زندگی ایک خواب
یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کے بارے میں جو زندگی سے بہت سی اُمیدیں لگا بیٹھی ہے جیسے ہر کوئی لگاتا ہے... مگر شاہد وہ اس بات کو بھول بیٹھی ہے کہ زندگی میں ہمیشہ وہ نہیں ہوتا جو ہم چاہتے ہیں... زندگی ہمارے چاہنے یا نہ چاہنے پر نہیں چلتی... ہوتا وہی ہے جو اللہ تعالیٰ چاہتا ہے... ملتا وہی ہے جو نصیب میں لکھ دیا جاتا ہے یہ ک...