___novelianz___'s Reading List
7 stories
چھوٹی سی زندگی by zunaira_maham
zunaira_maham
  • WpView
    Reads 31,486
  • WpVote
    Votes 1,730
  • WpPart
    Parts 15
یہ کہانی ہے دو اجنبیوں کی۔۔۔ جن کی نظر میں صرف ایک وہی مشکلات میں ہیں اور کوئی نہیں ۔۔۔ وہی ایک مشکل زندگی گزار رہے ہیں اور باقی سب۔۔۔؟ باقی سب تو اپنی اپنی زندگیوں میں مگن ہیں۔۔۔ یہ کہانی ہے سبق کی اہمیت کی جو زندگی ہمیں ہر لمحے سکھاتی ہے۔۔ یہ کہانی ہے ان مشکل وقتوں کی جو زندگی بنا پوچھے ہمارے منہ پر دے مارتی ہے۔۔۔ ۔ Ranked no.1 in Urdu {6. JULY. 2018} Ranked no.1 in Shortstory {6. JULY. 2018} Ranked no.1 in Friendship {6. JULY. 2018} Ranked no.1 in lovestory {6. JULY. 2018} Ranked no.1 in Love {8. JULY. 2018} Ranked no.2 in Romance {18. AUG. 2018} NOTE: DO NOT COPY THIS STORY AND DO NOT POST THIS ON ANY WEBSITE WITHOUT MY PERMISSION...
ماہی وے ✔ by ___novelianz___
___novelianz___
  • WpView
    Reads 70,123
  • WpVote
    Votes 3,266
  • WpPart
    Parts 21
ماہی وے کہانی ہے بےغرض اور مخلص رشتے کی ۔یہ کہانی ہے دوستی ،محبت اور وفا کی ،کہانی ہے رب پر یقین کی ،کہانی ہے ہجر کی اور ہجر میں کٹی راتوں کی ،کہانی ہے منجھلوں ،دیوانوں کی، دوستی کرنے والوں کی اور اسے آخری دم تک نبھانے والوں کی ۔کہانی ہے امل ،آریان ،فلک اور دانیال کی ،کہانی ہے سچی دوستی کی ۔
دہلیز کے پار وہ ( مکمل✔) by Aimeykhan
Aimeykhan
  • WpView
    Reads 62,986
  • WpVote
    Votes 2,249
  • WpPart
    Parts 12
یہ کہانی ہے ظلم سے لڑتے لوگوں کی۔۔ اپنی عزتیں بجاتی لڑکیوں کی۔۔ ایک ایسی لڑکی کی جس نے عزت کی خاطر اپنا گھر اور اپنی ماں کھو دی۔ ایک ایسے جانباز سپاہی کی جو ملک کی خاطر سینہ تان کر کھڑا رہتا ہے لاکھوں ،ماوں بہنوں کی عزتوں کے رکھوالوں کی۔۔ یہ کہانی ہے ظلم کے خلاف آواز اٹھا کر اس کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کی۔۔
بے مول محبت از قلم ایمان محمود Completed ✅  by wordsheaven
wordsheaven
  • WpView
    Reads 39,742
  • WpVote
    Votes 1,680
  • WpPart
    Parts 12
السلام عليكم ! بے مول محبت ناول یک طرفہ محبت پر مبنی ایک کہانی ہے ۔ محبت سیکریفائزز منگتی ہے مگر یک طرفہ محبت میں سیکریفائزز تھوڑے زیادہ ہوتے ہیں ۔ جس سے آپ کو محبت ہو اس کے دل میں اپنا مقام بنانا تھوڑا مشکل ہوتا ہے ۔ یک طرفہ محبت بے مول ہوتی ہے ۔ اس ناول کے کریکٹرز کو جج مت کیجئے گا یہ سٹوری ایک لوو سٹوری ہے ۔۔ اس کے کریکٹرز کو میں نے بہت شوق سے اور دل سے لکھا ہے امید ہے آپ سب کو پسند آئے گا پڑھ کر کومنٹ سیکشن میں اپنے فیڈ بیکس ضرور دیں اور ووٹ بھی ضرور کریں ۔
متاعِ جاں انمول ہو تم  by noor_writes
noor_writes
  • WpView
    Reads 8,621
  • WpVote
    Votes 353
  • WpPart
    Parts 10
یہ محبتوں نفرتوں اور آناؤں کی بیچ محبت کی جیت کی انمول کہانی ہے۔۔
میرے حال دا محرم✔ by ___novelianz___
___novelianz___
  • WpView
    Reads 5,963
  • WpVote
    Votes 285
  • WpPart
    Parts 1
یہ ایک شارٹ سٹوری ہے ۔جب ہم کوئی ناول سٹارٹ کرتے ہیں اور سٹارٹ پر یا بیچ میں ہمیں پتا چلتا ہے کہ ہیروئن کے ساتھ ریپ ہو چکا ہے اور باقی ہیروئن کی طرح وہ ہمارے ہیرو کے لیے شفاف نہیں رہیں تو ہم میں سے اکثر صرف اسی بنیاد پر ناول پڑھنا چھوڑ دیتے ہیں ۔یہ سراسر غلط بات ہے ۔کیا وکٹم ایسا کچھ بذات خود چاہتا ہے ؟ کیا اس کے خواب نہیں ہوتے ۔مگر سوسائٹی وس جج کرتی ہے یہ بہت غلط بات ہے ۔ ہم کچھ نیا لکھنا چاہتی تھیں کچھ مختلف۔امید ہے کہانی آپ کو پسند آے ۔ یہ کہانی ہے ایک لڑکی کی جو عزت دار تھی مگر پھر بھی اپنا سب کچھ کھو بیٹھی ۔یہ کہانی ہے محبت کرنے والے ایک مخلص شوہر کی جسے اس بات سے فرق نہیں پڑتا کہ اس کی بیوی پیور نہیں ۔یہ کہانی ہے اندھیروں سے روشنیوں کا سفر کرنے والوں کی ۔۔۔۔!!!!
حالِ دل کہوں کیسے (COMPLETED) by zohaasif_novels
zohaasif_novels
  • WpView
    Reads 100,163
  • WpVote
    Votes 5,031
  • WpPart
    Parts 34
قدیم روایتوں کی وجہ سے خاندانوں کی بربادی کی ایک داستان... محبتوں کے امتحان کی داستان... زندگی کی مشکلات اور آزمائشون کی ایک کہانی.. پڑھیے اور اپنی رائے ضرور دیں.. Insta @zoha_asif_novels Fb @zohaasifnovels