samreena_sehar
- Letture 9,917
- Voti 516
- Parti 13
یہ کہانی شروع ہوتی ہے آسٹریلیا کے علاقے بروم سے ۔۔۔۔
جہاں علیاہ میر شہزادیوں کی طرح زندگی گزار رہی ہے ۔۔۔۔۔
یہ کہانی مڑتی ہے پاکستاں کے گاؤں شاہ کوٹ کی طرف ۔۔۔۔۔
ایک علیاہ میر ہے جو شہزادیوںسی ہے -------
ای ک شاہ ویز ہے جو شہزادوں جیسا ہے-----
ایک شاہ میر ہے جسے دیکھ کے بار بار دیکھنے کو دل کرے ۔۔۔۔
یہ۔کہانی ہے ایک سفر کی
ایک باہمت لڑکی کی
ایک مظبوط مرد کی
ایکخوبصورت دل والے مرد کی ہے یہ کہا نی آپ کو ایک نئی دنیا میں لے جائے گی