nafrat ka rahi muhobat ka musafir
Its very romantc story
یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے جس نے بچپن سے لے کر بڑے ہونے تک غربت کا سامنا کیا اور اپنی قابلیت کے بل پر پڑھ کر ایک بہترین ادارے میں نوکری تلاش کی یہ کہانی ایک حساس لڑکی کی ہے جس کا یقین اللہ کی ذات پر بہت زیادہ ہوتا ہے اور وہ اپنی زندگی کے ہر فیصلے کو اللہ کی مرضی پر مبنی قرار دیتی ہے اس کی زندگی میں آنے والی ہر ناخوش...
یہ کہانی ہے ظلم سے لڑتے لوگوں کی۔۔ اپنی عزتیں بجاتی لڑکیوں کی۔۔ ایک ایسی لڑکی کی جس نے عزت کی خاطر اپنا گھر اور اپنی ماں کھو دی۔ ایک ایسے جانباز سپاہی کی جو ملک کی خاطر سینہ تان کر کھڑا رہتا ہے لاکھوں ،ماوں بہنوں کی عزتوں کے رکھوالوں کی۔۔ یہ کہانی ہے ظلم کے خلاف آواز اٹھا کر اس کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کی۔۔
یہ کہانی ہے وفاکی۔ کسی کی اپنے رشتوں سے وفا کی۔ تو کسی کی اپنے آپ سے وفا کی۔ کسی کی اپنی مٹی سے وفا کی۔ تو کسی کی اپنی وردی سے وفاکی۔ کسی کی اپنے پیشے سے وفا کی۔ تو کسی کی اپنے وطن سے وفا کی۔ An army based story which is about loyalty, friendship, family bonding, full of suspense, thriller, humor, mystery & action.