میں نے دو سال بہت کوشش سے ایک معمولی سی کہانی لکھنے کی شروعات کی تھی جو شاید اب جاکر پوری ہو۔۔امید ہے آپ لوگوں کو پسند آئے۔ غلطی کے لئے بچی سمجھ کر معاف کر دیجئے گا۔
یہ کہانی ایک معقول صورت کی ایک لڑک ی کی ہے جو اپنے فلرٹی کزنز میں پھنس جاتی ہے۔آگے کی بات جاننے کے لئے کہانی دیکھیں۔۔پلیزززززز
مکمل ناول✔
یہ کہانی ہے کسی کے جنون و عشق کی
کسی کی نفرتوں کی کسی کے ادھورے پن کی کسی کی چاہت کی تو کسی کے لاابالی اور کھلنڈر پن کے کسی کی بدمزاجی اور بدتمیزی کی۔
ہے یہ کہانی تھوڑی کھٹی میٹھی سی۔
امید ہے سب کو پسند آئے گی اگر کہیں غلطی ہوگئی تو میری اصلاح کردینا برا تبصرہ نہ کرئے کوئی۔
ہفتے میں ایک دفعہ سٹوری اپلوڈ ہو گی انشااللہ😍😍😘😘