Short story💝
21 stories
یقین کامل by Aimeykhan
Aimeykhan
  • WpView
    Reads 670
  • WpVote
    Votes 41
  • WpPart
    Parts 1
یہ ایک آفسانہ ہے جس میں ایک لڑکی کے مسائل اور اس کے اللہ سے شکووں پر مبنی کہانی بیان کی گئی ہے جسے اللہ تعالی کے اسے نچلے طبقے پر رکھنے پر بے شمار شکوے ہوتے ہیں اور ایک دن یہ شکوے اسے کوئی بڑا قدم اٹھانے پر مجبور کردیتی ہیں اور پھر اس مصیبت سے اسے اللہ کی ذات ہی نکالتی ہے۔
ناعم القلب by Saniyakazii
Saniyakazii
  • WpView
    Reads 1,305
  • WpVote
    Votes 95
  • WpPart
    Parts 3
خوبصورت کہانی
Haseen zindgi        حسین زندگی  by Be_nam13
Be_nam13
  • WpView
    Reads 45
  • WpVote
    Votes 6
  • WpPart
    Parts 2
یہ ایک چھوٹی سی love story ہے جو کچھ حد تک اسلام کے دائرے میں رهتے ہوئے ،لکھی گئی ہے امید ہے آپ کو پسند آئے گی آپ سب سے گزارش ہے کہ اس کو پڑھنے کے بعد اپنی رائے کہ اظہار ضرور کیجئیے گا کیوں کہ آپ کی رائے ہی مجھے آگے لکھنے کا حوصلہ دے سکتی ہے۔ اور اگر آپ کو اچھی نہ لگے تب بھی بتائیے گا تا کہ میں ایک اچھا فیصلہ لے سکوں۔
بے بسی Complete✅✅ by iqrafasih
iqrafasih
  • WpView
    Reads 449
  • WpVote
    Votes 38
  • WpPart
    Parts 1
ایک افسانچہ۔۔۔معافی کا۔۔۔ادھوری معافی کا۔۔۔بے بسی کا۔۔
عہدِ شہید by Araiensisters
Araiensisters
  • WpView
    Reads 583
  • WpVote
    Votes 58
  • WpPart
    Parts 1
جنہیں اب گردش افلاک پیدا کر نہیں سکتی کچھ ایسی ہستیاں بھی دفن ہیں گور غریباں میں 💔 (مخمور دہلوی) یہ کہانی زیادہ تفصیل سے نہیں لکھی گئی کیونکہ یہ اچانک لکھی ہے یہ چھوٹی سی کاوش آرمی شہدا کے لیے ان کی قیمتی قربانیوں کے لیے ہے۔۔ امید ہے آپکو پسند آئے گی😊
بانکپن (complete)  by AlinaaaFarooq
AlinaaaFarooq
  • WpView
    Reads 608
  • WpVote
    Votes 32
  • WpPart
    Parts 1
اس کہانی کا اصل مقصد یہ ہے کہ... کبھی کبھی رشتوں کو بچانے کے لیے جھک جانے میں کوئی برائی نہیں
نصیب...!!!  (Complete) by hadia_amjad
hadia_amjad
  • WpView
    Reads 617
  • WpVote
    Votes 53
  • WpPart
    Parts 3
بیٹیاں رحمت ہوتی ہیں....!! ماں باپ کبھی بھی بیٹی کے پیدائش سے نہیں ڈرتے اگر وہ ڈرتے ہیں تو فقط اس کے نصیب سے ڈرتے ہیں- باپ اور بیٹی ایسا رشتہ ہے جو ہر طرح کی غرض اور ملاوٹ سے پاک ہے ایسا سچا اور مخلص رشتہ شاید ہی کہیں پایا جاتا ہو...!! یہ احساس تب ہوا جب نظروں کے سامنے سے کسی کی لکھی خوبصورت تحریر گزری..: ایک باپ نے اپنی بیٹی کو شادی کے بعد خود سے جدا کرکے کچھ عرصے بعد اک سوال کیا...؛ "بیٹا تمھیں مجھ سے زیادہ محبت ہے یا اپنے خاوند سے-" اس نے کہا." ابو مجھے معلوم نہیں..پر اتنا ضرور جانتی ہوں کہ جب میں آپ کو دیکھتی ہوں تو اپنے خاوند کو بھول جاتی ہوں، مگر میں جب انھیں دیکھتی ہوں، تو پھر بھی آپ کو یاد رکھتی ہوں !" اسی لیے تو بیٹیاں خاص ہوتی ہیں...رحمت پر اجر دیا جائے گا اور نعمت پر سوال کیا جائے گا- جب حضرت فاطمہ رحم مادر میں آئیں تو سورہ کوثر نازل ہوئی.اور آنحضور ﷺ کو خیر کثیر کی بشارت دی گئی.. اگر کوئی بیٹی کا باپ ہے تو یہ رشتہ اس کے لیے باعث فخر ہے کیونکہ رسول خدا ﷺ بھی بیٹیوں کے باپ تھے اور یہ تو نبی آخرازماں ﷺ مشابہت کی بات ہے... یہ مختصر افسانہ ہر بیٹی کی زندگی کی عکاسی کرتا ہے...یہ افسانہ میری ، آپ کی، اور ہم سب لڑکیوں کی کہانی ہے- Regarding (بنت مصطفی)
میرے محافظ  by asma_sajid
asma_sajid
  • WpView
    Reads 1,262
  • WpVote
    Votes 84
  • WpPart
    Parts 3
سچی محبت
سرپرائز by manowritesss75
manowritesss75
  • WpView
    Reads 111
  • WpVote
    Votes 15
  • WpPart
    Parts 1
یہ کہانی ہے ایک بچی کی۔۔جس کی ضد سے کافی کچھ بدل گیا تھا۔پھر سب کیسے صحیح ہوا؟کیا سرپرائز ملا؟جاننے کے لیے کہانی پڑھیں۔
فیصلے اس جہاں کے (مکمل) by ammara_fatima
ammara_fatima
  • WpView
    Reads 6,225
  • WpVote
    Votes 199
  • WpPart
    Parts 1
کہانی مکفاتیں عمل کی ۔۔۔۔