یہ کہانی ہے ایک جنونی محبت کی..جس میں کہیں برائیاں تھیں لیکن ایک احساس نے اسکی تمام برائیوں کو چھپا دیا اور وہ احساس تھا..محبت.. محبت ایک ایسے شخص کی جو ساری ذندگی محبتوں اور خلوص کوترستا رہا..لیکن جب اسنے محبت کی تو حدکی...بے حد کی...لیکن اب دیکھنا یہ ہے کہ وہ جیت پائے گا؟؟؟اپنی محبت. ؟؟
یہ ایک مختصر کہانی ہے...امید ہے پسند آئے گی
کہانی ایک گمنام لڑکی کی۔۔۔۔۔جسے دنیا کی بھیڑ میں لاوارث چھوڑ دیا گیا۔۔۔۔محبّتوں اور رشتوں سے محروم۔۔۔۔دنیا حوصلہ شکن ہے لیکن اس لڑکی کے حوصلے بہت بلند ہیں
HERE is the link of my instagram page and facebook page you can also follow me there and enjoy the sneak peaks 💖
https://www.instagram.com/p/BxFkwhFnEPd/?igshid=w7cklo9yp0wk
https://www.facebook.com/Nimra-israr-novelsofficial-470697713673859/
DO not copyright my story or will publish to any website without my permission
۔...........
DO not copyright my novel
don't send it to any website without my permission
ALL rights are restricted