یہ کہانی ہے احان حیدر شاہ اور عابیر عاظم ملک کی۔
احان حیدر شاہ جو ایک خاندانی رئیس ہے اور عابیر عاظم ملک جو احان کی جنونیت اسکا عشق ہے جس کو حاصل کرنا احان کی ضد ہے وہ ضد جو اسکی جان بھی لے سکتی ہے۔ دیکھتے ہیں احان کی قسمت میں کیا لکھا ہے عابیر کا ساتھ یا ساری زندگی کی جدائی۔
یہ کہانی ہے نا چاہتے ہوئے بھی غلطی ہوجانے کی۔ یہ کہانی ہے اس غلطی کے خمیازے کی۔ یہ کہانی ہے عریبیہ ارحان کی نوک جھوک سے پیار کی پیار سے بدگمانی کی۔ یہ کہانی ہے در یار سے دل یار تک کے سفر کی۔