اسلام علیکم
یہ میرا پہلا ناول ہے احساس محبت...
یہ کہانی ایک محبت کی کہانی ہے جس میں محبت کا احساس ہے..
وہ محبت جو ایک اٹل حقیقت ہے..
وہ محبت جس کا ایک بلند مقام ہے..
یہ کہانی ہے مقدر کی آپ کی تقدیر کی اس میں پتا چلے گا جو آپ کے نصیب میں ہے وہ ضرور آپ کو ملے گا کوئی کچھ نہیں کر سکتا اگر فیصلہ آپ کے خدا کی طرف سے لکھا گیا ہو...
اور بھی بہت کچھ ہے اس کہانی میں آپ پڑھیں اور اپنی رائے بتائیں...
جنون کی حدتک آذادی سے عشق کرنے والی آزمینے گل شمار خان نے جنون کی حد تک اس سے عشق کرنے والے کو کس کس موڑ پر کس طرح آزمائش میں ڈالا...!!!
بے حس لاابالی مگ ر زمہ دار تمریش کا جنون صرف سچ کی تشہیر تھا...سچ کے اس جنون نے اسے اپنی زات سے بھی لاپرواہ کردیا
کہانی ہے ...معاشرے کے تلخ پہلوؤں کی ...اندھے قانون کی ...!سیاسی درندوں کی...سچ کی ..جھوٹ کی..بدلے کی ...نفرت کی..بے حسی کی...محبت کی...عشق کی...مطلب کی...طلب کی ...جستجو کی...اور یہ کہانی ہے آزمینے گل شمار کی...تمریش خانزادہ کی...اور میر حمل خان خٹک کی..!!
"فاطمہ نیازی"
کہانی ایک گمنام لڑکی کی۔۔۔۔۔جسے دنیا کی بھیڑ میں لاوارث چھوڑ دیا گیا۔۔۔ ۔محبّتوں اور رشتوں سے محروم۔۔۔۔دنیا حوصلہ شکن ہے لیکن اس لڑکی کے حوصلے بہت بلند ہیں
HERE is the link of my instagram page and facebook page you can also follow me there and enjoy the sneak peaks💖
https://www.instagram.com/p/BxFkwhFnEPd/?igshid=w7cklo9yp0wk
https://www.facebook.com/Nimra-israr-novelsofficial-470697713673859/
DO not copyright my story or will publish to any website without my permission
۔...........
DO not copyright my novel
don't send it to any website without my permission
ALL rights are restricted
یہ کہانی ایک یمنی لڑکے 'جبرائیل حداد' کی ہے جسکا تعلق نیو یارک سے ہے۔ جسے مسکرانا اور مسکرانے پر مجبور کرنا پسند ہے۔ زندگی اسکی مسکراہٹوں کو قائم رہنے دیتی ہے یا نہیں یہ اس کہانی میں پڑھیے!
السلام و علیکم!!!
یہ میری پہلی تحریر ہے اُمید ہے آپ سب کو پسند آئے گی۔۔۔
میں میری دوستوں کی بہت شکر گزار ہوں جنہوں نےاس کہانی کو لکھنے کے لیے میری بہت حوصلہ افزائی کی ہے ۔
محبت کی روشنائی سے دل کے قرطاس پر رقم ایک تحریر "خاموش محبت"۔ خاموشی کی زبان کچھ نہ کہہ کر بھی بہت کچھ کہہ جاتی ہے۔ کہانی گھومتی ہے ان کرداروں کے گرد جنہوں نے محبت کو پا کر کھویا تو کسی نے کھو کر پایا۔
خاموش محبت کی داستان
یک جان دو قلب ہوتے کرداروں کی کہانی
لازوال محبتیں
بے مثال چاہتیں
مسکراہٹیں، دوستیاں، مستیاں،شوخیاں
غموں ، دکھوں اور آنسوؤں کو جھیل کر جینے والوں کی کہانی
یہ کہانی ہے آپسی كزنز کی محبت کی جن میں کچھ سنجیدہ ہیں کچھ نہایت ہی شوخ و چنچل۔۔
ایک لڑکی کی جو اپنی فیملی کے لیے کمپرومائز اور صبر کرتی ہے۔جس کے لیے اپنا کردار سب سے پہلی ترجیح ہے۔۔ایسا کیا ہوگا اس کے ساتھ کہ وہ ٹوٹ کے بکھر جائے گی۔۔کیا وہ اپنے آپ کو پھر سے جوڑ پائے گی۔۔؟؟
ایک ایسی لڑکی جو فیملی کے لیے سیکرفائس کرتی ہے۔۔کیا وہ اپنی فیملی کے لیے اپنے سے کیے وعدے توڑ دے گی؟؟
ایک ایسی لڑکی جو ٹھوکر کھا کر سنبھلتی ہے۔۔کیا اس کی فیملی اُسے سپورٹ کرے گی۔کیا وہ ہمت کر کے پھر سے پہلے جیسی زندگی جی پائے گی؟؟
ایک ایسی لڑکی جو لا اُبالی ہے خود اپنی محبت کو لے کر کنفیوز ہے۔۔۔
یہ میری پسندیدہ ناولوں میں سے ایک ہے جو کہ رومانیت اور جاسوسی پر مبنی ہے۔۔۔اس کی رائٹر ثمرین شاہ ہیں۔۔۔میں نے یہ کہانی فیسبک پر پڑھی تھی۔۔۔امید کرتی ہوں کہ آپ لوگوں کو بھی پسند آئے 😊😊😊
یہ کہانی ہے دو اجنبیوں کی۔۔۔
جن کی نظر میں صرف ایک وہی مشکلات میں ہیں اور کوئی نہیں ۔۔۔ وہی ایک مشکل زندگی گزار رہے ہیں اور باقی سب۔۔۔؟ باقی سب تو اپنی اپنی زندگیوں میں مگن ہیں۔۔۔
یہ کہانی ہے سبق کی اہمیت کی جو زندگی ہمیں ہر لمحے سکھاتی ہے۔۔
یہ کہانی ہے ان مشکل وقتوں کی جو زندگی بنا پوچھے ہمارے منہ پر دے مارتی ہے۔۔۔
۔
Ranked no.1 in Urdu {6. JULY. 2018}
Ranked no.1 in Shortstory {6. JULY. 2018}
Ranked no.1 in Friendship {6. JULY. 2018}
Ranked no.1 in lovestory {6. JULY. 2018}
Ranked no.1 in Love {8. JULY. 2018}
Ranked no.2 in Romance {18. AUG. 2018}
NOTE:
DO NOT COPY THIS STORY AND DO NOT POST THIS ON ANY WEBSITE WITHOUT MY PERMISSION...
یہ کہانی ہے انتقام اور محبت کی۔ مناہل سکندر، ایک ایسا کردار جو انتقام کی بھینٹ چڑھ کر اپنی محبت اور سب رشتوں کو کھو دیتی ہے۔ شایان خان، وہ کردار جو اپنے انتقام کی تکمیل کی خاطر اپنے راستے میں آنے والی ہر رکاوٹ کو پیروں تلے کچل دیتا ہے۔ یہ کہانی کمزور محبت اور ماضی سے جڑے رشتوں کی راز کھولے گی۔ کیا محبت ، انتقام سے جیت پاۓ گی؟ یہ جاننے کے لیۓ پڑھئیے شایان اور مناہل کی زندگی کا سفر...
"میرا ہاتھ چھوڑو" وہ اس کی گرفت سے اپنی کلائی چھڑوانے اور اپنے اور اس کے درمیان فاصلہ قائم کرنے کی بھرپور کوشش کر رہی تھی.
"چھوڑنے کے لیے نہیں پکڑا." مقابل کی نگاہیں اس کے چہرے کا طواف کر رہیں تھیں. اس کے الفاظ سن کر اسے طیش آیا تھا.
"تم جیسا گھٹیا انسان میں نے اپنی زندگی میں نہیں دیکھا." اس نے ایک ایک لفظ چبا کر کہا تھا.
"بتانے کا شکریہ، اور امید ہے کہ دیکھو گی بھی نہیں." وہ جتنی مزاحمت کر رہی تھی اس کی گرفت اتنی ہی مضبوط ہوتی جا رہی تھی.
اس کی انگلیاں اسے اپنی بازو میں دھنستی ہوئی محسوس ہوئیں محسوس ہورہی تھیں. تکلیف کی شدت سے آنکھوں میں نمکین پانی جمع ہورہا تھا.
"ک..کیا چاہتے ہو تم؟" آنسو پلکوں کی باڑ پھلانگنے کو بےتاب تھے.
"تم....تمہیں چاہتا ہوں." وہ اس کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بولا تھا.
اسے اس کی آنکھوں سے جھلکتے جنون سے خوف محسوس ہ