Malal
ملال کہانی ھے کسی کی بے انتہا محبت کی ۔۔۔۔۔۔ اور کسی کے حصے میں آۓ ملال کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
A story of accepting reality A story of love A story of friendship A story of Fortune A story of complete change in life
A romantic story of two individuals who knew each other since ages but couldn't recognize their true feelings towards each other until destiny separates them and when they recognize their true feelings towards each other how they are going to bring their love back to their lives.
A ROMANTIC THRILLER BASED ON GHOST HUNTING AND PARANORMAL INVESTIGATION
Hayat....matlab zindagi...ek zindagi se bharpoor ladki ki kahani jispar zindagi ka ghera tang kar dea uske apno ne.... Kahi kho sa gya tha uska wujud... Kya kisi kitab ke panno me, Ya bachpan ki shararat me.. Maa ki god me... Ya rishto ki kadwahat me... Kaha gum ho gya tha uska wujud.... Kya Koi or hai apna jo use zin...
یہ کہانی ہے ایسے لوگوں کی جو زندگی کو ایک ہی دائرے میں گُھمانا جانتے ہیں۔ جن کو روشنی سے اندھیرےمیں لے جانے والے بہت مل جاتے ہیں لیکن اس اندھیرے سے پھر وہ خود نکلنا نہیں چاہتے کیونکہ وہ ایسے رہنے میں ہی سُکون محسوس کرنے لگتے ہیں۔۔ یہ کہانی اندھیرے سے روشنی کا سفر ہے۔۔۔✨
یہ کھانی ھے عشق کی۔۔۔ یہ داستان ھے اس راستے کی جس پر چل کر سچی محبت کا اندازہ ھوتا ھے۔ پیار اور دھوکہ، نفرت اور بدلہ، عزت اور عزت پر کیے گے وار کے گرد گھومتی یہ داستان ۔۔۔ کیا ھوتا ھے اس کا انجام۔۔۔ یہ کھانی ھے آہیئنہ نور ، شاھویز،ضامن اور انابیہ کی۔۔
یکطرفہ محبت! آہ جس میں ایک شخص اپنی انا، غرور، وقار اور عزت نفس کو مار کر اس شخص کی طرف بڑتا ہے جو اپنے حسن، غرور و انا سے پتھر کا بن چکا ہوتا ہے... آخر کب تک وہ پتھر پتھر رہ سکتا ہے؟ ایک نہ ایک دن تو اسے موم ہونا ہی ہے...
کہتے ہیں عشق اور مشک چھپائے نہیں چھپتا.... سہی کہتے ہیں. ایک فریق اپنی محبت کو کتنا ہی چھپالے لیکن آنکھیں سب بولتی ہیں،کیونکہ آنکھیں دل کی ترجمان ہوتی ہیں. اس کہانی میں اس ستمگر کی آنکھیں سب بیان کرتی ہیں. لیکن وہ منہ سے کچھ بھی بیان کرنے کو تیار ہی نہیں..... آخر کب تک؟
ایک ننھی منی سی رمضان اسپیشل کہانی۔ پڑھیں اور اپنی راۓ دے کر لکھاری کی حوصلہ افزائی کریں۔
اسلام وعلیکم...!!! شروع اللّٰہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے... قدرِ زمن کا مطلب ہے وقت کی اہمیت ہم کبھی اپنی ناامیدی میں وقت کی اہمیت کا اندازہ نا کرتے ہوئے وقت برباد کر دیتے ہیں تو کبھی ہم وقت کی اہمیت کا اندازہ نا کرتے ہوۓ اپنا اور دوسروں کا بہت بڑا نقصان کر دیتے ہیں اس کہانی میں یہی بتانے کی م...
یہ کہانی ہے۔۔۔عشق حقیقی اور عشق مجازی کی۔۔۔۔محبت کی۔۔۔محبت میں آزمائش کی۔۔۔۔لڑکیوں کی نازک عزت کی۔۔۔۔محبت میں خلوص کی۔۔۔۔دل لگی کی۔۔۔۔۔گناہ کی۔۔۔۔ایک نا سمجھ لڑکی کی جو محبت میں گناہ کر بیٹھتی ہے۔۔۔۔اور حسد کی آگ میں جلتی ایک لڑکی کی۔۔۔۔جو حسد کی وجہ سے ایک لڑکی کی زندگی تباہ کر بیٹھتی ہے۔۔۔۔ایک لڑکے کی جو محبت کو زبر...
ایسی لڑکی کی کہانی جو اللہ سے عشق کرتی ہے۔۔۔جو اپنے محرم سے بے پناہ محبت اور عقیدت رکھتی ہے۔۔۔۔
ماہی وے کہانی ہے بےغرض اور مخلص رشتے کی ۔یہ کہانی ہے دوستی ،محبت اور وفا کی ،کہانی ہے رب پر یقین کی ،کہانی ہے ہجر کی اور ہجر میں کٹی راتوں کی ،کہانی ہے منجھلوں ،دیوانوں کی، دوستی کرنے والوں کی اور اسے آخری دم تک نبھانے والوں کی ۔کہانی ہے امل ،آریان ،فلک اور دانیال کی ،کہانی ہے سچی دوستی کی ۔
Yeh kahani Hai junoon ki, ishq ki, zid ki yeh kahani Hai (shahmeer shah) ki or aik innocent girl ( Haya) Ki. Yeh Mera pehla novel Hai I hope ap logon ko pasand aye GA
کہانی ہے ایک سید زادے کی جسے ایک ایسی لڑکی سے محبت ہوتی ہے جو اس کے حسب نصب میں کسی طور بھی پوری نہیں آسکتی جس کو چھوڑنے کی صورت میں ہی وہ اپنی دستار سمبھال سکتا ہے کہانی ہے بے حسی سے لے کر خودغرضی کے ایک ناتمام سفر کی۔ کہانی ہے یقین کے سہارے نکلنے والی چنگاری کو بے یقینی کی دلدل میں دبانے کی۔ کہانی ہے ایک لڑکی سے طو...
the story is about hard pathani culture in which they are bound to obey their family tradtions the story is about a deep love of a girl who is fall in love with his childhood fiance but the hero is live in london and don't want to come back in khan hawleli because he does not like his culture and not accept his engage...
یہ کہانی ہے حاصل سے لاحاصل کی نا ممکن سے ممکن کی معصومیت سے ظلم کی دوستی سے دغا کی اور دھوکہ سے محبت کی!
ik larki kahani jo apny mehram ki talash mein mari mari phirti hai jo usko chor kar chala jata ha or uska mehram usko kuin chor kar jata ha ye tou apko novel phar kar pata chaly ga --------------------------------- This is my first novel please support me and forgive my mistake because I have no experience instagram a...
یہ کہانی ہے دو محبت کرنے والوں کی جو بتاتے ہیں کہ زندگی گزارنے کیلٸے محبت ضروری نہیں ہوتی۔۔ ایسے مخلص رشتوں کی جو سکھاتے ہیں ساتھ نبھانے کیلٸے کسی رشتے کا ہونا ضروری نہیں۔ ایسے قدر دانوں کی جو بتاتے ہیں قدر کرنے کیلٸے پاس ہونا شرط نہیں۔ ایسے منافق خون کی جو...
عرض ناشر :_ محبت کے لیے کچھ خاص دل مخصوص ہوتے ہیں یہ وہ نغمہ ہے جو ہر ساز پر گایا نہیں جاتا ۔کچھ رشتے بہت انمول اور خوبصورت ہوتے ہیں جن کا آغاز ہم دوسرے رشتوں کی بقا کے لیے کرتے ہیں مگر پھر محبت بھی اس رشتے میں اپنی جگہ بنا لیتی ہے محبت محرم کی ہو تو برکت رب ڈالتا ہے ۔ شکریہ ۔
love story of Aliyan(mr rude & sarial bhoot) and Aleezay(miss sweet & churail)
یے کہانی ہے یک ترفہ محبت کی.. امید کر تی ہوں آپ کو یے میری کہانی پسند آئے... keep supporting kashaf..
It's a story about war Insaf love relations ..... About social evils ....A girl who lives a lively life but her ends is hearty ...... A girl who sacrifice her life for taking revenge of her sister ..... A boy who cried with blood tears because of relatives .... A boy who believe blindly his relatives......A boy who lo...
میں نے دو سال بہت کوشش سے ایک معمولی سی کہانی لکھنے کی شروعات کی تھی جو شاید اب جاکر پوری ہو۔۔امید ہے آپ لوگوں کو پسند آئے۔ غلطی کے لئے بچی سمجھ کر معاف کر دیجئے گا۔ یہ کہانی ایک معقول صورت کی ایک لڑکی کی ہے جو اپنے فلرٹی کزنز میں پھنس جاتی ہے۔آگے کی بات جاننے کے لئے کہانی دیکھیں۔۔پلیزززززز