HoorFatima7's Reading List
99 stories
خسارہ by Mariailtaf001Mariail
Mariailtaf001Mariail
  • WpView
    Reads 237
  • WpVote
    Votes 15
  • WpPart
    Parts 3
خسارہ اے ظلمت شب حساب رکھ محبوب کی عیاریوں کا جواب رکھ۔ جب کہا جائے محبت کوئی چبھتا ہوا عذاب رکھ دل کی مسند پہ بیٹھا اک شخص آنکھوں میں ہی بس اسکا خواب رکھ کیسے کہہ دوں اسے ہرجائی اپنی کوتاہی کی بھی کتاب رکھ از قلم فاطمی سعدیہ اسحاق) @fatimayies on Instagram.
مراسمِ دل از:ماہی (مکمل) by MahiWrites8
MahiWrites8
  • WpView
    Reads 1,244
  • WpVote
    Votes 173
  • WpPart
    Parts 24
مراسمِ دل کہانی ہے دل سے بنے رشتوں کی اور ضروری نہیں تمام رشتے ناطے صرف خونی ہوں بعض اوقات دل سے بنے ہوئے رشتے بھی بہت معنی رکھتے ہیں۔
مجھے مکمل کر دو از علمیر اعجاز۔    Completed✔️ by AlmeerEjaz_thewriter
AlmeerEjaz_thewriter
  • WpView
    Reads 15,346
  • WpVote
    Votes 944
  • WpPart
    Parts 26
its reality based 😇Respect women 😇
پوشیدہ محبت🥀 از: ماہی (مکمل) by MahiWrites8
MahiWrites8
  • WpView
    Reads 7,368
  • WpVote
    Votes 533
  • WpPart
    Parts 34
پوشیدہ محبت کہانی ہے دو ایسے کرداروں کی جو ایک دوسرے سے واقف ہیں مگر وہ محبت جو دونوں کو ایک اٹوٹ رشتے میں باندھتی ہے اس سے انجان ہیں یہ وہ محبت دونوں سے ہی ہوشیدہ ہے۔ کہتے ہیں موتی سیپ میں پوشیدہ ہو، خوشبو پھول میں بند ہو اور پورا چاند بادلوں کو اوٹ میں پوشیدہ ہو تو اس کی خوبصورتی دوچند ہو جاتی ہے اسی طرح اگر محبت کو دل کے نیہاں خانوں میں چھپا کے رکھا جاۓ تو وہ انمول محبت ہمیشہ قائم رہتی ہےاور اس کی خوبصورتی دوچند ہو جاتی ہے لیکن بوقت ضرورت اس پوشیدہ محبت کا اظہاربھی اتنا ہی ضروری ہے جتنا جسم کے لئے روح، دل کے لئے دھڑکن، زندگی کے لئےسانسیں تو کیا یہ دونوں اپنی اس محبت کا اظہار جو ان دونوں کو ایک دوسرے سے ہے ایک دوسرے سے کر پائیں گے یا یہ محبت دل کے نہاں خانوں میں پوشیدہ رہ جاۓ گی🖤
میری ہو جانا ✔ by ___novelianz___
___novelianz___
  • WpView
    Reads 7,528
  • WpVote
    Votes 237
  • WpPart
    Parts 2
عرض ناشر :_ محبت کے لیے کچھ خاص دل مخصوص ہوتے ہیں یہ وہ نغمہ ہے جو ہر ساز پر گایا نہیں جاتا ۔کچھ رشتے بہت انمول اور خوبصورت ہوتے ہیں جن کا آغاز ہم دوسرے رشتوں کی بقا کے لیے کرتے ہیں مگر پھر محبت بھی اس رشتے میں اپنی جگہ بنا لیتی ہے محبت محرم کی ہو تو برکت رب ڈالتا ہے ۔ شکریہ ۔
ماہی وے ✔ by ___novelianz___
___novelianz___
  • WpView
    Reads 70,126
  • WpVote
    Votes 3,266
  • WpPart
    Parts 21
ماہی وے کہانی ہے بےغرض اور مخلص رشتے کی ۔یہ کہانی ہے دوستی ،محبت اور وفا کی ،کہانی ہے رب پر یقین کی ،کہانی ہے ہجر کی اور ہجر میں کٹی راتوں کی ،کہانی ہے منجھلوں ،دیوانوں کی، دوستی کرنے والوں کی اور اسے آخری دم تک نبھانے والوں کی ۔کہانی ہے امل ،آریان ،فلک اور دانیال کی ،کہانی ہے سچی دوستی کی ۔
نادان محبت! by SabihaRehman1
SabihaRehman1
  • WpView
    Reads 34,488
  • WpVote
    Votes 1,672
  • WpPart
    Parts 21
یہ کہانی ہے ایک کمسن لڑکی کی جو پاک ائیر فورس کے آفیسر سے محبت کر بیٹھی ہے لیکن اسے بتانے سے کتراتی ہے۔۔ اس کہانی کا اہم عنوان یہ ہے کہ اس میں ہمارے معاشرے کے ایک اہم مسئلے کے بارے میں آواز اٹھائی گئی یے وہ یہ ہے کے جو آج کل کے بچے شادی کر کے اپنی فیملی میں بیوی بچوں میں اتنا مصروف ہو جاتے ہیں کے اپنے ماں باپ تک کو بھلا دیتے ہیں۔۔۔ اور یہ بات میری نظر میں دنیا کی سب سے بری بات ہے۔ ایسا کرنے سے پہلے ہمیں اپنے انجام کے بارے میں ضرور سوچنا چاہئیے۔۔۔۔ امید کرتی ہوں کہ میری دوسری تحریر " نادان محبت" کو بھی آپ پہلی تحریر " آفت" کی طرح بہت محبت دیں گے۔۔۔۔ شکریہ
بے عیب (مکمل ناول) by IqraShehzadAfzal
IqraShehzadAfzal
  • WpView
    Reads 14,025
  • WpVote
    Votes 710
  • WpPart
    Parts 8
یہ کہانی ہے اک نا مکمل انسان کی جس کے وجود کا عیب ہم جیسے مکمل اور بے عیب لوگوں سے ہزار گنا بہتر ہے۔۔ہر انسان اندر سے عیب دار ہوتا ہے۔فرق صرف اتنا ہے کہ ہم اپنے عیب کو اپنی مکمل جسمانی ساکھ کے پیچھے چھپا لیتے ہیں اور یہ لوگ اپنی نا کاملیت میں مارے جاتے ہیں۔۔
دو راہی انجنانے  by rafiaaziz666
rafiaaziz666
  • WpView
    Reads 9,426
  • WpVote
    Votes 248
  • WpPart
    Parts 7
ایک انجانے سفر میں بنا ساتھ بنے گا زندگی بھر کا ساتھ ۔۔۔۔۔
عیدِ زندگی (مکمل)  by anyme1
anyme1
  • WpView
    Reads 59,292
  • WpVote
    Votes 4,137
  • WpPart
    Parts 32
حائمہ ارحان عون یہ میرا دوسرا ناول ہے جو میں واٹ پیڈ پر دے رہی ہوں دوسری بات یہ کہ یہ ناول مجھے جلد ختم کرنا ہے تو جلدی میں ٹائپنگ کرتے ہوئے غلطیاں ہو جاتی ہیں پروف ریڈنگ کا موقع نہیں ملتا اگر غلطیاں نظر آئیں تو معزرت چاہوں گی کہانی ایک خاندان کی ہے رشتوں کی سچائی انکی خوبصورتی کی ہے ایک شوخ اور چنچل لڑکی کی کہانی ہے ایک مغرور شہزادے کی کہانی ہے پیار محبت کی بات ہے مذاق ہے زندگی کی رونقیں دکھائیں جائیں گی پڑھیں اور بتائیں کہ کیسی لگی یہ آپکو؟؟؟ Mazaaq ka anser kahani me boht he cousins ki apas ki understandings or zindagi kii meethi nok jhok ki kahani Ail dafa prhe zroor ki k prhe bghair ap judge nhi kr skte don't judge a book from it's cover Kahani prh ker review dete hue sirf pundra minute lgte he jub k hme likhte hue itne mahine or din lgte he hmara sila sirf reviews hote he to thori si zehmut to hoti he mgr brah e mehrbani review diya kre Feedback @sahre_poetry on instagram آپکی مصنفہ سحر قادر