KhanRuhi1's Reading List
5 stories
عشق کے ساون میں بھیگ جاؤں (  مکمل )✔✔✔ by Rimsha_writer_
Rimsha_writer_
  • WpView
    Reads 4,006
  • WpVote
    Votes 392
  • WpPart
    Parts 12
اگر میں مختصراً آپ کو اس ناول کے بارے میں بتاؤں تو یہ عشق کی داستاں ہے اور محبت کبھی بھی عشق کا مقابلہ نہیں کر سکتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہو سکتا ہے آپ کو یہ ناول بچوں والا لگے مگر غلطیوں کی شروعات ہی اس عمر میں ہوتی ہے ۔۔۔۔بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں جنہیں عشق ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
muhabbat ka safar (Completed) by namrahIqbal
namrahIqbal
  • WpView
    Reads 3,916
  • WpVote
    Votes 199
  • WpPart
    Parts 13
Ye kahani hai dosti ki, ye kahani hai muhabbat ki , ye kahani hai zoha or maaz ki.....
ek tarfa pyaar (مکمل) by namrahIqbal
namrahIqbal
  • WpView
    Reads 1,755
  • WpVote
    Votes 205
  • WpPart
    Parts 10
یہ کہانی ہے محبّت میں دھوکہ کی ، یہ کہانی ہے خاموش محبّت کی یہ کہانی ہے فائزہ ،جہان ،ارحان اور نمال کی جس میں ایک نے اپنی دوستی نبھائی،ایک نے خاموش محبّت کی ،ایک نے بےپناہ محبّت کی تو ایک نے صرف دھوکہ دیا آپ کو کیا لگتا ہے کیا ملے گی نمل کو بےپناہ محبت کے بدلے بےپناہ محبت یا ہو جائے گی وہ ارحان کے دھوکے کا شکار؟ اور کیا جہان کو ملے گی اپنی محبت ؟؟ جاننے کے لیے یہ ناول پڑھتے رھیے مجھے امید ہے آپ کو یہ ناول پسند آئے اگر پسند آئے تو اپنی راۓ دینا نہ بھولیں
عجیب کنبہ از رابعہ تبسم  by hayaa_22
hayaa_22
  • WpView
    Reads 74,589
  • WpVote
    Votes 2,446
  • WpPart
    Parts 12
پیش لفظ . . . شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے . . . معزز قارئین۔۔۔۔۔ یہ میرا پہلا ناول ہے جس کا کچھ حصہ آپ کے سامنے ہے یہ داستان ہے کچھ پیارے . . . کچھ عجیب اور کچھ انوکھے لوگوں کی . . . جو آپس میں لڑتے جھگڑتے رہتے ہیں اور یوں کہیں تو زیادہ بہتر ہے کہ ایک پورا جنجال پورہ ہے۔۔ جن کی زندگیوں میں رات کو بھی اندھیرا نہیں چھاتا . . . . یہ داستان ہے خوشی کے سفر سے شروع ہونےوالی۔۔۔ کچھ مشکلوں کا سامنا کرنے ولی اور ہنسی خوشی انتہا کو پہچنے والی زندگیوں کی . . . یہ ناول لکھنے میں میرے دوستوں اور میرے والدین نے میری کافی حوصلہ افزائی کی ہے اور اب تک میرا ساتھ دے رہیں ہیں . . . . آپ کے چہرے پہ مسکراہٹ لانے کے لیے ہماری اک کوشش . . . از . . . . رابعہ تبسم . . . .
Rasam E Wafa ✔️ by komal_Khursheed
komal_Khursheed
  • WpView
    Reads 54,751
  • WpVote
    Votes 2,555
  • WpPart
    Parts 27
یہ کہانی ہے ایسے دوستوں کی جو مشکل سے مشکل حالات میں بھی اپنے ساتھی کا ساتھ نہیں چھوڑتے اور ہر صورت وفا نبھاتے ہیں۔اور یہ ثابت کرتے ہیں کہ دنیا کا ہر رشتہ دوستی، بھروسے اور عزت کے بغیر ادھورا ہے۔یہ کہانی ہے ایک ایسی ہی محبت کی داستان کی ۔یہ کہانی ہے ایک ایسے ہی بھروسے کی۔یہ کہانی ہے ایسے ہی رشتوں کی جو وفا نبھانا جانتے ہیں ۔ ******* "میں نے بھی کبھی نہیں سوچا تھا جبریل' کہ آپ جیسا اکڑو، بدتمیز، گھمنڈی اور بھگوڑا انسان، ایک دن مجھ جیسی گاؤں کی ان پڑھ جاہل گوار اور بدلحاظ دیہاتن لڑکی سے اتنی محبت کرے گا۔" وہ ہلکے پھلے انداز میں جبریل کو جبریل کے کہے الفاظ ہی لوٹا گئی تھی۔ وہ اس کی چالاکی اچھے سے سمجھ گیا۔ "اگر ان پڑھ، جاہل، گوار اور بدلحاظ دیہاتن ہونے کے ساتھ ساتھ لڑکی ایک اچھی بیوی، اچھی ماں اور ایک اچھی ڈاکٹر ہو تو محبت ہو ہی جاتی ہے۔" وہ بھی اِسی کے انداز میں بولا۔ "آپ بہت بڑے ہیں جبریل' آئی ہیٹ یو۔" ہاتھ کا مکہ بناتے شفاء اس کے سینے پہ مارتے بولی تو جبریل ہنس دیا۔ "تم بھی بہت بُڑی ہو شفاء' آئی لو یو۔۔۔" جبریل نے اِسے اپنے ساتھ لگایا تو شفاء نے آنکھیں موند کر اپنا سر اس کے کندھے پہ رکھ دیا۔