aynabaig
- Reads 35,675
- Votes 2,111
- Parts 20
یہ کہانی ہے حویلی کے رسم و رواج کی اور ان رسموں کی زد میں آئی لڑکیوں کی۔ قید و بند کی۔ ظلم و ستم کی۔ رسم و رواج کی پابندیوں سے ہونے والے نقصانات زندگیاں برباد کرنے کا تجربہ رکھتے ہے۔ جو حق اسلام نے عورت کو دیئے ہیں وہ حق اس سے چھینن ا قطعی بہادری نہیں ہوتی۔ یہ وادی عشق کے ان سرپھرے مسافروں کی داستان ہے جو محبت کے م سے عشق کے ع تک کا سفر کرتے ہیں۔