ایک اذیت پسند شخص جو ماضی کے تلخ لہجوں اور اذیت ناک لمحوں کے زد میں آچکا ہے۔۔تلخ ماضی انسان کو نیم پاگل کردیتا۔ جب یادیں دل دہلادینے والے ماضی کے ساتھ جڑی ہوں تو نسلیں تک تباہ ہونے کا خدشہ ہوتا ہے
جاسوسی کہانی ملیے آفیسر داریان اور سارجنٹ حادی سے جو اپنی ذہانت سے کس طرح مجرم تک رسائی حاصل کرتے ہیں. اس کہانی میں عجیب و غریب کردار ملیں گے جو مضحکہ خیز بھی ہیں لیکن سب مل کر کہانی کی کڑیاں بنائیں گے اور جرائم کے ایسے پہلو سامنے آئیں گے جو آپ کو چونکا دیں گے خاص طور پر کہانی کا مجرم.
اندھیرے کا مسافر
از قلم
زہرہ نور
جاسوسی کہانی کا پہلا ناول مہمل ۔
آپ اس ناول میں دیکھیں گے کہ کس طرح سے آنسپکٹر داریان اور سارجنٹ حادی مجرم پر قابو پاتے ہیں ۔
اور انسپکٹر ابیر کے بے معنی خواب کی حقیقت کیا تھی؟
پڑھیے مہمل از قلم
زہرہ نور
پیش لفظ . . .
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے . . .
معزز قارئین۔۔۔۔۔
یہ میرا پہلا ناول ہے جس کا کچھ حصہ آپ کے سامنے ہے
یہ داستان ہے کچھ پیارے . . . کچھ عجیب اور کچھ انوکھے لوگوں کی . . . جو آپس میں لڑتے جھگڑتے رہتے ہیں اور یوں کہیں تو زیادہ بہتر ہے کہ ایک پورا جنجال پورہ ہے۔۔
جن کی زندگیوں میں رات کو بھی اندھیرا نہیں چھاتا . . . .
یہ داستان ہے خوشی کے سفر سے شروع ہونےوالی۔۔۔ کچھ مشکلوں کا سامنا کرنے ولی اور ہنسی خوشی انتہا کو پہچنے والی زندگیوں کی . . .
یہ ناول لکھنے میں میرے دوستوں اور میرے والدین نے میری کافی حوصلہ افزائی کی ہے اور اب تک میرا ساتھ دے رہیں ہیں . . . .
آپ کے چہرے پہ مسکراہٹ لانے کے لیے ہماری اک کوشش . . .
از . . . . رابعہ تبسم . . . .
تیرے عشق میں:.
یہ ناول ھے ایک لڑکے ملک عوذان اور ذینیہ شبیر کے بارے میں۔۔۔۔۔
ملک عوذان جو کہ ایک گنڈہ تھا اور جسے ذینیہ شبیر سے پہلی نظر میں محبت ھو گئ اور پھر اس محبت نے عشق کا مقام حاصل کر لیا جس سے ذینیہ شبیر جو کہ عوذان سے نفرت کرتی تھی وہ بھی مجبور ھو گئی اس سے محبت کرنے کے لئے۔۔۔۔۔