HinaAnwar679's Reading List
86 stories
ناول خشک پھول⚘ از بیلا بخاری😍 by Bella-Bukhari-novels
Bella-Bukhari-novels
  • WpView
    Reads 16,691
  • WpVote
    Votes 532
  • WpPart
    Parts 21
Description of my novel khushk pohl by Bella Bukhari 👇 یہ ایک ریونج بیسڈ + پولیسں ٹائپ ہیرو + وڈیرہ ٹائپ + فنی + سیڈ ناول ھے ۔۔۔ اس میں ایک ایسے لڑکے کی کہانی ھے جو اپنی گناہوں کی دلدل میں گھرا ہوا ھے جو ایک معصوم لڑکی کی زندگی تباہ کردیتا ھے ۔۔ اس ناول کا ہیرو اپنے اصل کی تلاش میں ھے ۔۔ اس میں ایک ایسے ایماندار پولیس ہیرو کا کریٹکر ھے جو جرائم پیشہ افراد کیلئے باعث عذاب ھے۔ اس ناول کا ہیرو جو بدلے سے لے کر عشق تک کا سفر کیسے طے کرتا ھے یہ سب آپ کو اس خوبصورت اور نیو سسپینس فل ناول کو ریڈ کر کے معلوم ہوگا ۔۔۔ #Bellabukharinovels 👑
قسمت اور زندگی  by SanaFatima3420
SanaFatima3420
  • WpView
    Reads 580
  • WpVote
    Votes 46
  • WpPart
    Parts 6
قسمت اور زندگی دونوں ساتھ ملتی تو ہیں مگر کبھی ساتھ رہتی نہیں۔۔۔۔کبھی قسمت زندگی کا امتحان لیتی ہے۔۔۔تو کبھی زندگی قسمت کو آزماتی ہے۔۔۔۔قسمت اور زندگی کے اس آپسی کھیل میں کبھی قسمت ہار جاتی ہے تو کبھی زندگی۔۔۔۔۔🖤😓
فقط عشق از منی.(Completed)✅ by minamomin
minamomin
  • WpView
    Reads 30,352
  • WpVote
    Votes 1,683
  • WpPart
    Parts 24
جہاں عشق ہوتا ہے وہاں جنون بھی اپنی جگہ بنا لیتا ہے یہ کہانی ہے ایک لڑکی کی معصومیت کی کسی کی یکطرفہ محبت کی اور کسی کے عشق میں چھپے جنون کی کچی پکی دوستی اور شرارتوں سے بھری یہ کہانی آپ کو انشاءاللہ ضرور پسند آئے گی۔⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩
ان کہے جذبات (COMPLETED) by zohaasif_novels
zohaasif_novels
  • WpView
    Reads 23,481
  • WpVote
    Votes 1,120
  • WpPart
    Parts 31
یہ کہانی ہے اس لڑکی کی جو زبان سے اپنے جذبات اپنے ہی اپنوں سے شئیر نا کر سکی۔۔۔اور زندگی نے لیے اس سے کڑے امتحان۔۔یہ کہانی ہے اک لڑکے کی جو عورت ذات کو بےوفا سمجھتا ہے۔۔اور ماضی کے واقعات پر پرے ہوئے پردوں سے یکسر انجان ہے۔۔
متاعِ جاں انمول ہو تم  by noor_writes
noor_writes
  • WpView
    Reads 8,622
  • WpVote
    Votes 353
  • WpPart
    Parts 10
یہ محبتوں نفرتوں اور آناؤں کی بیچ محبت کی جیت کی انمول کہانی ہے۔۔
تو زندگی من ھستی۔۔۔۔۔۔ Complete by zeeniyanoori
zeeniyanoori
  • WpView
    Reads 7,665
  • WpVote
    Votes 281
  • WpPart
    Parts 11
Hii guys Ye mera pahla novel hai ummed hai aapko pasand aayega
جانِ بہاراں❤(completed)✅ by UmemaAsif
UmemaAsif
  • WpView
    Reads 10,843
  • WpVote
    Votes 773
  • WpPart
    Parts 15
یہ اسٹوری ہے دو پیار کرنے والوں کی۔۔۔یہ کہانی ہے ایک حساس لڑکی کی جو رشتوں کو سب کچھ سمجھتی ہے اسکے لیے رشتے سب سے زیادہ ضروری ہیں۔۔۔یہ کہانی اس نوجوان کی جو اپنی جانِ بہاراں سے بہت پیار کرتا ہے مگر حالات انھیں ایک ہونے نہیں دیتے۔۔۔یہ کہانی ہے وجدان اور طیبہ کی😍😍 This story is all About Tears,Love,Misunderstanding,Anger, emotion&Entertainment کیا وجدان پالے گا اپنی جانِ بہاراں کو یا رشتوں میں الجھے بندھن توڑ دیں گے محبت کی اس ڈور کو جاننے کے لیے پڑھیں جانِ بہاراں❤❤
زندگی کے حسین رنگ by KashafWrites
KashafWrites
  • WpView
    Reads 9,570
  • WpVote
    Votes 338
  • WpPart
    Parts 7
zindagi k haseen rang is my first story yeh meney English me likhi thi phir ap logo ki khuwaish pe meney urdu me likhi he umeed karti hoo yeh meri story ap ko pasand aaegii keep supporting kashaf❤❤ stay connect on my insta page kashafwrites110
"جنونیت ہے یہی" از جیا رانا(✓Completed) by jiyarananovels
jiyarananovels
  • WpView
    Reads 76,352
  • WpVote
    Votes 4,729
  • WpPart
    Parts 42
یہ میرا پہلا ناول ہے امید کرتی ہوں آپ سب کو پسند آۓ۔۔۔
مجھے تم قبول ہو (✔✔Complete ) by sajal_writes
sajal_writes
  • WpView
    Reads 21,537
  • WpVote
    Votes 1,315
  • WpPart
    Parts 16
انبھاج اور ضرار کی تکرار کی کہانی ۔ عفیفہ اور ایان کے اعتبار کی کہانی ۔ دادی اور ازلان کی نوک جھونک کی کہانی ۔ کہانی ہے ساتھ نبھانے والوں کی ہر قدم ساتھ کھڑے ہونے والوں کی وقت پر اعتبار کرنے والوں کی اور مصیبت میں ساتھ کھڑا رہنے والوں کی ۔ کہانی ہے قبول کرنے کی ہر کمی خامی کے ساتھ ۔ مجھے تم قبول ہو از سعدیہ مبارک ۔۔ ۔۔ ۔