MusaffaKayani
- Reads 19,957
- Votes 720
- Parts 15
یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے جو خوابوں میں جینا چاہتی ہے۔جو ا یک ایسے لڑکے کی تمنا کرتی ہے جو پرفیکٹ ہو۔ اس کی ایک الگ دنیا تھی ۔اس کہانی کا مقصد یہ بات بتانا ہے کہ ہم یہ کیوں سوچتے ہیں کہ یہ ناممکن ہے ہر چیز مل سکتی ہے اگر تمنا سچی ہو۔