silentteyes22's Reading List
18 stories
شبِ غم گزار آئے Shab E Gham Guzar aye by itsezal
itsezal
  • WpView
    Reads 54,543
  • WpVote
    Votes 2,542
  • WpPart
    Parts 20
نفرت کی راہ میں ڈگمگاتے ہوئے قدموں کی محبت کے دیس میں حاضری کی عکس بندی کرنے کی کوشش کی گئی ہے.. بار بار دھتکارے جانے پر بھی اک ہی در پر خود کو کھڑا پانے کی اک داستان.. مشکلات میں ہاتھ جھٹک جانے والوں کے لوٹنے کی داستان.. میر زرار علی کے دکھ سے ابیرہ کے سکھ تک کی کہانی...
استخارہ  by Shazmaamir19
Shazmaamir19
  • WpView
    Reads 18,673
  • WpVote
    Votes 657
  • WpPart
    Parts 7
پیشِ لفظ :-- شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے ۔ تمام تر لازوال اور بے مثال تعریفوں کے لائق ہے ۔ وہ پاک ذات جو تمام جہانوں کا خالق و مالک ہے ۔ ______________
انجانا احساس by silentteyes22
silentteyes22
  • WpView
    Reads 357
  • WpVote
    Votes 17
  • WpPart
    Parts 8
اکثر ہماری زندگی میں اسے مور آ جاتے ہیں جو ہم نے کبھی سوچا بھی نہیں ہوتا۔ خواب تو ہم بہت سے دیکھتے ہیں مگر کچھ خواب ہم اسے دیکھ لیتے ہیں جن کی پورا ہونے کی کوئی امید نہیں ہوتی۔ مگر جب وہ خواب اچانک پورا ہو جاۓ تو انسان کو اپنی قسمت پر ہی یقین نہیں آتا ۔ شاید یہ کہانی میری پچھلی کہانی کی نسبت تھوڑی کمزور ہو اور شاید اس میں کافی جگہ آپ کو non continuity بھی ملے گی مگر اب جو ہے یہ ہے 😝 ان سب کی ایک وجہ یہ ہے کہ یہ کہانی منے کافی لمبے عرصے میں ختم کی ہے کافی وقفوں کے بعد لکھا ہے تو اس لیے تھوڑا معیار نیچے چلا گیا لیکن خیر امید ہے کے آپ سب اسے پسند کریں گے
The Mafia's Hijabi ... (Obsession for a Muslimah) (Completed) ✔✔✔ by Noor_Jahan
Noor_Jahan
  • WpView
    Reads 1,126,342
  • WpVote
    Votes 38,977
  • WpPart
    Parts 57
"Leave me"...I struggled hard ...but his grip was too tight around my waist.. . "Never in a million years....love..... you are mine"he said... . "I'm not your property....that you can claimed as yours...."..I replied with anger in my tone... . "Oh babe..... I know you're not my property.. but you're definitely mine..don't you dare to deny that. you know that what I'm capable of.... right Darling!!???? . That was enough for me to understand.... that what is he talking about!! . _______*****_____ This is the story of a Mafia who is obsessed with a Hijabi.. .. Sorry for the grammatical errors!! Not only Muslim... But also anyone can read my story.... Cause it's a story for everyone.... ......*****-*........ ___________
Aashique by secretwriter0010
secretwriter0010
  • WpView
    Reads 61,418
  • WpVote
    Votes 2,487
  • WpPart
    Parts 16
Yeh kahani Hai junoon ki, ishq ki, zid ki yeh kahani Hai (shahmeer shah) ki or aik innocent girl ( Haya) Ki. Yeh Mera pehla novel Hai I hope ap logon ko pasand aye GA
سفر عشق by SarahFatima916
SarahFatima916
  • WpView
    Reads 28,498
  • WpVote
    Votes 1,636
  • WpPart
    Parts 11
یہ کھانی ھے عشق کی۔۔۔ یہ داستان ھے اس راستے کی جس پر چل کر سچی محبت کا اندازہ ھوتا ھے۔ پیار اور دھوکہ، نفرت اور بدلہ، عزت اور عزت پر کیے گے وار کے گرد گھومتی یہ داستان ۔۔۔ کیا ھوتا ھے اس کا انجام۔۔۔ یہ کھانی ھے آہیئنہ نور ، شاھویز،ضامن اور انابیہ کی۔۔
Miss Nightmares!! (Discontinued) by Emaan_Atif
Emaan_Atif
  • WpView
    Reads 298
  • WpVote
    Votes 46
  • WpPart
    Parts 5
A person's consciousness is at the tip of an iceberg. With in the soul, there is an infinite unconsciousness that spreads. Imagination is where everything comes true. Your behaviour and emotions are based on imagination. The little girls consciousness can connect with other people's unconsciousness. And when she sleeps, her soul awakens. Other people's ominous future becomes the little girl's nightmare. And materialize in the real world. •~•~•~•~•~•~• Dream, a complicated matter. Some dreams hold some mind of symbol but some are just roamings around your mind. What will you do if your dreams aren't ordinary dreams? Is it good to have dreams in which you can predict future....? Well don't know about your thinking but there is a specific girl who don't want to dream future...... All rights reserved Author: Emaan Atif
Sneakpeak Of Stories by itsezal
itsezal
  • WpView
    Reads 5,928
  • WpVote
    Votes 102
  • WpPart
    Parts 12
Clips and editings of upcoming novel
Rasam E Wafa ✔️ by komal_Khursheed
komal_Khursheed
  • WpView
    Reads 54,746
  • WpVote
    Votes 2,555
  • WpPart
    Parts 27
یہ کہانی ہے ایسے دوستوں کی جو مشکل سے مشکل حالات میں بھی اپنے ساتھی کا ساتھ نہیں چھوڑتے اور ہر صورت وفا نبھاتے ہیں۔اور یہ ثابت کرتے ہیں کہ دنیا کا ہر رشتہ دوستی، بھروسے اور عزت کے بغیر ادھورا ہے۔یہ کہانی ہے ایک ایسی ہی محبت کی داستان کی ۔یہ کہانی ہے ایک ایسے ہی بھروسے کی۔یہ کہانی ہے ایسے ہی رشتوں کی جو وفا نبھانا جانتے ہیں ۔ ******* "میں نے بھی کبھی نہیں سوچا تھا جبریل' کہ آپ جیسا اکڑو، بدتمیز، گھمنڈی اور بھگوڑا انسان، ایک دن مجھ جیسی گاؤں کی ان پڑھ جاہل گوار اور بدلحاظ دیہاتن لڑکی سے اتنی محبت کرے گا۔" وہ ہلکے پھلے انداز میں جبریل کو جبریل کے کہے الفاظ ہی لوٹا گئی تھی۔ وہ اس کی چالاکی اچھے سے سمجھ گیا۔ "اگر ان پڑھ، جاہل، گوار اور بدلحاظ دیہاتن ہونے کے ساتھ ساتھ لڑکی ایک اچھی بیوی، اچھی ماں اور ایک اچھی ڈاکٹر ہو تو محبت ہو ہی جاتی ہے۔" وہ بھی اِسی کے انداز میں بولا۔ "آپ بہت بڑے ہیں جبریل' آئی ہیٹ یو۔" ہاتھ کا مکہ بناتے شفاء اس کے سینے پہ مارتے بولی تو جبریل ہنس دیا۔ "تم بھی بہت بُڑی ہو شفاء' آئی لو یو۔۔۔" جبریل نے اِسے اپنے ساتھ لگایا تو شفاء نے آنکھیں موند کر اپنا سر اس کے کندھے پہ رکھ دیا۔
درِیار سے دلِ یار تک by itsezal
itsezal
  • WpView
    Reads 49,049
  • WpVote
    Votes 1,987
  • WpPart
    Parts 10
یہ کہانی ہے نا چاہتے ہوئے بھی غلطی ہوجانے کی۔ یہ کہانی ہے اس غلطی کے خمیازے کی۔ یہ کہانی ہے عریبیہ ارحان کی نوک جھوک سے پیار کی پیار سے بدگمانی کی۔ یہ کہانی ہے در یار سے دل یار تک کے سفر کی۔