(یارِمن ہےستمگر یارِمن مسیحا بھی)
میری پہلی کاوش 👇👇
اس کہانی میں بھی کہیں اپکو مسیحائی نظر آئے گی
تو کہیں ستمگری کی حد
یہ کہانی ہے محبت میں دھوکہ کھانے والی ایسی لڑکی کی جس نے اپنا سب کچھ گنوا دیا اور انتقام لینے کے چکر میں پھر سے غلط لوگوں کے جال میں پھنس جاتی ہے۔ اور ایسی لڑکی کی جس سے اس کا بچپن اور اس کے خواب چھین لیے گئے تھے۔
یہ کہانی اپکو بہت سے کرداروں کے گرد گھومتی نظر آئے گی۔ کہیں کوئی اپنی پہلی محبت میں جھکڑا ہوا نظر آئے گا تو کہیں کوئی اسی شخص کی محبت کو پانے کے لیے تڑپتا ہوا نظر آئے گا۔
تو کہیں کوئی اپ کو کسی کے زخموں کو مسیحائی سونپتا ہوا نظر آئے گا۔
یہ کہانی میرے بابا اور ان تمام ٹوٹے ہوئے دل والوں کے نام
جو اپنی زندگی میں کچھ نہ کچھ سٹرگل فیس کررہے ہیں
اپنے اپ کو دباؤ کا شکار مت بنائیں کیسا ہی وقت کیوں نا ہو کیسے بھی حالات ہوں
کچھ بھی ہمیشہ کے لیے نہیں ہوتا وقت بدلتا ہے اور ضرور بدلتا ہے
اپ سب کے فیڈبیکز کا انتظار رہے گا
The story where love begins with hate.
Genre:
Feudal system based
Rude hero or rude heroine based
Forced marriage based
Village based
Childhood love based
Multiple couple based
MAKHDOOM SHAHZAIB FURQAAN BAKHT X ALIZAY ANWAR 💘
------------------
COMPLETE AVAILABLE ON OUR YOUTUBE CHANNEL!
(Zainab Khan Official)
Follow me on:
Instagram: Teamzainabb.
Facebook: Zainab Khan Offical.
یہ کہانی ایک ضدی بدتمیز لاپرواہ طوفانی لڑکی کی جسے محبت نے بدل دیا ایک ایسی لڑکی جو لوگوں میں مسکراہٹیں بانٹتی ہے جو کسی کو غمزدہ نہیں دیکھ سکتی جو ہر وقت مدد کے لئے تیار رہتی ہے مگر اس کو یہ نہیں پتا کے دکھ اس کا مقدر بن جائنگے یہ کہانی ہے صبر و استقامت کی پتھر سے موم بن جانے کی عشق سے حقیقی کی یہ کہانی ہے ایک راہ سے بھٹکی ہوئی لڑکی کی جو صرف ایک حادثہ کے بغض ہی راہ راست پر آجاتی ہے یہ کہانی ہے یک طرفہ محبت کرنے والوں کی
یہ میرا پہلا ناول ہے جو بھی غلطی نظر ائے پلیس نظرانداز کرے🙇 امید کرتی ہوں کہ آپ کو یہ تحریر پسند آئے گی اور آپ لوگ مجھے سپورٹ کرینگے
جزاک اللہ
یہ ایک افسانہ ہے۔کہانی ایک لڑکے کی جو ایک لڑکی سے محبت کرتا ہے مگر خاندانی تنازعات کی وجہ سے اس سے دستبردار ہوجاتا ہے،وہ کیسے پائے گا اپنی محبت کو، جاننے کیلئے پڑھیے یہ خوبصورت افسانہ۔
یہ کہانی ہے "وفا مصطفیٰ شاہ" کی شاہ ولا کی شرارتی لڑکی کی لیکن ہر قوت ہنسے والا انسان جب خاموش ہوتا ہے تو ہر طرف طوفان سا اٹھنے لگتا ہے...
یہ کہانی ہے "تبریز طلال شاہ" کی جو ایک پولیس آفیسر ہیں سنجیدہ طبیت کے مالک آئیں دیکھتے ہیں جب یہ سنجیدہ اور چلبلی لڑکی ملی گی تو کیسے کیسے دھماکہ ہوگے...