yazanee's Reading List
35 story
𝐇𝐫𝐢𝐝𝐚𝐲: 𝐀 𝐕𝐮𝐥𝐧𝐞𝐫𝐚𝐛𝐥𝐞 𝐁𝐞𝐚𝐬𝐭 на _shreewrites_
_shreewrites_
  • WpView
    Прочтений 17,475
  • WpVote
    Голосов 1,052
  • WpPart
    Частей 13
✦𝐏𝐬𝐲𝐜𝐡𝐨𝐥𝐨𝐠𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐑𝐨𝐦𝐚𝐧𝐜𝐞 𝐓𝐡𝐫𝐢𝐥𝐥𝐞𝐫✦ "𝐇𝐞 𝐥𝐨𝐯𝐞𝐝 𝐦𝐞 𝐥𝐢𝐤𝐞 𝐧𝐨 𝐨𝐧𝐞 𝐞𝐥𝐬𝐞, 𝐛𝐮𝐭 𝐡𝐞 𝐛𝐫𝐨𝐤𝐞 𝐦𝐞 𝐭𝐨𝐨 𝐥𝐢𝐤𝐞 𝐧𝐨 𝐨𝐧𝐞 𝐞𝐥𝐬𝐞." Hriday Singhania is a focused businessman, a silent chaos carrying something darker under his covers; it is evoked when he meets Kashvi Sehgal, a determined social activist, for an arranged marriage proposal. Bound in a marriage of convenience, Hriday and Kashvi find their soulmates in each other, but a shift in Hriday's personality ruins everything. Something darker within him, which he is unaware of, becomes the cause of his destruction, but before that, it destroys Kashvi, the dearest to him. Love. Obsession. Destruction. Hriday and Kashvi's journey is anything but a happy-ending love story. Some love stories heal. Theirs will ruin.
تم سے محبت تک (Completed)  на _nageen_
_nageen_
  • WpView
    Прочтений 39,713
  • WpVote
    Голосов 2,135
  • WpPart
    Частей 12
اسلام و علیکم!!! ایک حقیقت پر مبنی فرضی کہانی ❤ that's my first story Hope u like and appreciate. Don't forget to vote and place your Precious comments....❤❤ _Nageen_
حقیقی کہانی  " کالے سائے " 🌚 ازقلم انیلہ نیک на AneelaNaik
AneelaNaik
  • WpView
    Прочтений 166
  • WpVote
    Голосов 16
  • WpPart
    Частей 2
یہ کہانی ایک نئی دنیا کی ہے جس سے ہم بالکل بے خبر ہیں ، اور یہ کہانی حقیقت پہ مبنی ہے 🔥🌚
سلامت رہے دوستانہ ہمارا۔ на aawrites0
aawrites0
  • WpView
    Прочтений 2,349
  • WpVote
    Голосов 157
  • WpPart
    Частей 15
سلامت رہے دوستانہ ہمارا ایک ایسی تحریر ہے جسے میں اور میری دوست مل کر لکھ رہے ہیں۔اس ناول کو دو رائٹرز لکھ رہے ہیں ۔یہ ناول ہم اپنی جان سے پیاری دوستوں کے نام لکھ رہے ہیں۔اس ناول میں موجود دوستی کی کہانی درحقیقت ہماری کہانی ہے۔اس میں بہت سے فرضی کریکٹرز بھی موجود ہیں۔جو کہ بلکل بھی حقیقت پر مبنی نہیں ہے۔ امید کرتی ہوں کہ آپ کو یہ ناول پسند آئے گا شکریہ- ازقلم علیشہ آمنہ
Ahsas Muhabbat❤ (Complete Novel) на izzahOffical
izzahOffical
  • WpView
    Прочтений 45,371
  • WpVote
    Голосов 1,905
  • WpPart
    Частей 15
اسلام علیکم یہ میرا پہلا ناول ہے احساس محبت... یہ کہانی ایک محبت کی کہانی ہے جس میں محبت کا احساس ہے.. وہ محبت جو ایک اٹل حقیقت ہے.. وہ محبت جس کا ایک بلند مقام ہے.. یہ کہانی ہے مقدر کی آپ کی تقدیر کی اس میں پتا چلے گا جو آپ کے نصیب میں ہے وہ ضرور آپ کو ملے گا کوئی کچھ نہیں کر سکتا اگر فیصلہ آپ کے خدا کی طرف سے لکھا گیا ہو... اور بھی بہت کچھ ہے اس کہانی میں آپ پڑھیں اور اپنی رائے بتائیں...
دہلیز کے پار وہ ( مکمل✔) на Aimeykhan
Aimeykhan
  • WpView
    Прочтений 62,986
  • WpVote
    Голосов 2,249
  • WpPart
    Частей 12
یہ کہانی ہے ظلم سے لڑتے لوگوں کی۔۔ اپنی عزتیں بجاتی لڑکیوں کی۔۔ ایک ایسی لڑکی کی جس نے عزت کی خاطر اپنا گھر اور اپنی ماں کھو دی۔ ایک ایسے جانباز سپاہی کی جو ملک کی خاطر سینہ تان کر کھڑا رہتا ہے لاکھوں ،ماوں بہنوں کی عزتوں کے رکھوالوں کی۔۔ یہ کہانی ہے ظلم کے خلاف آواز اٹھا کر اس کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کی۔۔
+ еще 13
احساس (completed)  на wordsheaven
wordsheaven
  • WpView
    Прочтений 25,362
  • WpVote
    Голосов 1,178
  • WpPart
    Частей 10
السلام عليكم احساس کہانی ہے رشتوں کے احساس کی محبت کے احساس کی خونی رشتوں سے بھڑ کر احساس کے رشتوں کی اس کہانی میں ہمیں اندازہ ہوتا ہے کے کس طرح ایک غلط فیصلہ ہماری زندگی بدل ڈالتا ہے ۔۔
عیدِ زندگی سیزن ٹو  на anyme1
anyme1
  • WpView
    Прочтений 14,041
  • WpVote
    Голосов 1,129
  • WpPart
    Частей 19
کہانی حائمہ اور ارحان کی حائمہ کی بے پروائی کیا ارحان کو کر دیگی پاگل کوئی نیا کردار کیا ڈالے کسی کی زندگی پہ اثر عون آفندی کیا ہمیشہ کی طرح اس بار دے گا حائمہ کا ساتھ یا پھر.... ارحان آفندی کی برداشت کا امتحان بہت سے مزیدار واقعات کے ساتھ ایک خوبصورت جوائنٹ فیملی کی کہانی پڑھیں آپ اور شکریہ ان کا جنھوں نے اسکے پہلے سیزن کو کامیاب بنایا اور زبردستی سیزن ٹو لکھوایا
یہ جو کوہ نور ہے ہاتھ میں. Completed ✔ на Bintehawwa_writes
Bintehawwa_writes
  • WpView
    Прочтений 35,294
  • WpVote
    Голосов 1,607
  • WpPart
    Частей 14
Novel is being edited right now. I will publish it again soon, In Sha Allah! داستان گو داستاں سنانے کے بعد خاموش ہو جاتا ہے،لکھاری کے کاغذ بھی اس داستاں کو الفاظ دینے کے بعد خالی رہ جاتے ہیں.مگر جہاں اختتام ہوتا ہے وہاں نیا آغاز ہوتا ہے.فرق صرف یہ ہے کہ داستان گو بدل جاتا ہے،داستاں تبدیل ہو جاتی ہے اور پھر رقم کرنے والا بھی بدل جاتا ہے.انسان بھی مر کر پھر مٹی ہو جاتا ہے.بیج سے تنومند درخت جنم لیتا ہے مگر وہ تنومند درخت نئے پودوں کو جنم نہیں دے سکتا،نیا پودا ہمیشہ بیج سے ہی جنم لیتا ہے. زمین اپنے دائرے میں محرک ہے دائرے سے باہر نہیں نکلتی،شاید اسی لیے اس دنیا کی ہر شے بھی وہیں جا پہنچتی ہے،جہاں سے چلی تھی. #3 spiritual sep 4,2019 #1 romance sep 4,2019
Dil Dharakney tak completed✔ на Aimeykhan
Aimeykhan
  • WpView
    Прочтений 22,289
  • WpVote
    Голосов 730
  • WpPart
    Частей 9
یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے جس نے بچپن سے لے کر بڑے ہونے تک غربت کا سامنا کیا اور اپنی قابلیت کے بل پر پڑھ کر ایک بہترین ادارے میں نوکری تلاش کی یہ کہانی ایک حساس لڑکی کی ہے جس کا یقین اللہ کی ذات پر بہت زیادہ ہوتا ہے اور وہ اپنی زندگی کے ہر فیصلے کو اللہ کی مرضی پر مبنی قرار دیتی ہے اس کی زندگی میں آنے والی ہر ناخوشگوار تبدیلی کو بھی وہ اللہ کی رضا سمجھ کر قبول کرتی ہے اور اللہ اسے بہترین سے نوازتا ہے۔