PreciousPearl035's Reading List
109 stories
سزاءِوصل(مکمل) by __areebayousaf
__areebayousaf
  • WpView
    Reads 19,907
  • WpVote
    Votes 961
  • WpPart
    Parts 17
انسان سےغلطی ہوجاتی ہے۔لیکن اس غلطی کی سزااور جزاکااختیار صرف اور صرف ایک ذات کےپاس ہے اور وہ ذات ہے اللہ ربلعزت کی۔۔۔وہ جس کو چاہے سزادے۔۔۔جس کو چاہے جزادے اور جس کو چاہے اس غلطی کی سزادے۔ لیکن انسان سمجھتاہے کہ وہ کسی کو اسکی غلطی کی سزادےکر بہت اچھاکام کرتاہے لیکن جب اسکو یہ باورہوتاہےکہ وہ بہت غلط کرچکاہےتو بہت دیر ہوجاتی ہے۔
Rasam E Wafa ✔️ by komal_Khursheed
komal_Khursheed
  • WpView
    Reads 54,749
  • WpVote
    Votes 2,555
  • WpPart
    Parts 27
یہ کہانی ہے ایسے دوستوں کی جو مشکل سے مشکل حالات میں بھی اپنے ساتھی کا ساتھ نہیں چھوڑتے اور ہر صورت وفا نبھاتے ہیں۔اور یہ ثابت کرتے ہیں کہ دنیا کا ہر رشتہ دوستی، بھروسے اور عزت کے بغیر ادھورا ہے۔یہ کہانی ہے ایک ایسی ہی محبت کی داستان کی ۔یہ کہانی ہے ایک ایسے ہی بھروسے کی۔یہ کہانی ہے ایسے ہی رشتوں کی جو وفا نبھانا جانتے ہیں ۔ ******* "میں نے بھی کبھی نہیں سوچا تھا جبریل' کہ آپ جیسا اکڑو، بدتمیز، گھمنڈی اور بھگوڑا انسان، ایک دن مجھ جیسی گاؤں کی ان پڑھ جاہل گوار اور بدلحاظ دیہاتن لڑکی سے اتنی محبت کرے گا۔" وہ ہلکے پھلے انداز میں جبریل کو جبریل کے کہے الفاظ ہی لوٹا گئی تھی۔ وہ اس کی چالاکی اچھے سے سمجھ گیا۔ "اگر ان پڑھ، جاہل، گوار اور بدلحاظ دیہاتن ہونے کے ساتھ ساتھ لڑکی ایک اچھی بیوی، اچھی ماں اور ایک اچھی ڈاکٹر ہو تو محبت ہو ہی جاتی ہے۔" وہ بھی اِسی کے انداز میں بولا۔ "آپ بہت بڑے ہیں جبریل' آئی ہیٹ یو۔" ہاتھ کا مکہ بناتے شفاء اس کے سینے پہ مارتے بولی تو جبریل ہنس دیا۔ "تم بھی بہت بُڑی ہو شفاء' آئی لو یو۔۔۔" جبریل نے اِسے اپنے ساتھ لگایا تو شفاء نے آنکھیں موند کر اپنا سر اس کے کندھے پہ رکھ دیا۔
Quiz- Check Out Your Knowledge About Islam  by islam_is_my_life_
islam_is_my_life_
  • WpView
    Reads 7,981
  • WpVote
    Votes 985
  • WpPart
    Parts 38
#1-nabi. (29/11/18) #1-namaz. (29/11/18) #1-duniya. (29/11/18) #2-salah. (9/10/18) #1- deen. (6/10/18) #1- nabi. (6/10/18) #4- salah. (6/10/18) Bismillahir Rehmanir rahim..... This book is not only for the Muslims But also the non-muslims who are disperate to know about the Islam, this book will work for you..!!! Here your can check yourself. You can check your status about the knowledge of Islam . First we are going to start with the basic questions That can help our non-muslims brother and sister to clear their concept about Islam and for Muslims too.
محبت یا  رشتوں کی بغاوت✔ COMPLETED by iqrafasih
iqrafasih
  • WpView
    Reads 14,502
  • WpVote
    Votes 1,058
  • WpPart
    Parts 15
یہ کہانی ہے ان لوگوں کی جن کے نام نہاد عشق نے انکے پیاروں کو سوۓدار تک پہنچا دیا ۔۔یہ ان لڑکیوں کی داستان ہے جن میں ہوس محبت پنپتا ہے۔۔۔۔یہ داستان ہے ہر اس شخص کی جو عشق کو غلط جگہ تلاش کرنے کی تگ ودو میں لگا رھتا ہے۔۔۔یہ میری۔۔۔۔آپکی۔۔۔۔ہم سب کی کہانی ہے۔۔۔محبت اور رشتوں میں سے کس کو اپنانا چاہیے۔۔۔کہانی پڑھنے کے بعد فیصلہ کریں۔ All rights are reserved to the writer. before any sharing must seek the permission of writer.
چوڑی جو کھنکی ہاتھوں میں... by Mobibutt
Mobibutt
  • WpView
    Reads 1,654
  • WpVote
    Votes 68
  • WpPart
    Parts 9
میں نے یہ کہانی فیسبک پر ایک پروفائل پہ پڑھی ..مجھے بہت پسند آئی.من میں آیا کہ کیوں نا آپ سب کے ساتھ بھی شیئر کی جائے.. #Pari_Chehra
زندگی ایک خواب by shanzayyousafzai
shanzayyousafzai
  • WpView
    Reads 1,350
  • WpVote
    Votes 104
  • WpPart
    Parts 6
یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کے بارے میں جو زندگی سے بہت سی اُمیدیں لگا بیٹھی ہے جیسے ہر کوئی لگاتا ہے... مگر شاہد وہ اس بات کو بھول بیٹھی ہے کہ زندگی میں ہمیشہ وہ نہیں ہوتا جو ہم چاہتے ہیں... زندگی ہمارے چاہنے یا نہ چاہنے پر نہیں چلتی... ہوتا وہی ہے جو اللہ تعالیٰ چاہتا ہے... ملتا وہی ہے جو نصیب میں لکھ دیا جاتا ہے یہ کہانی ماہین، آدم اور اذان کی ہے... جو کہ زندگی سے مایوس ہو گئے ہیں... مگر اللہ جو اپنے بندوں سے ستر ماؤں سے زیادہ پیار کرتا ہے کیسے اپنے بندوں کے ساتھ برا کر سکتا ہے......یہ کہانی اُمید کی ہے...... Edit by @AresshaKhan6
البیلا راہی Completed✔✔ by iqrafasih
iqrafasih
  • WpView
    Reads 1,823
  • WpVote
    Votes 124
  • WpPart
    Parts 2
یہ کہانی ہے محبتوں سے گندھے رشتوں کی۔ بہن اور بھائی کے اٹوٹ بندھن کی۔ یہ کہانی ہے ایک ایسے لڑکے کی جس نے اپنی کمی کو چھپانے کے لئے ڈر کا سہارا لیا۔ یہ کہانی ہے میر شاہ کی۔😊 ویسے تو آپ لوگ جانتے ہیں میں دکھ بھری کہانیاں لکھتی ( میری بہن کے مطابق ) لیکن یہ کہانی ہلکی پھلکی سی ہے۔ امید ہے پسند آئے گی۔ نہ آۓ تو پہلے سے معزرت آپ کا وقت برباد کیا۔ Don't copy it without writer permission. With permission you can do whatever you want to do man😂 but dont trouble others.. Follow on insta @iffwrites
زہل عداون ❤ Completed ✔ by AyeShah4
AyeShah4
  • WpView
    Reads 16,327
  • WpVote
    Votes 758
  • WpPart
    Parts 8
یہ کہانی ھے مسلم لڑکی اور ہندو لڑکےکی ، عداون سے عباد تک کے سفر کی ، ہندہ سے مسلم ہونے کی یہ کہانی ھے انتقام کی محبت کی جنون کی !!!!!
قربان جانان by AyeShah4
AyeShah4
  • WpView
    Reads 1,061
  • WpVote
    Votes 37
  • WpPart
    Parts 1
یہ کہانی ھے پانچ لوگوں کی یہ کہانی ھے عادت ھوجانے کی جو الودرہ کو ھوگٸی تھی یہ کہانی ھے عادت پیار میں بدلنے کی جو آذان کے ساتھ ہوا یہ کہانی ھے پیار محبت میں بدلنے کی جو استرام اور زرعلمان کے ساتھ ہوا یہ کہانی ھے محبت عشق میں بدلنے کی جو وہ خوابوں میں رہنے والی شہزادی ہی کر سکتی تھی یہ کہانی ھے عزت کی مان کی قربانی کی یہ کہانی ھے انتقام کی ❤
تصویر by KiranAliwriter19
KiranAliwriter19
  • WpView
    Reads 2,537
  • WpVote
    Votes 224
  • WpPart
    Parts 8
"wazin" is living life full of regrets for not letting his first love know what he felt on time. As the tragedy of his love life starts the day, he decides to approach "Aini" the girl of his dream. his love brings a roller coaster mystery of drama for him. Will life give him a chance to lighten the burdens of his heart.