mirzahayasaee's Reading List
2 stories
میں اور میرا بچپن by AhmadMirani
AhmadMirani
  • WpView
    Reads 94
  • WpVote
    Votes 3
  • WpPart
    Parts 1
یہ قصے میری ذاتی زندگی سے تعلق رکھتے ہیں. ان میں وہ سب لمہے قلم بند ہیں جو یادگار اور عبرت خیز ہیں. اس میں کسی بھی شخص کا نام یا جگہ کا تذکرہ نہیں کیا گیا ہے. اسے مخفی رکھنا ہی مناسب سمجھا ہے. اوراقِ ماضی کا یہ ایک چھوٹا سا باب ہے. اگر اس میں کہیں کوئی قواعد یا رسم الخط کی غلطی ہوئی ہو تو مجھے اطلاع دیں اور ساتھ ہی ساتھ شکریہ کا موقع دیں. از قلم سعد احمدؔ میرانی خاکِ پاۓ بزرگاں و شعرا است.
آخر کیا کرو گے تم؟  by AhmadMirani
AhmadMirani
  • WpView
    Reads 62
  • WpVote
    Votes 1
  • WpPart
    Parts 1
یہ نظم پوری طرح سے قیاسی ہے! اس کا حقیقت سے کوئی واسطہ نہیں. اس نظم میں ایک صورت پیدا کر کہ ممکن حالات کا تذکرہ کیا گیا ہے! اس نظم کی آخری کڑی ایک سوالیہ نشان چھوڑ جاتی ہے جو مجھے جواب لکھنے اور اس پہ وقفِ لازم لگانے پہ مجبور کرتی ہے. پسند آئے تو دوسروں تک ضرور پہنچائیں. شکریہ سعد احمدؔ میرانی