Novels
16 stories
روح کی خواہش by Maham4141
Maham4141
  • WpView
    Reads 43,108
  • WpVote
    Votes 1,961
  • WpPart
    Parts 21
RANK NO.1(Short Story) RANK NO.1 (LOVE) RANK NO.1(ROMANCE) RANK NO.1(NOVEL) RANK NO.2(URDU) RANK NO.1(RANDOM) -Ahad Jahangir Mirza se mily jissaye apne baap k paiso pr itna gharoor hai k wo aise hi kisi ko muh ni lagata. Hr baat pr apna pura naam lene wale ye ek maghror sehzada hai. Jis k liye i,me aur main hi sb kuch hai. Pr cheeze hamesha ek jaise ni rehti. Zindagi kisi k aane aur kisi k jane se badal jati hai! Miley Mehreen Fatima se. Apne ghar se tang aaye hue ek aise larki jo un sb k saath buhat sweet hai jo iss k saath sweet hai. Lakin un k liye ye achi bilkul hai jo iss k saath acha ni hai. Apni zindagi dar dar k jeene wali iss larki ko kya pta tha k us ki zindagi hamesha k liye badlne wali hai? hr raat k baad ek subha hoti hai. Issi tarha hr gham k baad khushiyan bhi zaroor aati hai. Dekhte hai jb ye dono mily gye tu kya ho? Jane k liye Parhte rahe.(Based on University life!) -story language: Urdu(Roman)
Urdu creators platform by Miniee_wr8s
Miniee_wr8s
  • WpView
    Reads 116
  • WpVote
    Votes 32
  • WpPart
    Parts 3
واٹ پیڈ پر ایسے ہزاروں اردو لکھاری ہیں جن کا مواد بہت اچھا ہوتا ہے مگر ووٹس کی کمی اور بغیر سپورٹ کی وجہ سے وہ اپنے ٹیلنٹ سے نا امید ہو جاتے ہیں۔ یہ میرا ذاتی تجربہ ہے۔ تو اب ضرورت اس امر کی ہے کہ ایک ایسا پلیٹفارم بنایا جائے جس میں اردو لکھاریوں کو مکمل سپورٹ دی جائے۔ اور اس سب کے لیے مجھے آپ لوگوں کے ساتھ کی ضرورت ہے۔ باقی تفصیلات آپ پڑھیں گے انٹرو میں ۔ شکریہ۔ مناہل آصف
 وفا از قلم مریم مقصود by MARYAMMAQSOOD1
MARYAMMAQSOOD1
  • WpView
    Reads 44,745
  • WpVote
    Votes 2,469
  • WpPart
    Parts 23
یہ کہانی ہے وفاکی۔ کسی کی اپنے رشتوں سے وفا کی۔ تو کسی کی اپنے آپ سے وفا کی۔ کسی کی اپنی مٹی سے وفا کی۔ تو کسی کی اپنی وردی سے وفاکی۔ کسی کی اپنے پیشے سے وفا کی۔ تو کسی کی اپنے وطن سے وفا کی۔ An army based story which is about loyalty, friendship, family bonding, full of suspense, thriller, humor, mystery & action.
مہمل (Complete) by Zehrah_Noor
Zehrah_Noor
  • WpView
    Reads 6,088
  • WpVote
    Votes 444
  • WpPart
    Parts 19
جاسوسی کہانی کا پہلا ناول مہمل ۔ آپ اس ناول میں دیکھیں گے کہ کس طرح سے آنسپکٹر داریان اور سارجنٹ حادی مجرم پر قابو پاتے ہیں ۔ اور انسپکٹر ابیر کے بے معنی خواب کی حقیقت کیا تھی؟ پڑھیے مہمل از قلم زہرہ نور
وہ انتظار کا موسم ✅ by novels_crazy
novels_crazy
  • WpView
    Reads 1,540
  • WpVote
    Votes 112
  • WpPart
    Parts 6
یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جو اپنی زندگی میں بہت سے امتحانوں سے گزرتی ہے - لیکن جیسا کہ ہمارے خوبصورت دین "اسلام " نے سکھایا ہے کے آزمائش میں صبر شرط ہے اس لیے "زمل رافع " نے صبر کیا اور صبر کا پھل اسے " حسان شیخ" کے ساتھ زندگی گزارنے کی صورت میں ملا ۔ امید ہے آپ کو میری یہ کہانی ضرور پسند آۓ گی ۔ کہانی میں اگر کوئ غلطی ہو گئ ہو تو معذرت خواہ ہوں ۔ آپکی قیمتی آراہ کا انتظار رہے گا ۔ اللہ نگہبان !
ماہی وے ✔ by ___novelianz___
___novelianz___
  • WpView
    Reads 70,124
  • WpVote
    Votes 3,266
  • WpPart
    Parts 21
ماہی وے کہانی ہے بےغرض اور مخلص رشتے کی ۔یہ کہانی ہے دوستی ،محبت اور وفا کی ،کہانی ہے رب پر یقین کی ،کہانی ہے ہجر کی اور ہجر میں کٹی راتوں کی ،کہانی ہے منجھلوں ،دیوانوں کی، دوستی کرنے والوں کی اور اسے آخری دم تک نبھانے والوں کی ۔کہانی ہے امل ،آریان ،فلک اور دانیال کی ،کہانی ہے سچی دوستی کی ۔
تم میری زیست کا حاصل ہو by MehwishShafaat
MehwishShafaat
  • WpView
    Reads 66,602
  • WpVote
    Votes 3,331
  • WpPart
    Parts 26
ایسی لڑکی جو اپنے باپ کے ماضی میں کیے گئے ظلم وستم سے ڈرتی... مکافات عمل سے ڈرتی.. نئے رشتے کے بننے سے ڈرتی... کیا زندگی بھر خوف اس کے ساتھ سائے کی طرح منڈلاتا رہے گا یا کوئی رہنما.. اس کے خوف کو ختم کرنے والا ہوگا؟ کیا اسے اسکی زیست کا حاصل مل پائے گا
ڈھل گیا ہے شب ہجر کا عالم by noorwritesss
noorwritesss
  • WpView
    Reads 41,510
  • WpVote
    Votes 1,852
  • WpPart
    Parts 16
یہ کہانی ہے ایک ضدی طوفانی لڑکی کی جسے پیار نے بدل دیا۔
حالِ دل کہوں کیسے (COMPLETED) by zohaasif_novels
zohaasif_novels
  • WpView
    Reads 100,163
  • WpVote
    Votes 5,031
  • WpPart
    Parts 34
قدیم روایتوں کی وجہ سے خاندانوں کی بربادی کی ایک داستان... محبتوں کے امتحان کی داستان... زندگی کی مشکلات اور آزمائشون کی ایک کہانی.. پڑھیے اور اپنی رائے ضرور دیں.. Insta @zoha_asif_novels Fb @zohaasifnovels
خاموش محبت by ahmreen_writes
ahmreen_writes
  • WpView
    Reads 164,861
  • WpVote
    Votes 720
  • WpPart
    Parts 10
السلام و علیکم!!! یہ میری پہلی تحریر ہے اُمید ہے آپ سب کو پسند آئے گی۔۔۔ میں میری دوستوں کی بہت شکر گزار ہوں جنہوں نےاس کہانی کو لکھنے کے لیے میری بہت حوصلہ افزائی کی ہے ۔ محبت کی روشنائی سے دل کے قرطاس پر رقم ایک تحریر "خاموش محبت"۔ خاموشی کی زبان کچھ نہ کہہ کر بھی بہت کچھ کہہ جاتی ہے۔ کہانی گھومتی ہے ان کرداروں کے گرد جنہوں نے محبت کو پا کر کھویا تو کسی نے کھو کر پایا۔ خاموش محبت کی داستان یک جان دو قلب ہوتے کرداروں کی کہانی لازوال محبتیں بے مثال چاہتیں مسکراہٹیں، دوستیاں، مستیاں،شوخیاں غموں ، دکھوں اور آنسوؤں کو جھیل کر جینے والوں کی کہانی یہ کہانی ہے آپسی كزنز کی محبت کی جن میں کچھ سنجیدہ ہیں کچھ نہایت ہی شوخ و چنچل۔۔ ایک لڑکی کی جو اپنی فیملی کے لیے کمپرومائز اور صبر کرتی ہے۔جس کے لیے اپنا کردار سب سے پہلی ترجیح ہے۔۔ایسا کیا ہوگا اس کے ساتھ کہ وہ ٹوٹ کے بکھر جائے گی۔۔کیا وہ اپنے آپ کو پھر سے جوڑ پائے گی۔۔؟؟ ایک ایسی لڑکی جو فیملی کے لیے سیکرفائس کرتی ہے۔۔کیا وہ اپنی فیملی کے لیے اپنے سے کیے وعدے توڑ دے گی؟؟ ایک ایسی لڑکی جو ٹھوکر کھا کر سنبھلتی ہے۔۔کیا اس کی فیملی اُسے سپورٹ کرے گی۔کیا وہ ہمت کر کے پھر سے پہلے جیسی زندگی جی پائے گی؟؟ ایک ایسی لڑکی جو لا اُبالی ہے خود اپنی محبت کو لے کر کنفیوز ہے۔۔۔