Vhic
2 stories
محبت آخری خواب  از قلم ماہ نور ✔Completed by NooRwritess
NooRwritess
  • WpView
    Reads 29,929
  • WpVote
    Votes 1,741
  • WpPart
    Parts 18
السلام و علیکم۔۔۔یہ میرا پہلا ناول ہے تو اسمے غلطیوں کی بیحد گنجایش ہے۔۔۔۔یہ کہانی ہے محبّت کی دوستی کی کچھ شرارتوں کی۔۔اور کچھ جنون کی۔۔ ایک ہے عمیر جسکی زندگی کے ایک حادثے نے اسے بدل کر رکھدیا۔۔ ایک ہے میراب جسکے نخروں سے سب واقف ہیں۔۔ ایک ہے اریبہ جس کے اندر پورے گھروالوں کی جان بستی ہے۔۔ اور صارم کس بلا کا نام ہے یہ آپکو پڑھ کے اندازہ ہو جاےگا۔۔ امید ہے آپکو میری چھوٹی سی کوشش پسند یگی ۔۔آپکے سپورٹ کی بنا پر مجھ میں آگے لکھنے کی ہمّت ملیگی تو پلیز اپنی راے سے آگاہ کریں۔۔
"الطريق الصعب" by Ak_44143
Ak_44143
  • WpView
    Reads 37,474
  • WpVote
    Votes 1,968
  • WpPart
    Parts 35
"ایک خوبصورت دنیا جہاں جھوٹے سپنوں کی سچی دنیا بستی ہے میری ۔۔ " مجھے یہ کہانی اس لئے خاص لگتی ہے کیونکہ اس میں اک زندگی قید ہے وہ زندگی جو بنا پنکھ کے اڑنا چاہتی ہے بنا آواز کے بولنا چاہتی ہے.... "الطريق الصعب " اک مشکل راستہ..... حالانکہ ہمارے پاس صراط المستقیم اک سیدھا سچا راستہ موجود ہے پھر بھی ہم خود اسے اپنے لئے مشکل راسته بنا دیتے ہیں، کبھی راستہ بھٹک کے گمراہ ہو کر اور کبھی مایوسیوں کے اندھیروں میں گِھر کر.. اُس کی ذات سے دور ناامید ہو کے ہم اُسے بھولنے لگتے ہیں لیکن وہ ہمیشہ ہمیں اپنے ہونے کا احساس کرواتا رہتا ہے کےدیکھو میں ہوں ساتھ...یہ کہانی شاید ان لوگوں کی ہے جو خواب تو دیکھتے ہیں پر ان پر یقین نہیں رکھتے،یہ کہانی خیال سے خواب اور خواب سے خواہش تک کی بھی ہے، وہ خواہشیں جو ہوتی تو ہماری ہیں پر انہیں پورا کرنے کیلئے کسی اور کو بھیج دیا جاتا ہے... ~~~~☆ ☆ ☆~~~~