یہ کہانی ہے اس لڑکی کی جو زبان سے اپنے جذبات اپنے ہی اپنوں سے شئیر نا کر سکی۔۔۔اور زندگی نے لیے اس سے کڑے امتحان۔۔یہ کہانی ہے اک لڑکے کی جو عورت ذات کو بےوفا سمجھتا ہے۔۔اور ماضی کے واقعات پر پرے ہوئے پردوں سے یکسر انجان ہے۔۔
کہانی ہے بنجاروں کی...
شملہ کے باسیوں کی.....
یاروں کی یاری کی تو...
دو دلوں کے ملنے کی...
دکھ کی اور خوشی کی...
تو محبت اور جنون کی.........
....
ایک خوبصورت داستان جس میں یار ہیں، پیار ہے، رشتے ہیں تو رشتوں میں جان ہے....
یہ کہانی ہے اپنوں کے سنگ خوشیوں سے بھرپور زندگی جینے والوں کی ۔یہ کہانی ہے ماضی کے غم سے نکل کر نٸ زندگی کا آغاز کرنے والوں کی اور یہ کہانی ہے اپنوں کی خاطر اپنا آپ وار دینے والوں کی۔