madidhanani's Reading List
4 قصص
"کہندا اے زمانہ مینو بگڑا"از قلم فاطمہ نیازی(مکمل) بقلم Fatima__niazi
Fatima__niazi
  • WpView
    مقروء 40,564
  • WpVote
    صوت 1,707
  • WpPart
    فصول 4
یہ کہانی ہے ایک جنونی محبت کی..جس میں کہیں برائیاں تھیں لیکن ایک احساس نے اسکی تمام برائیوں کو چھپا دیا اور وہ احساس تھا..محبت.. محبت ایک ایسے شخص کی جو ساری ذندگی محبتوں اور خلوص کوترستا رہا..لیکن جب اسنے محبت کی تو حدکی...بے حد کی...لیکن اب دیکھنا یہ ہے کہ وہ جیت پائے گا؟؟؟اپنی محبت. ؟؟ یہ ایک مختصر کہانی ہے...امید ہے پسند آئے گی
"ہم تم اور سفر محبت"از قلم ماہ نور ✔Completed بقلم NooRwritess
NooRwritess
  • WpView
    مقروء 15,508
  • WpVote
    صوت 794
  • WpPart
    فصول 7
it's a short funny\lovestory novel so give it a try and must do votes and give your reviews❤
عجیب کنبہ �از رابعہ تبسم  بقلم hayaa_22
hayaa_22
  • WpView
    مقروء 74,606
  • WpVote
    صوت 2,446
  • WpPart
    فصول 12
پیش لفظ . . . شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے . . . معزز قارئین۔۔۔۔۔ یہ میرا پہلا ناول ہے جس کا کچھ حصہ آپ کے سامنے ہے یہ داستان ہے کچھ پیارے . . . کچھ عجیب اور کچھ انوکھے لوگوں کی . . . جو آپس میں لڑتے جھگڑتے رہتے ہیں اور یوں کہیں تو زیادہ بہتر ہے کہ ایک پورا جنجال پورہ ہے۔۔ جن کی زندگیوں میں رات کو بھی اندھیرا نہیں چھاتا . . . . یہ داستان ہے خوشی کے سفر سے شروع ہونےوالی۔۔۔ کچھ مشکلوں کا سامنا کرنے ولی اور ہنسی خوشی انتہا کو پہچنے والی زندگیوں کی . . . یہ ناول لکھنے میں میرے دوستوں اور میرے والدین نے میری کافی حوصلہ افزائی کی ہے اور اب تک میرا ساتھ دے رہیں ہیں . . . . آپ کے چہرے پہ مسکراہٹ لانے کے لیے ہماری اک کوشش . . . از . . . . رابعہ تبسم . . . .
+9 أكثر
محبت آخری خواب  از قلم ماہ نور ✔Completed بقلم NooRwritess
NooRwritess
  • WpView
    مقروء 29,948
  • WpVote
    صوت 1,741
  • WpPart
    فصول 18
السلام و علیکم۔۔۔یہ میرا پہلا ناول ہے تو اسمے غلطیوں کی بیحد گنجایش ہے۔۔۔۔یہ کہانی ہے محبّت کی دوستی کی کچھ شرارتوں کی۔۔اور کچھ جنون کی۔۔ ایک ہے عمیر جسکی زندگی کے ایک حادثے نے اسے بدل کر رکھدیا۔۔ ایک ہے میراب جسکے نخروں سے سب واقف ہیں۔۔ ایک ہے اریبہ جس کے اندر پورے گھروالوں کی جان بستی ہے۔۔ اور صارم کس بلا کا نام ہے یہ آپکو پڑھ کے اندازہ ہو جاےگا۔۔ امید ہے آپکو میری چھوٹی سی کوشش پسند یگی ۔۔آپکے سپورٹ کی بنا پر مجھ میں آگے لکھنے کی ہمّت ملیگی تو پلیز اپنی راے سے آگاہ کریں۔۔