بت خانہ
بت خانہ یہ بت پرستی عام ہے کہیں پیسہ کا بت سجا ہے کہیں مجازِ عشق رہا ہے کہتے تو سب اک خدا ہے یہ بت پرستی عام ہے کہیں شہرت کا بت رچا ہے کہیں خود پسندی کا چرچا ہے کہتے تو سب اک خدا ہے یہ بت پرستی عام ہے کہیں ننگ و عار جما ہے کہیں رنگ و نسل کی پوجا ہے کہتے تو سب اک خدا ہے یہ بت پرستی عام ہے فاتکؔ یہ بت خانہ گرا اک خدا...