Aaksyofficial's Reading List
157 stories
Mashgala-E-Ishq (Complete) by Rajput_Aqs
Rajput_Aqs
  • WpView
    Reads 27,674
  • WpVote
    Votes 1,585
  • WpPart
    Parts 10
"مشغلۂ عشق" اصل میں "داستانِ عشق" ہے۔ اور پھر، جب بات آئے عشق کی تو عشق میں کوئی منطق نہیں ڈھونڈی جاتی بلکہ اُس کے سحر میں کھویا جاتا ہے۔ یہ بھی ساری منطقوں سے پرے۔ ایک چھوٹی سی افسانوی کہانی ہے۔ جس کا حقیقی دنیا سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ اسے میں نے اپنے لفظوں سے قلم بند کرنے کی ممکن حد تک کوشش کی ہے۔ دل سے لکھی کہانی ہے، دل سے پڑھیں۔ امید کرتی ہوں آپ کو پسند آئے گی۔ دعاؤں کی طالب، راجپوت اقصیٰ
مجالِ عرض تمنا کریں کیسے by itsezal
itsezal
  • WpView
    Reads 131
  • WpVote
    Votes 1
  • WpPart
    Parts 2
یہ کہانی ہے ایسے دو لوگوں کی جن میں سے ایک گرا تو دوسرے نے تھام لیا.. یہ کہانی ہے کزنز کے بیچ دن بدن پلتی دوستی، خلوص اور محبت کی.. کچھ ایسے انجان رشتوں کی جو اپ کی زندگی میں آئے تو خون کے رشتوں سے زیادہ عزیز ہوگئے.
رمز عشق by Mariailtaf001Mariail
Mariailtaf001Mariail
  • WpView
    Reads 50
  • WpVote
    Votes 1
  • WpPart
    Parts 1
زویا جو کھلیان اور چک ستاسی کی محبت ہے آپکے انتظار میں ہے ۔ سخاوت علی جو چاند کا چکور ہے۔
افسانے by aynabaig
aynabaig
  • WpView
    Reads 1,599
  • WpVote
    Votes 96
  • WpPart
    Parts 3
💛
زنجیر (مکمل)  by aynabaig
aynabaig
  • WpView
    Reads 35,654
  • WpVote
    Votes 2,111
  • WpPart
    Parts 20
یہ کہانی ہے حویلی کے رسم و رواج کی اور ان رسموں کی زد میں آئی لڑکیوں کی۔ قید و بند کی۔ ظلم و ستم کی۔ رسم و رواج کی پابندیوں سے ہونے والے نقصانات زندگیاں برباد کرنے کا تجربہ رکھتے ہے۔ جو حق اسلام نے عورت کو دیئے ہیں وہ حق اس سے چھیننا قطعی بہادری نہیں ہوتی۔ یہ وادی عشق کے ان سرپھرے مسافروں کی داستان ہے جو محبت کے م سے عشق کے ع تک کا سفر کرتے ہیں۔
Milay Kuch Is tarah by Hurrum Maan by Hurram_Maan
Hurram_Maan
  • WpView
    Reads 1,468
  • WpVote
    Votes 313
  • WpPart
    Parts 13
Complete ۔۔۔ یہ کہانی ہے ۔۔۔۔ایک لڑکے کے عشق کی۔۔۔۔ ایک لڑکی کے صبر کی۔۔۔۔ مکافات کی۔۔۔۔نفرتوں میں چھپی محبت کی۔۔۔حسد کی آگ میں جلنے کی۔۔۔ندامت کی۔۔۔۔ یہ کہانی ہے دعا اور احمد کے ملن کی۔۔۔۔
شبِ غم گزار آئے Shab E Gham Guzar aye by itsezal
itsezal
  • WpView
    Reads 54,543
  • WpVote
    Votes 2,542
  • WpPart
    Parts 20
نفرت کی راہ میں ڈگمگاتے ہوئے قدموں کی محبت کے دیس میں حاضری کی عکس بندی کرنے کی کوشش کی گئی ہے.. بار بار دھتکارے جانے پر بھی اک ہی در پر خود کو کھڑا پانے کی اک داستان.. مشکلات میں ہاتھ جھٹک جانے والوں کے لوٹنے کی داستان.. میر زرار علی کے دکھ سے ابیرہ کے سکھ تک کی کہانی...
حصارِ یار by khanamrabia
khanamrabia
  • WpView
    Reads 7,215
  • WpVote
    Votes 295
  • WpPart
    Parts 24
والدین کے ظلم کی بِنا پر۔۔ سفّاک معاشرے کا نشانہ بنی ولی کی ذات۔۔ ایک درد بھری کہانی۔۔ ٹوٹے بکھرے وجود کی کہانی۔۔ ولی اور امل کی کہانی۔۔ حصارِ یار کی کہانی۔۔ 💔
"مُحبتوں کے حسین رنگ" by Writing_obsession97
Writing_obsession97
  • WpView
    Reads 1,076
  • WpVote
    Votes 53
  • WpPart
    Parts 1
A family oriented story which will makes you believe in strong family bondings.
جب دل ہی نا ہو تو 💔(مکمل) ✅ by shayrazuddin006
shayrazuddin006
  • WpView
    Reads 40,438
  • WpVote
    Votes 2,547
  • WpPart
    Parts 31
یہ کہانی ایسے شخص کے گرد گھومتی ہے جو ایک 12 سالہ معصوم لیکن زہین بچہ زمانے کی بے درد ٹھوکریں کھاکر کر منہ کے بل گر پڑا اور جب وہ اٹھا تو اسکی شخصیت ایک مختلف روپ اپنا چکی تھی اس 25 سال کے مرد کو نفرت ہوچکی تھی اس دوغلی دنیا سے. سوائے اسکے دوستوں کے جو مشکل وقت میں اسکے زخموں پر مرحم ثابت ہوئے تھے... اب اسکی دنیا صرف اور صرف اسکے دوست ہی تھے یہ کہانی ایک ایسی معصوم لڑکی کی ہے جو اپنی ایک چھوٹی سی لیکن نہایت ہی معصوم خواہش لئیے جیتی ہے یہاں دوستی بھی ہے اور انکی بے غرض محبت بھی یہاں شرارتیں بھی ہے یہاں درد بھی ہے اب اور زیادہ نہیں بولو گی بھئی ناول بھی تو پڑھنا ہے نا آپ نے