NaziaAbid3's Reading List
168 stories
جوشِ جنون❤️ by MalaikaTahir45
جوشِ جنون❤️
MalaikaTahir45
  • Reads 5,625
  • Votes 508
  • Parts 21
یہ میرا پہلا ناول ہے امید ہے کہ آپ سب کو پسند آئے گا۔اور اگر کوئی غلطی ہو جائے تو یار درگزر کیجیے گا بجائے کیڑے نکالنے کے کیونکہ میں یہ بہت محنت اور لگن سے لکھ رہی ہوں تو پلیز بہت سارا پیار دیجیے گا۔شکریہ❤️ یہ کہانی ہے عشق کی،دوستی کی،سچے رشتوں کی،ملک کی حفاظت کی اور چھوٹی موٹی نوک جھوک کی۔اس کہانی کا اپنا ہی ہے انداز❤️
تو بہت دیر سے ملا ہے مجھے......💖 by AyeshaRajpoot786
تو بہت دیر سے ملا ہے مجھے......💖
AyeshaRajpoot786
  • Reads 159
  • Votes 17
  • Parts 3
یہ کہانی اعتبار سے بے اعتباری کی ہے...... یہ کہانی محبتوں کے سفر کی ہے....... یہ کہانی جنت اور شاہ ویر کی ہے..... یہ کہانی ارم اور فیصل کی ہے..... یہ کہانی ایمان اور زین کی ہے.... 💖💖💖💖💖💖💖💖 ◦•●◉✿✿◉●•◦.
"کہندا اے زمانہ مینو بگڑا"از قلم فاطمہ نیازی(مکمل) by Fatima__niazi
"کہندا اے زمانہ مینو بگڑا"از قلم فاطمہ نیازی(مکمل)
Fatima__niazi
  • Reads 40,477
  • Votes 1,707
  • Parts 4
یہ کہانی ہے ایک جنونی محبت کی..جس میں کہیں برائیاں تھیں لیکن ایک احساس نے اسکی تمام برائیوں کو چھپا دیا اور وہ احساس تھا..محبت.. محبت ایک ایسے شخص کی جو ساری ذندگی محبتوں اور خلوص کوترستا رہا..لیکن جب اسنے محبت کی تو حدکی...بے حد کی...لیکن اب دیکھنا یہ ہے کہ وہ جیت پائے گا؟؟؟اپنی محبت. ؟؟ یہ ایک مختصر کہانی ہے...امید ہے پسند آئے گی
زیست کا سفر   از قلم  رافعہ عزیز by rafiaaziz666
زیست کا سفر از قلم رافعہ عزیز
rafiaaziz666
  • Reads 48,303
  • Votes 2,675
  • Parts 16
صبر ،محبت ،پیار اور دوستی کی کہانی۔۔۔۔۔۔ زیست کا سفر کا مرکزی خیال اپنوں کا مان رکھنا ہے۔ ماہنور اور المان کا رشتہ انکے بڑوں نے طے کیا ان دونوں نے ایک دوسرے کو دیکھا تک نہیں تھا لیکن کافی سال گزرنے کے بعد بھی المان اپنا وعدہ نہیں بھولا اور نہ ماہنور بھولی یہاں تک کہ دونوں کو ایک دوسرے کے بارے میں جانے بغیر پیار بھی ہوجاتا ہے تو وہ بڑوں کے مان کے لئے اس سے دستبردار ہوجاتے ہیں۔ زیست کا سفر میں ہمارے لئے سب سے بہتر فیصلہ کرنے والے ہمارے ماں باپ ہوتے ہیں اور انکا فیصلہ کبھی ۔۔۔۔ نہیں ہوتا.اس ناول میں یہ بتایا گیا ہے کہ آزمائشوں کا صبر سے سامنا کرنا ہوتا ہے نا کے خدا سے گلہ کرکہ کے مجھ پر ہی کیوں پریشانیاں آئی
محبت پسِ پردہ by khaaani
محبت پسِ پردہ
khaaani
  • Reads 3,186
  • Votes 349
  • Parts 14
یہ کہانی حقیقی اور فرضی ہے چند واقعات حقیقی ہیں اور فرضی لہذا ملی جلی کہا جائے تو بہتر ہے... ہر لڑکی کو زندگی میں مضبوط ہونا چاہیے اپنے لیے اچھے اور برے میں فرق رکھنا آنا چاہیے... دنیاوی اور دینی باتوں کو سمجھنا چاہیے...
سکون‌ عشق ..(sakon Ishq) by shamama_nasir
سکون‌ عشق ..(sakon Ishq)
shamama_nasir
  • Reads 8,961
  • Votes 75
  • Parts 6
یہ کہانی ہے جان چھڑکتی دوستی کی ۔۔۔سکوں کا راستہ اپنا کے عشق کی منزل تک جانے والوں کی ۔ خوشیوں کے موسم میں پھول بن کر مسکرانے والوں کی ۔۔۔ تنہائی سے لڑنے والوں کی ۔۔ سکون عشق محبتوں کے پیاسوں کی ۔۔۔
متلاشی محبت  by HaYa_FaTiMa12
متلاشی محبت
HaYa_FaTiMa12
  • Reads 82
  • Votes 9
  • Parts 1
یہ کہانی ہے اصبح کے سفر زندگی کی اصبح کی تلاش محبت ہوگی مکمل یا وہ رہ جاۓ گی متلاشی محبت
من محرم سیاں  by ifatmehnaz01
من محرم سیاں
ifatmehnaz01
  • Reads 3,124
  • Votes 194
  • Parts 12
یہ داستان ہے اپنوں کو کھو کے ان کے بغیر جینےکی یہ داستان ہے بہن بھائی کے پیار بھرے رشتے کی یہ داستان ہے اپنی روایات کی پاسداری کی. نفرت سے شروع ہوکر محبت پر ختم ہونے والی داستاں.. کبھی کبھی انسان پر ایسی آزمائش آتی ہے جب اسے دل کہ اور خون کے رشتوں میں سے کسی ایک کو چننا پڑتا لیکن اصل کامیاب انسان وہی ہے جو ہر رشتے میں توازن رکھے.. یہ بھی ایک ایسی ہی کہانی ہے..اگر سب یہاں بتا دیا تو آپ لوگوں کو پڑھنے میں مزا کیسے آئیے گا.. امید واثق ہے کہ آپ کے ذوق کے مطابق ہوگی... اپنی اپنی قیمتی راۓ سے آگاہ کرئیے گا جاتے جاتے ووٹ کرنا مت بھولیے گا .... آپ کی نیک تمناؤں کا تہہ دل سے شکریہ...
Nahi Ho Sakti Ab Tumse Mohabbat by Maimuna_Alvi
Nahi Ho Sakti Ab Tumse Mohabbat
Maimuna_Alvi
  • Reads 12,568
  • Votes 764
  • Parts 30
Jab Dil Ek Hai To Phir Mohabbatien Do Kaise Ho Sakti Hain Kisi ek hi ko dil mein basa sako gey nah Bhala dil bhi kabhi 2 logo mein bat saka hai kiya Jisko do gey woh ek hi hoga nah 1 se zyada kaise ho saken gey Tmhare kiya 1 se zyada dil hain Jo logun mein bantte phirte ho Mohabbat karo tou aesi karo Keh duniya dekhe Apni jaan se zyada uski her khushi azeez rakho Uske zahri rang o roop se nahi Uske dil se mohabbat karo Or Mohabbat tou tm khud ker bhi nhi sakte Woh tou khudhi ho jati hai Khamoshi se hoti hai Or kari bhi khamoshi se jati hai Uske Kirdaar se Mohabbat karo Agar baad kabhi tumhein uski koi aadat ya baat buri lage Tou samjh Lena ... Tm ne kabhi usse mohabbat ki hi nahi thi Mohabbat tou woh ehsaas hai Keh jis se ho jaey tou uski her cheez usi ki tarah azeez ho jati hai Mohabbat tmhari usse kabhi kam nah hogi Bilkul ek aesi aag ki tarah keh jis per Chahe pore samander ka pani hi q nah daal diya jaey Per woh kabhi bhuj nahi sakti Tou agr kerte ho kisi se Mohabbat Tou kisi dosre ko apne Asre per mat bhitana Yeh soch ker keh iss se bhi Mohabbat ho jaey gi Nahi aesa her giz bhi Mumkim nhi Mohabbat ek baar hoti hai Or wohi akhri baar hoti hai Bata do use Chahe use bura lagey Per use khud ke asre per sari zindagi Rone ke liay tanha mat chorna Keh do use keh "Nahi Ho Sakti Ab Tumse Mohabbat..."
دہلیز کے پار وہ ( مکمل✔) by Aimeykhan
دہلیز کے پار وہ ( مکمل✔)
Aimeykhan
  • Reads 62,931
  • Votes 2,249
  • Parts 12
یہ کہانی ہے ظلم سے لڑتے لوگوں کی۔۔ اپنی عزتیں بجاتی لڑکیوں کی۔۔ ایک ایسی لڑکی کی جس نے عزت کی خاطر اپنا گھر اور اپنی ماں کھو دی۔ ایک ایسے جانباز سپاہی کی جو ملک کی خاطر سینہ تان کر کھڑا رہتا ہے لاکھوں ،ماوں بہنوں کی عزتوں کے رکھوالوں کی۔۔ یہ کہانی ہے ظلم کے خلاف آواز اٹھا کر اس کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کی۔۔