حیاتِ دُخْتَر
لوگ کیا کہینگے ۔۔۔۔ ایک بیٹی اور اسکی آپ بیتی
Mature
اسلام علیکم 😍 میں ہمنہ آصف ۔ ایک مکمل خواب میرا پہلا ناول ہے ، اور میرے دل کے بہت قریب بھی ۔ شاید اسلئے کیونکہ میں ترکی سے بے حد محبت کرتی ہوں اتنی کہ اگر مجھے سب چھوڑکر ترکی رہنا پڑے تو میں رہ لونگی ۔۔۔ اور میں آپ سب کو بھی اپنی نظر سے ترکی دکھانا چاہتی ہوں ۔۔۔ اسکے ساتھ ساتھ میں ایک اور بات آپ سب کو بتانا چاہتی ہوں...