Lareb_Rasheed's Reading List
55 stories
❣غازی❣بقلم; اقراءاشرف                                   ✔ COMPLETE�✔ by iqraAshrf
iqraAshrf
  • WpView
    Reads 2,525
  • WpVote
    Votes 323
  • WpPart
    Parts 18
Army/Agent, kidnapping and funNy based. (یہ کہانی ہےایک ایسی لڑکی کی جس کو دس سال کےلیےاغواکرلیاجاتاہے, یہ کہانی ہےایک ایسےلڑکےکی جو وطن کی محبت میں اپنے گھر اور خود سے جڑے رشتوں کو چھوڑنے کی ہمت رکھتا ہے. یہ کہانی ہے پریشے اور ذیشان کی' ایشا اور علی کی' سالار اور یمنیٰ کی' سارہ اور نیلم کی. یہ کہانی ہے غازی کی) اسلام علیکم! "غازی" میرا پہلا ناول ہے . اللہ کی مدد کے بعد میرے والدین نے اور میری بہترین دوست+آپی مہرین چوہدھری نے بہت حوصلہ افزائ کی ہے.. مجھے امید ہے کہ آپ سب بھی مجھے اپنی دعاؤں اور اپنی حوصلہ افزائ سے محروم نہیں رکھیں گے...😍 فرینڈز...ناول پڑھ کر رویوز اور ووٹ ضرور دیجیئےگا...😍...جزاک اللہ My instagram👉urdunovelist
عیدِ زندگی سیزن ٹو  by anyme1
anyme1
  • WpView
    Reads 14,034
  • WpVote
    Votes 1,129
  • WpPart
    Parts 19
کہانی حائمہ اور ارحان کی حائمہ کی بے پروائی کیا ارحان کو کر دیگی پاگل کوئی نیا کردار کیا ڈالے کسی کی زندگی پہ اثر عون آفندی کیا ہمیشہ کی طرح اس بار دے گا حائمہ کا ساتھ یا پھر.... ارحان آفندی کی برداشت کا امتحان بہت سے مزیدار واقعات کے ساتھ ایک خوبصورت جوائنٹ فیملی کی کہانی پڑھیں آپ اور شکریہ ان کا جنھوں نے اسکے پہلے سیزن کو کامیاب بنایا اور زبردستی سیزن ٹو لکھوایا
انتقامِ وفا (مکمل)  by anyme1
anyme1
  • WpView
    Reads 18,874
  • WpVote
    Votes 1,716
  • WpPart
    Parts 20
کہانی ہے انتقام کی انتقام کے چکر کے ایک ایسی لڑکی جو سینے میں انتقام کی آگ چھپائے بیٹھی ہے کچھ سبق دینے ہیں مگر کیا مہمل خان کا انتقام ہو گا پورا قارئین کی فرمائش پر لکھی گئی کہانی ہے عشق کہیں کسی کو لے ڈوبے گا یا نہیں اس میں ہے مہمل خان کا جنون جو کھیل رہا ہے زندگیوں سے، مشوانی کا بےلوث عشق نجانے منزل تک کا سفر طے کر پائے گا، شاہ جیسا خود غرض انسان بھی شاید محبت کا اسیر ہوتا ہے مگر ہوا بھی تو کسکا؟؟، نور کی کہانی کسی کو نہیں معلوم مگر کہانی میں وہ اسکی محبت بگاڑ بیٹھی سب کسی کے دل ٹوٹنے کی داستان انجام آخر ہوگا کیا مہمل خان کا!! اس کیلئے کہانی پڑھیے SAHRE QADIR
چھنکار مکمل✅ by Aimeykhan
Aimeykhan
  • WpView
    Reads 34,549
  • WpVote
    Votes 1,737
  • WpPart
    Parts 15
کہانی ہے ایک سید زادے کی جسے ایک ایسی لڑکی سے محبت ہوتی ہے جو اس کے حسب نصب میں کسی طور بھی پوری نہیں آسکتی جس کو چھوڑنے کی صورت میں ہی وہ اپنی دستار سمبھال سکتا ہے کہانی ہے بے حسی سے لے کر خودغرضی کے ایک ناتمام سفر کی۔ کہانی ہے یقین کے سہارے نکلنے والی چنگاری کو بے یقینی کی دلدل میں دبانے کی۔ کہانی ہے ایک لڑکی سے طوائف اور پھر کسی کی رکھیل بننے کی ۔کہانی ہے خود کو حالات کے رحم و کرم پر چھوڑ کر یقین کی آس میں بیٹھ کر رحمت کے انتظار کی ۔کہانی ہے آبیان بخت کی لازوال محبت کی اس کے یقین اور دعاوں کی۔کہانی ہے سچے دل سےمانگی گئی دعاوں کے مایوسی کے بعد پورے ہونے کی۔
Umeed-e-Seher (Part1) by Aimalwrites
Aimalwrites
  • WpView
    Reads 1,550
  • WpVote
    Votes 77
  • WpPart
    Parts 16
Kahani hai zoya fatima or shaheer sikander shah ki... Kahani hai rishton mei khuloos or itefaq ki.. Kahani hai rishtae jo sazishon se pak hn.. Kahani hai rishton ko joray rakhnae ki.... ************* Zoya, spends her whole life while facing a lot of miseries, despite of that Us ne sabar ka daman na chora .. Shaheer sikander shah,most loving child in family, despite being belong to the high class family, he didnot get spoiled.. His main goal was to help people which are helpless.... Story is also about head of family...while caring about name, blood, family (naam, khoon, khandan) she had done injustice so someone... ***** Shaheer, who always showed no interest in girls , as he consider this type of relationship or feeling as wastage of time. His personality always attract people around him, but he dont give a damn.. So what will happened when he will started to fall in love with the girl, he hated from first sight.. what happened when something happened in past become obstacle in his love..... ********=======******* Read chapter "NOTE" to find some facts about this novel
قربان جانان by AyeShah4
AyeShah4
  • WpView
    Reads 1,060
  • WpVote
    Votes 37
  • WpPart
    Parts 1
یہ کہانی ھے پانچ لوگوں کی یہ کہانی ھے عادت ھوجانے کی جو الودرہ کو ھوگٸی تھی یہ کہانی ھے عادت پیار میں بدلنے کی جو آذان کے ساتھ ہوا یہ کہانی ھے پیار محبت میں بدلنے کی جو استرام اور زرعلمان کے ساتھ ہوا یہ کہانی ھے محبت عشق میں بدلنے کی جو وہ خوابوں میں رہنے والی شہزادی ہی کر سکتی تھی یہ کہانی ھے عزت کی مان کی قربانی کی یہ کہانی ھے انتقام کی ❤
زہل عداون ❤ Completed ✔ by AyeShah4
AyeShah4
  • WpView
    Reads 16,325
  • WpVote
    Votes 758
  • WpPart
    Parts 8
یہ کہانی ھے مسلم لڑکی اور ہندو لڑکےکی ، عداون سے عباد تک کے سفر کی ، ہندہ سے مسلم ہونے کی یہ کہانی ھے انتقام کی محبت کی جنون کی !!!!!
نفرت کے راہی مہبت کے مسافر by khizrakhan9
khizrakhan9
  • WpView
    Reads 17,044
  • WpVote
    Votes 288
  • WpPart
    Parts 4
یہ کہانی ہے ایک لڑکے زایان شاہ کی جس کو اپنی انا اور غرور بہت پیارا ہے اور لڑکی الویرا شاہ کی جو ایک کانفیڈنٹ لڑکی ہے اب دیکھنا یہ ہے کےیہ کیسے ٹکراتے ہے او ر کیا ان کو نفرت کی راہوں میں مہبت کی مسافت مل سکتی ہے
Mavrai Muhobbat by khizrakhan9
khizrakhan9
  • WpView
    Reads 6,935
  • WpVote
    Votes 261
  • WpPart
    Parts 10
یہ کہانی ہے ایک ایسے لڑکے کی جو اپنے رشتوں کو لے کر بہت حساس ہوتا ہےاور اپنی ڈیوٹی سے بہت فیر ہوتا ہے بہت لوگ اس کی کامیابی سے جلتے اور اسے ایک ایسی لڑکی سے محبت ہوجاتا ہے جس کی صرف وہ اواز سنتا ہے اور لڑکی وہ ہوتی ہے جو زندگی کو بہت سنجیدگی سےلیتی ہے اس کی زندگی میں کچھ بننا ہوتا ہے اب دیکھتےہے کیا لڑکا اپنی محبت حاصل کر پاے گا یا قسمت میں بچھڑنا لکھا ہوتا ہے
INTEZAR E WAFA❤ (Completed) by MenahilAjmal
MenahilAjmal
  • WpView
    Reads 50,295
  • WpVote
    Votes 1,922
  • WpPart
    Parts 15
یہ کہانی ہے ایسی لڑکی کی جو اپنے رشتوں سے بہت محبت کرتی ہے اور ان سے جدا ہونے کی سکت نہیں رکھتی...