MehroMirza's Reading List
51 stories
Siad von Siadnovel
Siadnovel
  • WpView
    GELESEN 30,485
  • WpVote
    Stimmen 839
  • WpPart
    Teile 31
Siad means hunter. It is thriller novel. It is about a girl live in norway and a pakistani boy. Read the novel to know how they came across each other.
مہرال (√ Complete) von Sania_Mumtaz
Sania_Mumtaz
  • WpView
    GELESEN 86,585
  • WpVote
    Stimmen 4,541
  • WpPart
    Teile 50
محبت قربانیوں کی قائل ہوتی ہے. وہ پوائنٹ جہاں پر آپکو لگے کے کسی شے کیلئے آپکو آپکی محبت چھوڑ دینی چاہئے, یقین مانیں پھر آپ کو محبت ہوئی ہی نہیں. کیونکہ وہ شخص جو محبت کرتا ہے, محبت میں قربانیاں دینے پر آمادہ ہو سکتا ہے, مگر جہاں اسے لگے کے محبت کو قربان ہونا پڑے گا, وہاں وہ خود قربان ہو جاتا ہے. آپکی محبت اللّہ سے بھی ہو سکتی ہے, عبداللّہ سے بھی. پھر وہ جو محبت کرتے ہیں, ان دونوں محبتوں کا فرق خوب جانتے ہیں. میری یہ کہانی اسی فرق پر مبنی ہے. کیونکہ, محبت قربان نہیں کی جا سکتی, مگر! مگر جہاں اللّہ کی محبت آ جائے, وہاں ہر عبد اللّہ کی محبت قربان کر دی جاتی ہے.
آخرین von Afrin_Anwar
Afrin_Anwar
  • WpView
    GELESEN 1,039
  • WpVote
    Stimmen 102
  • WpPart
    Teile 5
اچھے دوست اللّٰہ کی طرف سے ہدایت کی روشنی ثابت ہوتے ہی
ملے کچھ اس طرح ❤ von meharbutt
meharbutt
  • WpView
    GELESEN 17,685
  • WpVote
    Stimmen 519
  • WpPart
    Teile 8
( بسم اللٰہ الرحمٰن الرحیم) یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جو کسی کی یک طرفہ محبت میں مبتلا ہے ۔ اور اُسے اپنی محبت کے آگے کسی اور کی محبت نظر نہیں آتی ۔ یہ کہانی ہے اک ایسے لڑکے کی جس کے لیے محبت ایک عام سی بات ہے اور اُس نے اپنی زندگی میں محبت کو کبھی سنجیدگی سے نہیں لیا ۔ لیکن جب اسے محبت ہوئی بھی تو اک لاحاصل سے ۔ جسے وہ چاہ کر بھی حاصل یا اپنا نہیں بنا سکتا ان دونوں کی منزلیں ایک دوسرے سے قدرے مختلف ہے کیا کبھی انکی منزل ان کا راستہ ایک ہو پائے گا ۔ کچھ رشتے, کچھ فیصلے وقت اور حالات طے کرتے ہیں ۔ بلکل اسی طرح انکا انجام بھی وقت پر ہی منحصر تھا ۔
خاک(✔Completed) von hayatenoor
hayatenoor
  • WpView
    GELESEN 14,111
  • WpVote
    Stimmen 519
  • WpPart
    Teile 5
یہ کہانی ہے حاصل سے لاحاصل کی نا ممکن سے ممکن کی معصومیت سے ظلم کی دوستی سے دغا کی اور دھوکہ سے محبت کی!
"میری ذات عشق"از فاطمہ نیازی von Fatima__niazi
Fatima__niazi
  • WpView
    GELESEN 130,168
  • WpVote
    Stimmen 192
  • WpPart
    Teile 2
جنون کی حدتک آذادی سے عشق کرنے والی آزمینے گل شمار خان نے جنون کی حد تک اس سے عشق کرنے والے کو کس کس موڑ پر کس طرح آزمائش میں ڈالا...!!! بے حس لاابالی مگر زمہ دار تمریش کا جنون صرف سچ کی تشہیر تھا...سچ کے اس جنون نے اسے اپنی زات سے بھی لاپرواہ کردیا کہانی ہے ...معاشرے کے تلخ پہلوؤں کی ...اندھے قانون کی ...!سیاسی درندوں کی...سچ کی ..جھوٹ کی..بدلے کی ...نفرت کی..بے حسی کی...محبت کی...عشق کی...مطلب کی...طلب کی ...جستجو کی...اور یہ کہانی ہے آزمینے گل شمار کی...تمریش خانزادہ کی...اور میر حمل خان خٹک کی..!! "فاطمہ نیازی"
SAATHI TERE BINA....URDU NOVEL von IQA____NOVELS
IQA____NOVELS
  • WpView
    GELESEN 711
  • WpVote
    Stimmen 19
  • WpPart
    Teile 8
ye kahani hai ek aese larke or larki ki jo apne naseeb ki wajha se dar ba dar pirne k bawajood berozari ka shikar rehte hai... ek kahani ek ganster ki haii...
JUNOON E SHAHADAT  OR ISHQ von IQA____NOVELS
IQA____NOVELS
  • WpView
    GELESEN 945
  • WpVote
    Stimmen 25
  • WpPart
    Teile 6
ye novel army base hai is me shahadt or ishq ko sath le kr chalongi...
QISMATON KI BERIYAN    قسمتوں کی بیڑیاں von IQA____NOVELS
IQA____NOVELS
  • WpView
    GELESEN 133
  • WpVote
    Stimmen 6
  • WpPart
    Teile 2
اسلام وعلیکم۔۔۔میرا ناول بیٹیوں کے بارے میں ہے کہ بیٹیاں رحمت ہوتی ہیں۔۔ اس ناول میں اک لڑکی اپنی زندگی میں لوگوں سے مقابل ہوتی ہے۔۔ اسے معلوم نہیں ہوتا کہ وہ اپنوں ہی لوگوں کے مقا بل کھڑی ہے اس میں قربانی ہے محبت کی۔۔۔ شکریہ الف درویش
عمر اور عاٸشہ کی محبت❤❤ von IQA____NOVELS
IQA____NOVELS
  • WpView
    GELESEN 218
  • WpVote
    Stimmen 15
  • WpPart
    Teile 1
یہ کہانی عمر اور عاٸشہ کی ہے جو اپنی زندگی میں پہلی محبت خدا کوزیادہ اہمیت دیتے ہیں۔۔۔