استخارہ
پیشِ لفظ :-- شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے ۔ تمام تر لازوال اور بے مثال تعریفوں کے لائق ہے ۔ وہ پاک ذات جو تمام جہانوں کا خالق و مالک ہے ۔ ______________
پیشِ لفظ :-- شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے ۔ تمام تر لازوال اور بے مثال تعریفوں کے لائق ہے ۔ وہ پاک ذات جو تمام جہانوں کا خالق و مالک ہے ۔ ______________
کہانی ایک گمنام لڑکی کی۔۔۔۔۔جسے دنیا کی بھیڑ میں لاوارث چھوڑ دیا گیا۔۔۔۔محبّتوں اور رشتوں سے محروم۔۔۔۔دنیا حوصلہ شکن ہے لیکن اس لڑکی کے حوصلے بہت بلند ہیں HERE is the link of my instagram page and facebook page you can also follow me there and enjoy the sneak peaks💖 https://www.instagram.com/p/BxFkwhFnEPd/?igshid=w...
اسلام و علیکم یہ میرا پہلا ناول ۓ ۔ امید کرتی ھوں آپ سب کو پسند آۓ گا ۔ اردو تیپینگ بہت مشکل ۓ اگر کوٰٰی غلطی ھو تو مظرت۔
کہانی ہے چار ٹوٹے دلوں اور انکے جزبات کی. معاشرتی حقائق کی. سفر ہے بے گھر داود غم سے نڈھال زینب انا کی تصویر حورین باظاہر زندگی سے بھرپور دانیال کا آئیے سنیے ان کی داستان جس میں شامل ہے محبت, مضبوطی, مزاح, بغاوت, تکلیف اور غم کا عنصر