تم اسےنہی جانتے پر وہ تمہیں جانتی یے
السلام عليكم فرینڈز یے میرا پہلا ناول ہے مجھے امید کے آپ سب کو اچھا لگے گا ۔ کا فی غلطیاں ہوگی پر آپ لوگ میرا ساتھ دینا ۔ شکریا یے ایک ایسی کہانی ہے جس میں کیسے محبت دو لوگوں کو جوڑ دیتی ہے جو کے روسرے مہزب سے تعلق رکھتے ہیں شدید دکھ تھا اگر چے تری جدای کا😔 سواہےرنج ہمیں تیری بےوفائ کا🙃