UmmhArham's Reading List
6 stories
"الطريق الصعب" by Ak_44143
Ak_44143
  • WpView
    Reads 37,475
  • WpVote
    Votes 1,968
  • WpPart
    Parts 35
"ایک خوبصورت دنیا جہاں جھوٹے سپنوں کی سچی دنیا بستی ہے میری ۔۔ " مجھے یہ کہانی اس لئے خاص لگتی ہے کیونکہ اس میں اک زندگی قید ہے وہ زندگی جو بنا پنکھ کے اڑنا چاہتی ہے بنا آواز کے بولنا چاہتی ہے.... "الطريق الصعب " اک مشکل راستہ..... حالانکہ ہمارے پاس صراط المستقیم اک سیدھا سچا راستہ موجود ہے پھر بھی ہم خود اسے اپنے لئے مشکل راسته بنا دیتے ہیں، کبھی راستہ بھٹک کے گمراہ ہو کر اور کبھی مایوسیوں کے اندھیروں میں گِھر کر.. اُس کی ذات سے دور ناامید ہو کے ہم اُسے بھولنے لگتے ہیں لیکن وہ ہمیشہ ہمیں اپنے ہونے کا احساس کرواتا رہتا ہے کےدیکھو میں ہوں ساتھ...یہ کہانی شاید ان لوگوں کی ہے جو خواب تو دیکھتے ہیں پر ان پر یقین نہیں رکھتے،یہ کہانی خیال سے خواب اور خواب سے خواہش تک کی بھی ہے، وہ خواہشیں جو ہوتی تو ہماری ہیں پر انہیں پورا کرنے کیلئے کسی اور کو بھیج دیا جاتا ہے... ~~~~☆ ☆ ☆~~~~
کیا مجھے پیار ہے by SanamJutt
SanamJutt
  • WpView
    Reads 7,417
  • WpVote
    Votes 1,096
  • WpPart
    Parts 34
یہ کہانی ہے آفندی خاندان کی روایات کی۔۔۔ زاراشایان کے جنون اور ضدکی۔۔۔ شیث سکندر آفندی کے عشق کی۔۔۔ ۔لیلہ سیف کے حسد کی۔۔۔ قاسم آفندی کی یکطرفہ محبت کی ۔۔۔۔ یہ کہانی ہے التمش فاروق ملک کے بدلے اور نفرت کی۔۔۔ تو دیکھتے ہیں کون اپنے جذبات میں کیا کھوتا ہے اور کیا پاتا ہے..
معراجُ المومنِ  by Amna_Shafiq
Amna_Shafiq
  • WpView
    Reads 407
  • WpVote
    Votes 43
  • WpPart
    Parts 1
حقیقت پر مبنی ایک افسانہ
ملنگ (مکمل): by AmaltaasKhan
AmaltaasKhan
  • WpView
    Reads 4,657
  • WpVote
    Votes 425
  • WpPart
    Parts 27
The Sequel of Markhor: مارخور کی کہانی سے جنم لینے والی محبتوں کی داستان،کچھ تلخ ماضی کی یادداشت،کچھ حال کے فرحت بخش حسین لمحات اور کچھ مستقبل کے اٹل مقاصد کی جستجو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حدود عشق by SM-writer
SM-writer
  • WpView
    Reads 33,680
  • WpVote
    Votes 2,300
  • WpPart
    Parts 19
یہ داستان ہے عشق کی،محبت پر یقین کی، شکرگزاری کی۔نصیب پر پخٹہ یقین کی کہ اللہ نے جو ہمارے نصیب میں لکھا ہے وہ ہمیں مل کہ رہتا ہے چاہے کوئی کچھ بھی کرلے۔
دافع الحیاۃ by Saniyakazii
Saniyakazii
  • WpView
    Reads 17,076
  • WpVote
    Votes 737
  • WpPart
    Parts 9
خوبصورت کہانی