saifullah261's Reading List
30 stories
ماہی وے ✔ by ___novelianz___
___novelianz___
  • WpView
    Reads 70,126
  • WpVote
    Votes 3,266
  • WpPart
    Parts 21
ماہی وے کہانی ہے بےغرض اور مخلص رشتے کی ۔یہ کہانی ہے دوستی ،محبت اور وفا کی ،کہانی ہے رب پر یقین کی ،کہانی ہے ہجر کی اور ہجر میں کٹی راتوں کی ،کہانی ہے منجھلوں ،دیوانوں کی، دوستی کرنے والوں کی اور اسے آخری دم تک نبھانے والوں کی ۔کہانی ہے امل ،آریان ،فلک اور دانیال کی ،کہانی ہے سچی دوستی کی ۔
سزاءِوصل(مکمل) by __areebayousaf
__areebayousaf
  • WpView
    Reads 19,907
  • WpVote
    Votes 961
  • WpPart
    Parts 17
انسان سےغلطی ہوجاتی ہے۔لیکن اس غلطی کی سزااور جزاکااختیار صرف اور صرف ایک ذات کےپاس ہے اور وہ ذات ہے اللہ ربلعزت کی۔۔۔وہ جس کو چاہے سزادے۔۔۔جس کو چاہے جزادے اور جس کو چاہے اس غلطی کی سزادے۔ لیکن انسان سمجھتاہے کہ وہ کسی کو اسکی غلطی کی سزادےکر بہت اچھاکام کرتاہے لیکن جب اسکو یہ باورہوتاہےکہ وہ بہت غلط کرچکاہےتو بہت دیر ہوجاتی ہے۔
میری ہو جانا ✔ by ___novelianz___
___novelianz___
  • WpView
    Reads 7,528
  • WpVote
    Votes 237
  • WpPart
    Parts 2
عرض ناشر :_ محبت کے لیے کچھ خاص دل مخصوص ہوتے ہیں یہ وہ نغمہ ہے جو ہر ساز پر گایا نہیں جاتا ۔کچھ رشتے بہت انمول اور خوبصورت ہوتے ہیں جن کا آغاز ہم دوسرے رشتوں کی بقا کے لیے کرتے ہیں مگر پھر محبت بھی اس رشتے میں اپنی جگہ بنا لیتی ہے محبت محرم کی ہو تو برکت رب ڈالتا ہے ۔ شکریہ ۔
زہل عداون ❤ Completed ✔ by AyeShah4
AyeShah4
  • WpView
    Reads 16,328
  • WpVote
    Votes 758
  • WpPart
    Parts 8
یہ کہانی ھے مسلم لڑکی اور ہندو لڑکےکی ، عداون سے عباد تک کے سفر کی ، ہندہ سے مسلم ہونے کی یہ کہانی ھے انتقام کی محبت کی جنون کی !!!!!
توأم الروح by Binteamin123
Binteamin123
  • WpView
    Reads 18,890
  • WpVote
    Votes 674
  • WpPart
    Parts 9
شروع اللّٰہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے.. یہ کہانی ہے ہنسنے ہنسانے والے دوستوں کی...یہ کہانی ہے اتنی مسافتوں کے بعد بھی خود ترسی کا شکار نہ ہونے والی لڑکی کی..یہ جسم سے نہیں روح سے محبت کی کہانی ہے...یہ حور کی معصوم دل کی کہانی ہے..یہ حمزہ کی محبت کی اور ہنزلا کے عشق کی کہانی ہے..یہ سفر وسیلۂِ ظفر کی کہانی ہے... یہ میرا پہلا ناول ہے امید کرتی ہوں آپ سب کو میری یہ کوشش پسند آۓ گی اور آپ سب میرا ساتھ ضرور دیں گے..
《completed》سفر (درد سے فکر تک) ۔۔۔۔ by Aseaa75
Aseaa75
  • WpView
    Reads 23,557
  • WpVote
    Votes 1,583
  • WpPart
    Parts 17
it is a story about a girl who faces many difficulties in her life her past was unpleasant present is unhappy but she makes or show herself brave then a boy comes in her life who just changes her life it is a story about revenge love friendship family tears fears smiles life death a story which surely you like🌹🌹💝✌🌹✌✌😍😍😘😘 so read vote and give your precious feedback
تیرے سنگ(✔ Completed) by ayesha_mughal
ayesha_mughal
  • WpView
    Reads 33,391
  • WpVote
    Votes 1,355
  • WpPart
    Parts 9
Assalam o Alikum frndz that's my first story i hope u like it plz don't forget to vote and also give ur feedbacks 😊 یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جو لوگوں میں مسکراہٹیں بانٹتی ہے ۔ جو کسی کو غمزدہ نہیں دیکھ سکتی ۔ جو ہر وقت مدد کے لیے تیار رہتی ہے۔ مگر... اس کو یہ نہیں معلوم کے دکھ اس کا مقدر بھی بن جاۓ گا۔اور جن کا کوٸ نہ ہو ان کااللّٰہ ہوتا ہے.
Rasam E Wafa ✔�️ by komal_Khursheed
komal_Khursheed
  • WpView
    Reads 54,751
  • WpVote
    Votes 2,555
  • WpPart
    Parts 27
یہ کہانی ہے ایسے دوستوں کی جو مشکل سے مشکل حالات میں بھی اپنے ساتھی کا ساتھ نہیں چھوڑتے اور ہر صورت وفا نبھاتے ہیں۔اور یہ ثابت کرتے ہیں کہ دنیا کا ہر رشتہ دوستی، بھروسے اور عزت کے بغیر ادھورا ہے۔یہ کہانی ہے ایک ایسی ہی محبت کی داستان کی ۔یہ کہانی ہے ایک ایسے ہی بھروسے کی۔یہ کہانی ہے ایسے ہی رشتوں کی جو وفا نبھانا جانتے ہیں ۔ ******* "میں نے بھی کبھی نہیں سوچا تھا جبریل' کہ آپ جیسا اکڑو، بدتمیز، گھمنڈی اور بھگوڑا انسان، ایک دن مجھ جیسی گاؤں کی ان پڑھ جاہل گوار اور بدلحاظ دیہاتن لڑکی سے اتنی محبت کرے گا۔" وہ ہلکے پھلے انداز میں جبریل کو جبریل کے کہے الفاظ ہی لوٹا گئی تھی۔ وہ اس کی چالاکی اچھے سے سمجھ گیا۔ "اگر ان پڑھ، جاہل، گوار اور بدلحاظ دیہاتن ہونے کے ساتھ ساتھ لڑکی ایک اچھی بیوی، اچھی ماں اور ایک اچھی ڈاکٹر ہو تو محبت ہو ہی جاتی ہے۔" وہ بھی اِسی کے انداز میں بولا۔ "آپ بہت بڑے ہیں جبریل' آئی ہیٹ یو۔" ہاتھ کا مکہ بناتے شفاء اس کے سینے پہ مارتے بولی تو جبریل ہنس دیا۔ "تم بھی بہت بُڑی ہو شفاء' آئی لو یو۔۔۔" جبریل نے اِسے اپنے ساتھ لگایا تو شفاء نے آنکھیں موند کر اپنا سر اس کے کندھے پہ رکھ دیا۔
 Mohabbat Ek Shanasai (Completed) by asma_sajid
asma_sajid
  • WpView
    Reads 14,447
  • WpVote
    Votes 643
  • WpPart
    Parts 18
Shuru Allah ke Naam se My first novel Simple & sweet story about Siblings friends & love and family
محبت دھنک رنگ Completed ✔✔ by Mehreen-ch
Mehreen-ch
  • WpView
    Reads 11,234
  • WpVote
    Votes 459
  • WpPart
    Parts 3
یہ ان دو کزنز کی سٹوری ہے جن کی آپس میں نوک جھونک اور تکرار چلتی رہتی ہے- اب یہ تکرار اور نوک جھونک کونسے رنگ لیتی ہے اور کب تک چلتی ہے وہ تو ناول پڑھ کے ہی پتا چلے گا_