beabutt's Reading List
25 story
Aashique بقلم secretwriter0010
secretwriter0010
  • WpView
    مقروء 61,421
  • WpVote
    صوت 2,487
  • WpPart
    أجزاء 16
Yeh kahani Hai junoon ki, ishq ki, zid ki yeh kahani Hai (shahmeer shah) ki or aik innocent girl ( Haya) Ki. Yeh Mera pehla novel Hai I hope ap logon ko pasand aye GA
زنجیر (مکمل)  بقلم aynabaig
aynabaig
  • WpView
    مقروء 35,655
  • WpVote
    صوت 2,111
  • WpPart
    أجزاء 20
یہ کہانی ہے حویلی کے رسم و رواج کی اور ان رسموں کی زد میں آئی لڑکیوں کی۔ قید و بند کی۔ ظلم و ستم کی۔ رسم و رواج کی پابندیوں سے ہونے والے نقصانات زندگیاں برباد کرنے کا تجربہ رکھتے ہے۔ جو حق اسلام نے عورت کو دیئے ہیں وہ حق اس سے چھیننا قطعی بہادری نہیں ہوتی۔ یہ وادی عشق کے ان سرپھرے مسافروں کی داستان ہے جو محبت کے م سے عشق کے ع تک کا سفر کرتے ہیں۔
عشق کی سازیشیں   بقلم nimraisrar
nimraisrar
  • WpView
    مقروء 13,962
  • WpVote
    صوت 398
  • WpPart
    أجزاء 6
. . . . . . . . ہر عشق کرنے والے کے نام. . . . . . . السلام عليكم قارئین یہ میرا دوسرا ناول ہے جو کے عشق کے تکون پر مبنی ہے۔۔۔۔۔میں نے چند جھلکین واٹ پیڈ پر شایع کی ہیں آپ پڑھیں اور اپنے فیڈ بیک سے اگاہ کریں۔۔۔۔جگ ہاری کو پیار دینے کا بہت شکریہ امید کرتی ہوں میری اس کہانی کو بھی قارئین پسند کریں گے۔۔۔۔دعاؤں میں یاد رہیں گے:) اللہ‎ حافظ
+10 أكثر
خاموش محبت بقلم ahmreen_writes
ahmreen_writes
  • WpView
    مقروء 164,858
  • WpVote
    صوت 720
  • WpPart
    أجزاء 10
السلام و علیکم!!! یہ میری پہلی تحریر ہے اُمید ہے آپ سب کو پسند آئے گی۔۔۔ میں میری دوستوں کی بہت شکر گزار ہوں جنہوں نےاس کہانی کو لکھنے کے لیے میری بہت حوصلہ افزائی کی ہے ۔ محبت کی روشنائی سے دل کے قرطاس پر رقم ایک تحریر "خاموش محبت"۔ خاموشی کی زبان کچھ نہ کہہ کر بھی بہت کچھ کہہ جاتی ہے۔ کہانی گھومتی ہے ان کرداروں کے گرد جنہوں نے محبت کو پا کر کھویا تو کسی نے کھو کر پایا۔ خاموش محبت کی داستان یک جان دو قلب ہوتے کرداروں کی کہانی لازوال محبتیں بے مثال چاہتیں مسکراہٹیں، دوستیاں، مستیاں،شوخیاں غموں ، دکھوں اور آنسوؤں کو جھیل کر جینے والوں کی کہانی یہ کہانی ہے آپسی كزنز کی محبت کی جن میں کچھ سنجیدہ ہیں کچھ نہایت ہی شوخ و چنچل۔۔ ایک لڑکی کی جو اپنی فیملی کے لیے کمپرومائز اور صبر کرتی ہے۔جس کے لیے اپنا کردار سب سے پہلی ترجیح ہے۔۔ایسا کیا ہوگا اس کے ساتھ کہ وہ ٹوٹ کے بکھر جائے گی۔۔کیا وہ اپنے آپ کو پھر سے جوڑ پائے گی۔۔؟؟ ایک ایسی لڑکی جو فیملی کے لیے سیکرفائس کرتی ہے۔۔کیا وہ اپنی فیملی کے لیے اپنے سے کیے وعدے توڑ دے گی؟؟ ایک ایسی لڑکی جو ٹھوکر کھا کر سنبھلتی ہے۔۔کیا اس کی فیملی اُسے سپورٹ کرے گی۔کیا وہ ہمت کر کے پھر سے پہلے جیسی زندگی جی پائے گی؟؟ ایک ایسی لڑکی جو لا اُبالی ہے خود اپنی محبت کو لے کر کنفیوز ہے۔۔۔
جانِ بہاراں❤(completed)✅ بقلم UmemaAsif
UmemaAsif
  • WpView
    مقروء 10,840
  • WpVote
    صوت 773
  • WpPart
    أجزاء 15
یہ اسٹوری ہے دو پیار کرنے والوں کی۔۔۔یہ کہانی ہے ایک حساس لڑکی کی جو رشتوں کو سب کچھ سمجھتی ہے اسکے لیے رشتے سب سے زیادہ ضروری ہیں۔۔۔یہ کہانی اس نوجوان کی جو اپنی جانِ بہاراں سے بہت پیار کرتا ہے مگر حالات انھیں ایک ہونے نہیں دیتے۔۔۔یہ کہانی ہے وجدان اور طیبہ کی😍😍 This story is all About Tears,Love,Misunderstanding,Anger, emotion&Entertainment کیا وجدان پالے گا اپنی جانِ بہاراں کو یا رشتوں میں الجھے بندھن توڑ دیں گے محبت کی اس ڈور کو جاننے کے لیے پڑھیں جانِ بہاراں❤❤
+6 أكثر
 تیری عاشقی میں جانا (مکمل ناول)  بقلم NageenHanif
NageenHanif
  • WpView
    مقروء 77,946
  • WpVote
    صوت 2,247
  • WpPart
    أجزاء 32
یکطرفہ محبت! آہ جس میں ایک شخص اپنی انا، غرور، وقار اور عزت نفس کو مار کر اس شخص کی طرف بڑتا ہے جو اپنے حسن، غرور و انا سے پتھر کا بن چکا ہوتا ہے... آخر کب تک وہ پتھر پتھر رہ سکتا ہے؟ ایک نہ ایک دن تو اسے موم ہونا ہی ہے...
اقرار لازم ہے (مکمل ناول)  بقلم NageenHanif
NageenHanif
  • WpView
    مقروء 4,689
  • WpVote
    صوت 173
  • WpPart
    أجزاء 13
محبت کرنا اور محبت ہو جانا دو مختلف صورتیں ہیں. لیکن ان دونوں صورتوں میں جو شے مشترکہ ہے وہ ہے "اِقرار" محبت کے ہو جانے کا "اقرار لازم ہے". محبت ایک فطری جزبہ ہے جسے انسان دوسرے فریق کی نظروں سے بھی محسوس کر لیتا ہے مگر کبھی کبھار اس محبت کا اقرار لفظوں سے کرنا لازم ہو جاتا ہے. میری یہ کہانی بھی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو محبت کی دنیا میں قدم تو رکھ چکے ہیں مگر اس کے اقرار کرنے سے ڈرتے ہیں. آخر کب تک؟ "اقرار تو لازم ہے".
Jo Jheel Gaye Hans k Karri Dhoop k Tevar ✔ بقلم saadiaqazi
saadiaqazi
  • WpView
    مقروء 10,627
  • WpVote
    صوت 721
  • WpPart
    أجزاء 14
Ye story hy about those people Jo Allah ki raza me razi ni hoty Jo zameeno per khud ko Bht ba ikhteyaar samjhtey hyn...... Ye safer hasil sy lahsil ka... And ye novel meiny ik jaley Huey hath sy mutaasir ho ker likha hy its all fictional....
Mohabbat Sey Mohabbat Tak (محبت سے محبت تک!!) بقلم irzakanwal_
irzakanwal_
  • WpView
    مقروء 61,129
  • WpVote
    صوت 3,253
  • WpPart
    أجزاء 15
✔ COMPLETED Ranked #2 in Romance... 14/05/2017
یہ جو دیوانے سے دو چار نظر آتے ہیں~ 🌌 بقلم AimieAar
AimieAar
  • WpView
    مقروء 164
  • WpVote
    صوت 8
  • WpPart
    أجزاء 5
اس کی کہانی جو محبت کے اظہار سے ڈرتا تھا۔ اس کی کہانی جو بات ہی محبت کی کر تی تھی۔