My favourite novels
118 stories
Rasam E Wafa ✔️ by komal_Khursheed
komal_Khursheed
  • WpView
    Reads 54,747
  • WpVote
    Votes 2,555
  • WpPart
    Parts 27
یہ کہانی ہے ایسے دوستوں کی جو مشکل سے مشکل حالات میں بھی اپنے ساتھی کا ساتھ نہیں چھوڑتے اور ہر صورت وفا نبھاتے ہیں۔اور یہ ثابت کرتے ہیں کہ دنیا کا ہر رشتہ دوستی، بھروسے اور عزت کے بغیر ادھورا ہے۔یہ کہانی ہے ایک ایسی ہی محبت کی داستان کی ۔یہ کہانی ہے ایک ایسے ہی بھروسے کی۔یہ کہانی ہے ایسے ہی رشتوں کی جو وفا نبھانا جانتے ہیں ۔ ******* "میں نے بھی کبھی نہیں سوچا تھا جبریل' کہ آپ جیسا اکڑو، بدتمیز، گھمنڈی اور بھگوڑا انسان، ایک دن مجھ جیسی گاؤں کی ان پڑھ جاہل گوار اور بدلحاظ دیہاتن لڑکی سے اتنی محبت کرے گا۔" وہ ہلکے پھلے انداز میں جبریل کو جبریل کے کہے الفاظ ہی لوٹا گئی تھی۔ وہ اس کی چالاکی اچھے سے سمجھ گیا۔ "اگر ان پڑھ، جاہل، گوار اور بدلحاظ دیہاتن ہونے کے ساتھ ساتھ لڑکی ایک اچھی بیوی، اچھی ماں اور ایک اچھی ڈاکٹر ہو تو محبت ہو ہی جاتی ہے۔" وہ بھی اِسی کے انداز میں بولا۔ "آپ بہت بڑے ہیں جبریل' آئی ہیٹ یو۔" ہاتھ کا مکہ بناتے شفاء اس کے سینے پہ مارتے بولی تو جبریل ہنس دیا۔ "تم بھی بہت بُڑی ہو شفاء' آئی لو یو۔۔۔" جبریل نے اِسے اپنے ساتھ لگایا تو شفاء نے آنکھیں موند کر اپنا سر اس کے کندھے پہ رکھ دیا۔
داستانِ قلب (مکمل) by Ilsa_writes
Ilsa_writes
  • WpView
    Reads 14,523
  • WpVote
    Votes 815
  • WpPart
    Parts 27
• ابتہاج کے عشق و جنون کی داستان • امسال کی نفرت کی داستان • ابتہاج کے محبت میں صبر و امتحان کی داستان • یک طرفہ محبت میں ٹوٹ جانے کی داستان • ٹوٹ کے پھر جُڑ جانے کی داستان • نفرت سے محبت تک کے سفر کی داستان • امسال کا دل پِھر جانے کی داستان __________________________________________________________ A magical tale of two souls set between hate and love 🔥✨ Do not copy without permission ❌
جب دل ہی نا ہو تو 💔(مکمل) ✅ by shayrazuddin006
shayrazuddin006
  • WpView
    Reads 40,446
  • WpVote
    Votes 2,547
  • WpPart
    Parts 31
یہ کہانی ایسے شخص کے گرد گھومتی ہے جو ایک 12 سالہ معصوم لیکن زہین بچہ زمانے کی بے درد ٹھوکریں کھاکر کر منہ کے بل گر پڑا اور جب وہ اٹھا تو اسکی شخصیت ایک مختلف روپ اپنا چکی تھی اس 25 سال کے مرد کو نفرت ہوچکی تھی اس دوغلی دنیا سے. سوائے اسکے دوستوں کے جو مشکل وقت میں اسکے زخموں پر مرحم ثابت ہوئے تھے... اب اسکی دنیا صرف اور صرف اسکے دوست ہی تھے یہ کہانی ایک ایسی معصوم لڑکی کی ہے جو اپنی ایک چھوٹی سی لیکن نہایت ہی معصوم خواہش لئیے جیتی ہے یہاں دوستی بھی ہے اور انکی بے غرض محبت بھی یہاں شرارتیں بھی ہے یہاں درد بھی ہے اب اور زیادہ نہیں بولو گی بھئی ناول بھی تو پڑھنا ہے نا آپ نے
Amarbail  (ɪɴ ᴘᴀʀᴀʟʟᴇʟ ᴜɴɪᴠᴇʀꜱᴇ)   by NayabFaiz
NayabFaiz
  • WpView
    Reads 3,187
  • WpVote
    Votes 92
  • WpPart
    Parts 4
ɪᴛ ɪꜱ ᴀ ꜰᴀɴꜰɪᴄᴛɪᴏɴ ᴏꜰ ᴜᴍᴇʀᴀ ᴀʜᴍᴀᴅ'ꜱ ꜰᴀᴍᴏᴜꜱ ɴᴏᴠᴇʟ 𝐀𝐌𝐀𝐑𝐁𝐀𝐈𝐋. 𝙎𝙡𝙤𝙬 𝙐𝙥𝙙𝙖𝙩𝙚𝙨✨
Nazool e mohabbat (Complete)✅ by Shahi_writes
Shahi_writes
  • WpView
    Reads 665,417
  • WpVote
    Votes 6,505
  • WpPart
    Parts 55
Part 1: kacchi dor se bandhe hum tum (cmplt) Part 2: Likh du aasma pr (cmplt) Part 3: Inkishaaf e yaar (cmplt) Part 4: Teri deewani (ongoing)
TUMHARY BAGHER HUM ADHURE...(Complete) ✅ by chakurawaan
chakurawaan
  • WpView
    Reads 19,296
  • WpVote
    Votes 981
  • WpPart
    Parts 26
ek maghror shehzade ki kahani jo masoom si ladrki ki aankho ka dewana hojata ha... Lkn apni anaa k hatho majbor ho kr dono bichar jate hn۔۔۔۔۔
تیرا عشق میری زندگی(سیزن ٢) by HayaNoor95
HayaNoor95
  • WpView
    Reads 1,249
  • WpVote
    Votes 130
  • WpPart
    Parts 11
ازھران میروانی کے بے انتہا محبت کی کہانی صنم ازھران میروانی کی معصومیت اور بے لوث محبت کی کہانی ۔۔۔۔۔۔ زوہان ازھران میروانی کی شرارتوں اور نادانیوں کی کہانی۔۔۔۔۔۔۔ ایک دفعہ پھر سے ان کی محبت کی کہانی عشق سے زندگی تک کے سفر کو مل کر تہہ کرتے ہیں تیرا عشق میری زندگی (سیزن ٢) میں😍😍
جسے رب رکھے"ٹو" by AlishaAnsarii
AlishaAnsarii
  • WpView
    Reads 13,763
  • WpVote
    Votes 1,234
  • WpPart
    Parts 16
ایک بار پھر آفندیز آئے ہیں۔۔ دوستی کی مثالیں،،محبت کی پرچھائی اپنا ہر خواب پورا کرنا۔۔ دیکھتے ہیں یہ دیوانے اب کیا کرجائیں گے۔۔ کیا ان سب کی شادیاں ہوجائینگی اور رمضان میں انھوں نے کیا تیر مارنے ہیں۔۔ باقی آپ خود پڑھ لیں۔۔۔میں کہانی کے بارے میں کیا بتاؤں 👀۔۔ Maza na aye tu paise wapis🙊(nahi k sath..) Happy reading my dear readers 💜
دلِ نادان  by mehr_afghann
mehr_afghann
  • WpView
    Reads 16,838
  • WpVote
    Votes 717
  • WpPart
    Parts 22
یہ کہانی ایک ضدی بدتمیز لاپرواہ طوفانی لڑکی کی جسے محبت نے بدل دیا ایک ایسی لڑکی جو لوگوں میں مسکراہٹیں بانٹتی ہے جو کسی کو غمزدہ نہیں دیکھ سکتی جو ہر وقت مدد کے لئے تیار رہتی ہے مگر اس کو یہ نہیں پتا کے دکھ اس کا مقدر بن جائنگے یہ کہانی ہے صبر و استقامت کی پتھر سے موم بن جانے کی عشق سے حقیقی کی یہ کہانی ہے ایک راہ سے بھٹکی ہوئی لڑکی کی جو صرف ایک حادثہ کے بغض ہی راہ راست پر آجاتی ہے یہ کہانی ہے یک طرفہ محبت کرنے والوں کی یہ میرا پہلا ناول ہے جو بھی غلطی نظر ائے پلیس نظرانداز کرے🙇 امید کرتی ہوں کہ آپ کو یہ تحریر پسند آئے گی اور آپ لوگ مجھے سپورٹ کرینگے جزاک اللہ
من یار من عشق by _Hafsa_Malik_
_Hafsa_Malik_
  • WpView
    Reads 420
  • WpVote
    Votes 17
  • WpPart
    Parts 2
یہ کہانی ہے دوستی جیسے لازوال جذبے پر۔۔۔ ارینج میرج سے لو میرج تک کے سفر پر۔۔۔۔ یکطرفہ محبت پر۔۔۔۔ مل کر بچھڑ جانے پر اور دوبارہ ملنے پر۔۔۔۔ یہ کہانی ہے چھ لوگوں کی۔۔۔۔ دیکھنا ہے کہ کیسے ان کے نصیب ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں۔۔۔