🥀
9 stories
شبِ ہجر ڈھل جاۓ ✅  by novels_crazy
novels_crazy
  • WpView
    Reads 3,770
  • WpVote
    Votes 170
  • WpPart
    Parts 20
یہ کہانی ہے ایک مشرقی لڑکی کی جو اس بے رحم معاشرے سے لڑ کر کسی کی زندگی کو سنوارنے کی کوشش کرتی ہے - ایک ایسی لڑکی جو اپنی محبت کے لیے سب سے لڑ جاتی ہے - جو ایک ہارے ہوۓ انسان کو زندگی کی طرف لاتی ہے - یہ کہانی ہے ایک ایسے لڑکے کی جو اس بے رحم معاشرے سے مایوس ہو اپنے آپ کو چار دیواری میں بند کر لیتا ہے - جس کو برے وقت میں اپنے چھوڑ جاتے ہیں لیکن پھر ایک لڑکی ہوا کے جھونکے کی طرح اسکی زندگی میں آتی ہے - کیا وہ اسکا اعتبار کر پاۓ گا ؟ کیا وہ اسکو زندگی کی طرف واپس لا پای گی ؟ السلام ُعلیکم ! پیارے ریڈرز - امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے - میرے پہلے دو ناولز کے لیے آپ سب کے پیار کا بہت شکریہ - یہ میرا تیسرا ناول ہے جس آپ کو آپ کے ووٹز کی ضرورت ہوگی - امید آپ کو میری تیسری کوشش پسد آۓ گی -
دل کی لگی✅ by Aimeykhan
Aimeykhan
  • WpView
    Reads 3,936
  • WpVote
    Votes 209
  • WpPart
    Parts 5
کہانی ہے زندگی کے کھٹے میٹھے اتار چڑھاؤ کی۔ ارینج میرج کے بعد آنے والی تبدیلیوں کی۔۔۔بھرے پورے سسرال میں سب کا ہنس کر ساتھ دینے کی۔ سڑیل سے شوہر سے اظہارِ محبت کروانے کی۔ نئی نئی شادی کے بعد آنے والے پہلے پہلے رمضان اور عید کی خوشیوں کی۔۔۔ رشتوں میں چھوٹی موٹی نوک جھوک سے لے کر محبت کی۔۔ ابصار کرمانی کے لیے دیے انداز سے منہا کرمانی کی چڑ کی۔۔۔ کہانی ہے دل کی لگی کی۔۔
Rasam E Wafa ✔️ by komal_Khursheed
komal_Khursheed
  • WpView
    Reads 54,750
  • WpVote
    Votes 2,555
  • WpPart
    Parts 27
یہ کہانی ہے ایسے دوستوں کی جو مشکل سے مشکل حالات میں بھی اپنے ساتھی کا ساتھ نہیں چھوڑتے اور ہر صورت وفا نبھاتے ہیں۔اور یہ ثابت کرتے ہیں کہ دنیا کا ہر رشتہ دوستی، بھروسے اور عزت کے بغیر ادھورا ہے۔یہ کہانی ہے ایک ایسی ہی محبت کی داستان کی ۔یہ کہانی ہے ایک ایسے ہی بھروسے کی۔یہ کہانی ہے ایسے ہی رشتوں کی جو وفا نبھانا جانتے ہیں ۔ ******* "میں نے بھی کبھی نہیں سوچا تھا جبریل' کہ آپ جیسا اکڑو، بدتمیز، گھمنڈی اور بھگوڑا انسان، ایک دن مجھ جیسی گاؤں کی ان پڑھ جاہل گوار اور بدلحاظ دیہاتن لڑکی سے اتنی محبت کرے گا۔" وہ ہلکے پھلے انداز میں جبریل کو جبریل کے کہے الفاظ ہی لوٹا گئی تھی۔ وہ اس کی چالاکی اچھے سے سمجھ گیا۔ "اگر ان پڑھ، جاہل، گوار اور بدلحاظ دیہاتن ہونے کے ساتھ ساتھ لڑکی ایک اچھی بیوی، اچھی ماں اور ایک اچھی ڈاکٹر ہو تو محبت ہو ہی جاتی ہے۔" وہ بھی اِسی کے انداز میں بولا۔ "آپ بہت بڑے ہیں جبریل' آئی ہیٹ یو۔" ہاتھ کا مکہ بناتے شفاء اس کے سینے پہ مارتے بولی تو جبریل ہنس دیا۔ "تم بھی بہت بُڑی ہو شفاء' آئی لو یو۔۔۔" جبریل نے اِسے اپنے ساتھ لگایا تو شفاء نے آنکھیں موند کر اپنا سر اس کے کندھے پہ رکھ دیا۔
رشتوں کا سلسلہ  by Hafsa_48
Hafsa_48
  • WpView
    Reads 5,980
  • WpVote
    Votes 407
  • WpPart
    Parts 13
یہ کہانی ہے رشتوں کی ، کچھ احساس کے رشتے، رشتوں کی قدر کرنے کی ،یہ کہانی ہے حفصہ کی زندگی کی جو اپنےرشتوں کےلیےجیتی ہے ،یہ کہانی ہے حفصہ کے شاہ کی جس نے اپنے علاوہ سب کے بارے میں سوچا ہو۔
WAR OF HEARTS💓 by MaheenShahzad1
MaheenShahzad1
  • WpView
    Reads 7,067
  • WpVote
    Votes 738
  • WpPart
    Parts 9
Sequel of LOVE TALES. Collection of short stories.
انتقامِ وفا (مکمل)  by anyme1
anyme1
  • WpView
    Reads 18,877
  • WpVote
    Votes 1,716
  • WpPart
    Parts 20
کہانی ہے انتقام کی انتقام کے چکر کے ایک ایسی لڑکی جو سینے میں انتقام کی آگ چھپائے بیٹھی ہے کچھ سبق دینے ہیں مگر کیا مہمل خان کا انتقام ہو گا پورا قارئین کی فرمائش پر لکھی گئی کہانی ہے عشق کہیں کسی کو لے ڈوبے گا یا نہیں اس میں ہے مہمل خان کا جنون جو کھیل رہا ہے زندگیوں سے، مشوانی کا بےلوث عشق نجانے منزل تک کا سفر طے کر پائے گا، شاہ جیسا خود غرض انسان بھی شاید محبت کا اسیر ہوتا ہے مگر ہوا بھی تو کسکا؟؟، نور کی کہانی کسی کو نہیں معلوم مگر کہانی میں وہ اسکی محبت بگاڑ بیٹھی سب کسی کے دل ٹوٹنے کی داستان انجام آخر ہوگا کیا مہمل خان کا!! اس کیلئے کہانی پڑھیے SAHRE QADIR
کسبِ حیات  by Zoye_satayofficial
Zoye_satayofficial
  • WpView
    Reads 221
  • WpVote
    Votes 15
  • WpPart
    Parts 3
کہانی ہے رشتوں کے مختلف رنگوں کی ... دوستوں کی قربانیوں کی ... ماں بابا کا بچوں پر یقین کی... درد میں راحت حاصل کرنا والوں کی... در در کی ٹھوکریں کھانے والوں کی... مشکلات میں صبر کرنے والوں کی... یہ کہانی ہے ضمیر جیسے نوجوان کی جس نے بہت کچھ کھوکر بھی ہمت نہ ہاری سب کچھ حاصل کر لیا ... زرہ کی جس کی زندگی جالوں کی مانند الجھی ہوئی تھی ... اس کی ساری الجھنے ایک ہی شخص سلجھا سکتا ہے کون آخر کون ... کیسے آخر کیسے....
اَن کہی چاہتیں ازحرارانا by novel_lover4472
novel_lover4472
  • WpView
    Reads 28,413
  • WpVote
    Votes 1,342
  • WpPart
    Parts 11
اَن کہی چاہتیں پاکیزہ محبت کی داستان عاذب کی پاکیزہ محبت #PAF #MBBS
عجیب کنبہ از رابعہ تبسم  by hayaa_22
hayaa_22
  • WpView
    Reads 74,589
  • WpVote
    Votes 2,446
  • WpPart
    Parts 12
پیش لفظ . . . شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے . . . معزز قارئین۔۔۔۔۔ یہ میرا پہلا ناول ہے جس کا کچھ حصہ آپ کے سامنے ہے یہ داستان ہے کچھ پیارے . . . کچھ عجیب اور کچھ انوکھے لوگوں کی . . . جو آپس میں لڑتے جھگڑتے رہتے ہیں اور یوں کہیں تو زیادہ بہتر ہے کہ ایک پورا جنجال پورہ ہے۔۔ جن کی زندگیوں میں رات کو بھی اندھیرا نہیں چھاتا . . . . یہ داستان ہے خوشی کے سفر سے شروع ہونےوالی۔۔۔ کچھ مشکلوں کا سامنا کرنے ولی اور ہنسی خوشی انتہا کو پہچنے والی زندگیوں کی . . . یہ ناول لکھنے میں میرے دوستوں اور میرے والدین نے میری کافی حوصلہ افزائی کی ہے اور اب تک میرا ساتھ دے رہیں ہیں . . . . آپ کے چہرے پہ مسکراہٹ لانے کے لیے ہماری اک کوشش . . . از . . . . رابعہ تبسم . . . .