا حمدان اور مصفرہ کو یہ تقدیر ملاۓ گی۔۔اور کیا زارون سکندر جو بخت کا سکندر نہیں ہے کیا وہ اپنے حریف میر آغا ہرا پاۓ گا۔۔۔؟؟؟ ان سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے آٸیے پڑھتے ہیں۔۔
زندگی قمر و آفتاب by kkk_writes
kkk_writes
  • WpView
    Reads 414
  • WpVote
    Votes 23
  • WpPart
    Parts 9
بِسمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ ارّحیم. السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! ایک مختصر سے کہانی اس مختصر سی زندگی کے نام! یہ ناول میری پچھلی ناول سے تھوڑا لمبا ہوگا۔ یہ کہانی دو ایسے لوگوں کے گرد گھومتی ہے جو اپنی زد اور بدلے کے پکے ہوتے ہیں اور دونوں کے درمیان انکی دوستی ایک ایسا رخ لیتی ہے کہ وہ دوستی سے سیدھا نفرت اور بدلے میں بدل جاتی ہے پر آخر کار ان کے دلوں میں کچھ اور چھپا ہوتا ہے جسکا اندازہ شاید انہیں خود بھی وقت پر نہیں ہوتا۔۔۔ یہ فرنڈ شپ بیسڈ اور لوو ریونج بیسڈ ناول ہے جس میں ہیروئن کو بہادر، نڈر اور ایڈونچرز دکھایا گیا ہے۔ تھوڑا فنی، دوستوں اور بہن بھائی کی نوک جھونک، اور دوستی کو بہت اہمیت دی گئی ہے۔ اسکے علاوہ غلط فیصلے کرکے پچھتانا اور اسکا حل تلاش کرنا اور نفرت کی آگ میں جل کر محبت کو خود سے دور کرلینا اور کسی چیز کی اہمیت کو اسکے کھودنے کے بعد سمجھنا ہے۔
کانچ از قلم کشف by KashafWrites
KashafWrites
  • WpView
    Reads 396
  • WpVote
    Votes 27
  • WpPart
    Parts 6
یہ کہانی ہے نایاب حسام بہرام اور زرناب کی یہ کہانی ہے محبت کی ضبط کی جزبات کی قربانی کی خوشیوں کی۔ انشاءاللّٰہ یہ میری نئی کہانی آپ سب کو بہت اچھی لگے گی۔ اور جیسے میرے دوسرے ناولوں پر آپ نے مجھے سرہا سپورٹ کیا اس پر بھی کرینگے۔ Also follow my instaa @kashafwrites110
 وفا از قلم مریم مقصود by MARYAMMAQSOOD1
MARYAMMAQSOOD1
  • WpView
    Reads 44,744
  • WpVote
    Votes 2,469
  • WpPart
    Parts 23
یہ کہانی ہے وفاکی۔ کسی کی اپنے رشتوں سے وفا کی۔ تو کسی کی اپنے آپ سے وفا کی۔ کسی کی اپنی مٹی سے وفا کی۔ تو کسی کی اپنی وردی سے وفاکی۔ کسی کی اپنے پیشے سے وفا کی۔ تو کسی کی اپنے وطن سے وفا کی۔ An army based story which is about loyalty, friendship, family bonding, full of suspense, thriller, humor, mystery & action.