یہ اسٹوری ایک ایسی لڑکی کی ہے جو اپنی لاٸف میں بہت سے مساٸل سے گزری مگر اسنے صبر سےکام لیا۔۔اللہ پر بھروسہ رکھتے ہوۓ ہررشتے کو نبھایا۔۔۔
یہ میرا پہلا ناول ہے تو اپنی راۓ اظہار ضرور دیں۔
صبر ،محبت ،پیار اور دوستی کی کہانی۔۔۔۔۔۔
زیست کا سفر کا مرکزی خیال اپنوں کا مان رکھنا ہے۔ ماہنور اور المان کا رشتہ انکے بڑوں نے طے کیا ان دونوں نے ایک دوسرے کو دیکھا تک نہیں تھا لیکن کافی سال گزرنے کے بعد بھی المان اپنا وعدہ نہیں بھولا اور نہ ماہنور بھولی یہاں تک کہ دونوں کو ایک دوسرے کے بارے میں جانے بغیر پیار بھی ہوجاتا ہے تو وہ بڑوں کے مان کے لئے اس سے دستبردار ہوجاتے ہیں۔ زیست کا سفر میں ہمارے لئے سب سے بہتر فیصلہ کرنے والے ہمارے ماں باپ ہوتے ہیں اور انکا فیصلہ کبھی ۔۔۔۔ نہیں ہوتا.اس ناول میں یہ بتایا گیا ہے کہ آزمائشوں کا صبر سے سامنا کرنا ہوتا ہے نا کے خدا سے گلہ کرکہ کے مجھ پر ہی کیوں پریشانیاں آئی
ماہی وے کہانی ہے بےغرض اور مخلص رشتے کی ۔یہ کہانی ہے دوستی ،محبت اور وفا کی ،کہانی ہے رب پر یقین کی ،کہانی ہے ہجر کی اور ہجر میں کٹی راتوں کی ،کہانی ہے منجھلوں ،دیوانوں کی، دوستی کرنے والوں کی اور اسے آخری دم تک نبھانے والوں کی ۔کہانی ہے امل ،آریان ،فلک اور دانیال کی ،کہانی ہے سچی دوستی کی ۔
یہ ناول حقیقت پر مبنی ہے...
اس ناول میں سارے منظر ہمارے معاشرے میں بآسانی دیکھنے کو ملتے ہیں...
میں نے اپنی طرف سے پوری کوشش کی ہے اس ناول کو اچھا لکھنے کی... اور جو بات میں اس ناول میں لڑکیوں کو سمجھانا چاہ رہی ہوں امید ہے یہ پڑھ کر سب کو سمجھ آجاۓ... اسکے علاوہ ناول کو مزید بہتر بنانے کیلئے اپنی طرف سے بہت اچھا لکھنے کی کوشش کی ہے اللّٰہ کرے آپ کو سب کو میری یہ تحریر پسند آجائے...😊😊😊
مکمل ناول✔
یہ کہانی ہے کسی کے جنون و عشق کی
کسی کی نفرتوں کی کسی کے ادھورے پن کی کسی کی چاہت کی تو کسی کے لاابالی اور کھلنڈر پن کے کسی کی بدمزاجی اور بدتمیزی کی۔
ہے یہ کہانی تھوڑی کھٹی میٹھی سی۔
امید ہے سب کو پسند آئے گی اگر کہیں غلطی ہوگئی تو میری اصلاح کردینا برا تبصرہ نہ کرئے کوئی۔
ہفتے میں ایک دفعہ سٹوری اپلوڈ ہو گی انشااللہ😍😍😘😘