Faizagadit
- Reads 916
- Votes 62
- Parts 27
میں چاہتی ہوں میرا قلم کسی کی رہنمائی کا باعث بنے۔میں کوئی پروفیشنل رائیٹر نہیں ہوں اس لئے غلطیوں کے لئے معذرت۔۔۔۔ہماری روزمرہ کی زندگی میں کہیں ایسی صورتحال پیدا ہوتی ہیں جب ہمیں کسی گائیڈ کی ضرور ت ہوتی ہے اور میں بس یہی چاہتی ہوں کہ میری تحریر دوسروں کے لئے گائیڈ لائن بنے زندگی کے مختلف مقامات پر کچھ سیکھنے کا ذریعہ بنے۔۔۔۔۔امید ہے آپ کو میری چھوٹی سی ایک سمپل سی کہانی پسند آیئگی۔