یہ کہانی ہے ایک کمسن لڑکی کی جو پاک ائیر فورس کے آفیسر سے محبت کر بیٹھی ہے لیکن اسے بتانے سے کتراتی ہے۔۔ اس کہانی کا اہم عنوان یہ ہے کہ اس میں ہمارے معاشرے کے ایک اہم مسئلے کے بارے میں آواز اٹھائی گئی یے وہ یہ ہے کے جو آج کل کے بچے شادی کر کے اپنی فیملی میں بیوی بچوں میں اتنا مصروف ہو جاتے ہیں کے اپنے ماں باپ تک کو بھلا دیتے ہیں۔۔۔
اور یہ بات میری نظر میں دنیا کی سب سے بری بات ہے۔ ایسا کرنے سے پہلے ہمیں اپنے انجام کے بارے میں ضرور سوچنا چاہئیے۔۔۔۔
امید کرتی ہوں کہ میری دوسری تحریر " نادان محبت" کو بھی آپ پہلی تحریر " آفت" کی طرح بہت محبت دیں گے۔۔۔۔ شکریہ
Kyu meri mohabbat ko dosti ka Naam de gye?
In alfaazon ko kyu Khamoshi karaar kar gye?
Tere khatir khud ko bhula baithe hum
Tu na jaane teri raah pe chale hum
Kyu bezubaan ke lafz na sune tu
Kyu meri mohabbat ko undekha kare tu
Ab dekar apne jazbaaton ki qurbani
In aankho ki nami ko chupa baithe hum
Mujhe Ishq ki gali chod
Khud ishq karne nikal pade tum
Ek jhatke mein akela kar diya meri ulfat ne
Ek Saans mein paraya kar daala mere dil ne
Kya karu is dil ka jo tere Naam likh diya?
Kya karu iss mohabbat ka jo tune bhula diya?
Kyu meri mohabbat ko dosti ka Naam de gye?
Kyu mujhse mera sab kuch cheen gye?
اس کہانی میں ہے کسی کی محبت تو کسی کا اللہ پہ یقین اور پھر جب اللہ پہ یقین ہو تو ہر کام بہتر ہی ہوتا ہے۔ کسی کا اللہ کے سامنے خواہش ظاہر کرنا اور اسے جھٹ سے پا لینا۔ اب یہ کس کی محبت ہے کس کا یقین اور کس کی ہے خواہش وہ تو ناول پڑھ کے پتا چلے گا💗😉
یہ ان دو کزنز کی سٹوری ہے جن کی آپس میں نوک جھونک اور تکرار چلتی رہتی ہے- اب یہ تکرار اور نوک جھونک کونسے رنگ لیتی ہے اور کب تک چلتی ہے وہ تو ناول پڑھ کے ہی پتا چلے گا_
عرض ناشر :_
محبت کے لیے کچھ خاص دل مخصوص ہوتے ہیں یہ وہ نغمہ ہے جو ہر ساز پر گایا نہیں جاتا ۔کچھ رشتے بہت انمول اور خوبصورت ہوتے ہیں جن کا آغاز ہم دوسرے رشتوں کی بقا کے لیے کرتے ہیں مگر پھر محبت بھی اس رشتے میں اپنی جگہ بنا لیتی ہے محبت محرم کی ہو تو برکت رب ڈالتا ہے ۔
شکریہ ۔
یہ کہانی ھے ایک ایسی لڑکی کی جس کی روح نے صرف محبت کرنا سیکھا تھا❤۔ جسکے آنے سے محفل سج جاتی تھی😜 شوخ چنچل رنگوں میں بسنے والی تھی وہ. پر محبت کے نام پر دھوکا دیا گیا💔 ۔اور وہ ھنسنا بھول گئی تھی😢
یہ ایک شارٹ سٹوری ہے ۔جب ہم کوئی ناول سٹارٹ کرتے ہیں اور سٹارٹ پر یا بیچ میں ہمیں پتا چلتا ہے کہ ہیروئن کے ساتھ ریپ ہو چکا ہے اور باقی ہیروئن کی طرح وہ ہمارے ہیرو کے لیے شفاف نہیں رہیں تو ہم میں سے اکثر صرف اسی بنیاد پر ناول پڑھنا چھوڑ دیتے ہیں ۔یہ سراسر غلط بات ہے ۔کیا وکٹم ایسا کچھ بذات خود چاہتا ہے ؟ کیا اس کے خواب نہیں ہوتے ۔مگر سوسائٹی وس جج کرت ی ہے یہ بہت غلط بات ہے ۔ ہم کچھ نیا لکھنا چاہتی تھیں کچھ مختلف۔امید ہے کہانی آپ کو پسند آے ۔ یہ کہانی ہے ایک لڑکی کی جو عزت دار تھی مگر پھر بھی اپنا سب کچھ کھو بیٹھی ۔یہ کہانی ہے محبت کرنے والے ایک مخلص شوہر کی جسے اس بات سے فرق نہیں پڑتا کہ اس کی بیوی پیور نہیں ۔یہ کہانی ہے اندھیروں سے روشنیوں کا سفر کرنے والوں کی ۔۔۔۔!!!!
اسلام وعلیکم...!!!
شروع اللّٰہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے...
قدرِ زمن کا مطلب ہے وقت کی اہمیت ہم کبھی اپنی ناامیدی میں وقت کی اہمیت کا اندازہ نا کرتے ہوئے وقت برباد کر دیتے ہیں تو کبھی ہم وقت کی اہمیت کا اندازہ نا کرتے ہوۓ اپنا اور دوسروں کا بہت بڑا نقصان کر دیتے ہیں اس کہانی میں یہی بتانے کی میں نے کوشش کی ہے...
یہ کہانی امل اور بریرہ کی معصومیت اور شرارتوں سے بھری ہے تو دوسری طرف شامیر جعفری کا غصہ بھی موجود ہے ایک طرف تو شامیر کے نا مسکرانے کی عادت ہے پر وہیں دوسری طرف امل کا ہر بات پر اس کو مسکرا دینے پر مجبور کر دینا بھی ہے...
یہ کہانی جہاں زارہ کے نا امید ہوجانے کی ہے تو وہیں حسن کی خاموش محبت کی بھی ہے..
یہ ایک رمضان اسپیشل کہانی ہے جو میری طرف سے میرے قارئین کے لیے رمضان اور عید کا تحفہ ہے...
امید کرتی ہوں آپ لوگوں کو پسند آۓ گی...